جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کسان اتحاد کی مہنگائی کیخلاف ملتان میں ریلی، لاہور میں دھرنے کا اعلان

کسان اتحاد نے بجلی، ڈیزل اور کھاد مہنگی ہونے کے خلاف آج ملتان میں ریلی نکالی۔ملتان میں ریلی کے دوران کسان اتحاد نے 31 مارچ کو لاہور میں دھرنے کا اعلان کردیا۔کسان اتحاد نے ٹریکٹر ریلی کی صورت میں ملتان میں احتجاجی مارچ کیا، شرکاء نے جگہ…

کورونا سے مزید 40 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 40 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 757 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 40 مریض انتقال کرگئے…

ملک اس لیے نہیں بناتھاکہ آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں، وزیراعظم

مالا کنڈ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اس لیے نہیں بنا تھا کہ ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں ، 30 سال میں ملک کا پیسہ چوری کیا گیا ، خوشی صرف پیسے سے ہی نہیں ملتی ، انسان…

وزیراعظم کمیٹی کو عوامی مسائل حل کرنے کا کہیں، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اختلافات بھلا کر عوام کے مسائل حل کرنے پر توجہ دی جائے، وزیر اعظم، اسپیکرقومی اسمبلی کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کو عوام کے مسائل حل کرنے کا…

شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ آئندہ دو ماہ تک شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پریس ریلیز کے مطابق جنوری کے اجلاس کے بعد نمو، روزگار اور کاروبار کا اعتماد بہتر…

سعودی وزارت صحت کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے لیے اہم نکات کا اجراء

سعودی وزارت صحت کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے حوالے سے اہم نکات جاری کیے گئے ہیں، جن کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے حجاج کے لیے ویکسین لگواکر آنا ضروری ہے جو کہ WHO سے سرٹیفائیڈ ہونی چاہئے۔ جبکہ ویکسین کی دوسری ڈوز (dose)…

کسانوں کیلئے خوشخبری، فی من گندم پر 400 روپے اضافےکا اعلان

وفاقی وزیر خوراک فخر امام نے ملک میں گندم کی فی من قیمت میں 400 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فخر امام نے کہا کہ آج گندم خریداری کے حوالے سےتفصیلی اجلاس ہوا تاکہ ٹارگٹ…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 52 پیسے اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں 52 پیسے اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 155 روپے 97 پیسے ہے۔ ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 16 پیسے کم…

پنجاب میں صرف 60 سال سے زائد عمر افراد کو ہی کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ صوبے میں صرف 60 سال کی عمر سے زائد افراد کو ہی کورونا وائرس کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران یاسمین راشد نے کہا کہ 60 سال سے زائد عمر  کے افراد رجسٹریشن کوڈ کے ہمراہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 177 پوائنٹس بڑھ گیا ہے۔شیئرز بازار میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 44 ہزار 901 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 777 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار میں…

مظفرگڑھ: مسلم لیگ ن کے 2 کارکن ہوائی فائرنگ کےالزام میں گرفتار

مظفرگڑھ میں مسلم لیگ ن کے 2 کارکنوں کو ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ن لیگ کےضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ فواد احمد اور شکیل شریف شامل ہیں، گرفتار لیگی کارکنوں کے خلاف تھانہ سٹی میں…

کراچی: چوتھے روز بھی احتجاج، پولیس سے جھڑپ، 3 اساتذہ بے ہوش

کراچی میں اساتذہ کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا۔اساتذہ نے دوران احتجاج ملازمتوں پر مستقل کرنے اور نئی بھرتیاں روکنے کا مطالبہ کیا۔سندھ اسمبلی جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی، صوبائی اسمبلی سے مظاہرین نے…

دورہ جنوبی افریقا: پاکستان ٹیم کی تیاریوں کا آغاز

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ ساؤتھ افریقہ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا، پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تین گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا۔ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیدیم لاہور میں تیاریوں…

گجرات: بااثر افراد کا پولیس پر تشدد، ویڈیو وائرل

گجرات کے علاقے دولت نگر میں بااثر افراد کے پولیس پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں ملزمان کو پولیس اہلکاروں پر ڈنڈوں سے حملہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری طرف آر پی او گوجرانوالہ سرفراز فلکی نے پولیس پر حملے کے واقعہ کا نوٹس لے…

ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کے مالم جبہ میں سیر سپاٹے

پشاور زلمی کے کھلاڑی مالم جبہ پہنچ گئے، غیر ملکی کھلاڑیوں میں ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ جبکہ کامران اکمل، وہاب ریاض اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔مالم جبہ میں جہاں ڈیرن سیمی نے بھنگڑا ڈال کر ٹھنڈے ماحول کو گرمادیا، وہیں پشاور زلمی کے کھلاڑیوں…