جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کے سامنے مطالبات رکھ دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ملک میں دوبارہ مردم شماری کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا…

یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف ایک ہفتے کا رہ گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس چینی کا اسٹاک صرف ایک ہفتے کا رہ گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی ہنگامی بنیادوں پر مقامی شوگر ملز سے خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ مقامی شوگر ملز سے 38 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی جائے…

کراچی کے شمالی علاقوں میں بوندا باندی کا امکان

کراچی کے شمالی علاقوں میں بوندا باندی اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کے شمال مشرق میں گرمی کے باعث تھنڈر سیلز بن رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ بحریہ ٹاؤن، گڈاپ، ایئرپورٹ اور اطراف کے قریب بجلی بھی ان…

پی پی کی سیاست کی جان سندھ حکومت میں ہے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیاست کی جان سندھ حکومت میں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہمیں عمران خان کے ساتھ کھڑے…

حکومت کا نیب قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے نیب قوانین میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالےسے وزیراعظم نے اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کے سپرد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر…

پی ڈی ایم کو بچانے کا مشن :مولانا فضل الرحمن کا نواز اور زرداری سے رابطہ

پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف تحریک کو بچانے کے لیے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری  سے ٹیلی فونک کےذریعے…

پاکستان نے کسی بھی علاقائی تنازع کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے کسی بھی علاقائی تنازع کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں سلامتی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ برسوں میں عالمی سیاسی میدان میں بڑی تبدیلیاں آئی…

پیپلز پارٹی کا 4 اپریل کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 4 اپریل کو راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کی زیرِصدارت بلاول ہاؤس کراچی میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں سابق وزیرائے اعظم یوسف رضا گیلانی و راجہ پرویز اشرف اور…

سندھ پولیس کے 5 ڈی آئی جیز کی تقرریاں اور تبادلے

حکومت سندھ نے صوبے کے پانچ ڈی آئی جیز کی تقرری اور تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حال ہی میں ترقی پانے والے آئی جی پیر محمد شاہ کو ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا ہے۔ذوالفقار علی مہر کو ڈی…

پرانی سبزی منڈی پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والوں پر حملہ

کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والوں پر حملہ کردیا گیا، نامعلوم افراد نے سرکاری لفٹر کو آگ لگادی، متعدد موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچایا۔پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کرلیا۔پولیس حکام کا…

انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو بلایا جائے گا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو بلایا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ تمام جماعتیں اس…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 726 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 726 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 724 پر بند ہواہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 974 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز…

لیبارٹریز کو عدم ادائیگی، کورونا ٹیسٹ کی صلاحیت کم ہوکر 61 فیصد پر آگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کی لیب میں ٹیسٹ کی صلاحیت کم ہوکر 61 فیصد پر آگئی ہے جس کی وجہ ان لیباٹریز کو عدم ادائیگی بتائی جاتی ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی لیب میں ٹیسٹ کی صلاحیت 100 فیصد سے…

شہزاد اکبر نوکری اور چاپلوسی میں ہر حد سے گزر چکے، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ نیب کے منشی شہزاد صاحب نوکری اور چاپلوسی میں ہر حد سے گزر چکے ہیں۔ترجمان نون لیگ عظمیٰ بخاری نے حکومتی عہدیداروں کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ شہزاد اکبر ہر ہفتے بیٹھ…

ملک میں کورونا ویکسینیشن کے لیے 8 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کروالی

ملک میں کورونا ویکسینیشن کے لیے 8 لاکھ افراد نے رجسٹریشن کروائی، رجسٹرڈ ہونے والوں میں ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد شامل ہیں۔ڈی جی وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز رانا صفدر کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ سے زائد کی ویکسینیشن کی جاچکی ہے،…

اپوزیشن نے جو دستاویز مانگی تھی وہ فراہم کر دی گئی ہیں، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے جو دستاویز مانگی تھیں وہ فراہم کر دی گئی ہیں، جو عدالت ہمیں ڈیمانڈ کرے گی، عدالت کو فراہم کریں گے۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔اس موقع پر صادق سنجرانی…

پی ایس ایل میچز 23 مئی سے کروانے پر غور

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی شدہ میچز 23 مئی سے 30 جون تک کروانے کی تجویز زیرِ غور ہے، جس کے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔پاکستان سپر لیگ کے ملتوی شدہ میچز کے انعقاد کے لیے پی ایس ایل فرنچائزز اور پاکستان…