جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں ایک تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت چھ سو روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔…

کورنگی چکرا گوٹھ میں فائرنگ، موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللّٰہ چاچڑ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کورنگی نمبر1 میں قبرستان کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد…

کورونا: اسد عمر نے سخت فیصلوں سے متعلق خبردار کردیا

وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے وار بڑھ گئے ہیں، اس لیے سخت فیصلے لیے جاسکتے ہیں۔اسد عمر نےایک بیان میں کہا کہ پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس اسلام آباد میں ہورہا ہے، جس میں…

چیئرمین سینیٹ انتخابات کے نتائج چیلنج کرنے کے معاملے پر پی پی کی حمکمت عملی تبدیل

چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے کے معاملے پر  پیپلز پارٹی نے مسترد ووٹوں کی کاپیاں نا ملنے پر حکمت عملی تبدیل کرلی۔پاکستان پیپلز پارٹی نے مسترد شدہ ووٹ کا ریکارڈ لینے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا…

عثمان بزدار نے اپنی تبدیلی کی باتوں کو غیر مصدقہ قرار دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی تبدیلی کی باتوں کو غیر مصدقہ قرار دیدیا۔جیونیوز سے گفتگو میں عثمان بزدار نے کہا کہ ان کو تبدیل کرنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر کچھ عرصے بعد میری تبدیلی کی خبریں پھیلائی جاتی…

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے استعفیٰ دے دیا، ملک شہزاد اعوان نے اپنا استعفیٰ اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو بھجوا دیا۔ملک شہزاد نے استعفیٰ این اے 249 سے امجد آفریدی کو ٹکٹ دینے پر دیا۔مستعفی رکن…

وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو وفاقی کابینہ میں 2 وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔وزیراعظم کی طرف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو بھی وفاقی کابینہ میں وزیر مملکت…

بائیڈن نے پوتن کو ’قاتل‘ کہا تو جواب ملا ’وہی پہچان سکتا ہے جو خود ویسا ہو‘

بائیڈن نے پوتن کو ’قاتل‘ کہا تو جواب ملا ’وہی پہچان سکتا ہے جو خود ویسا ہو‘17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروسی صدر ولادیمیر پوتن کا امریکی صدر جو بائیڈن کے اس بیان کے بعد شدید ردعمل سامنے آیا ہے جس میں جو بائیڈن نے کہا تھا کہ وہ پوتن…

صرف ایوانوں میں لڑنا ہے تو پھر پی ڈی ایم کیوں بنائی؟ مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں اسمبلیوں میں یا عوام میں جانے میں سے ایک راستہ منتخب کرنا ہے، اگر صرف ایوانوں میں لڑنا ہے تو پھر پی ڈی ایم کیوں بنائی؟۔اسلام آباد میں جیونیوز سے گفتگو…

لاہور: ہوٹل مالکان، ملازمین کا کورونا پابندیوں کےخلاف احتجاج

لاہور میں ہوٹل  مالکان اور ملازمین نے کورونا  وائرس کے باعث عائد کی جانیوالی حکومتی  پابندیوں کے خلاف احتجاج کیا ۔ لبرٹی چوک میں احتجاج کر نے والے ہوٹل مالکان اور ملازمین کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس  کے باعث حکومتی پابندیوں سے انکا…

’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف

’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔روس کی واحد خلا باز سے متاثر دنیا کی مقبول ترین ’باربی ڈول‘کا نیا ایڈیشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔نئی باربی ڈول متعارف کرانے کا مقصد نوجوان لڑکیوں کی سائنس ،ٹیکنالوجی ،انجیئرنگ اور تحقیق کے…

تھرپارکر میں تین روزہ تھررنگ فیسٹول

تھرپارکرمیں تین روزہ تھررنگ فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے۔ تین روزہ تھر رنگ فیسٹول کی تقریبات کے لیے مٹھی شہر اور قلعے کے دیواروں کو تھر کے ثقافتی تصاویر اور خوبصورت لائٹنگ سے سجایا گیا ہے جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ فیسٹول میں تھر…

حسن علی جنریٹر اسٹائل کاپی کرنے والے نوجوان کے معترف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی وکٹ لینے پر اپنا منفرد جنریٹر اسٹائل کاپی کرنے والے نوجوان کے فین ہوگئے۔حسن علی نے شایان نامی نوجوان کی ٹوئٹ شیئر کی جس میں وہ انتہائی دلچسپ انداز میں حسن علی کے جشن کا اسٹائل کاپی کرتے ہیں۔حسن علی…

وفاق کا 3 اسپتالوں کو بورڈ آف گورنرز کے تحت چلانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے 3 سرکاری اسپتالوں کو بورڈ آف گورنرز کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاق کا تین سرکاری اسپتال جناح، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ کو بورڈ آف گورنرز کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جناح اسپتال چلانے کے لیے…

اضافی گیس فراہمی بند کرنے کا معاملہ، صنعتوں کے وکیل سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنعتوں کو اضافی گیس فراہمی بند کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف درخواست پر61 صنعتوں کے وکیل کو آئندہ سماعت پر تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔صنعتوں کے وکیل سلمان اکرم راجا نے ویڈیو لنک کے ذریعے کیس میں دلائل…