خیبرپختونخوا حکومت کو موڈرنا ویکسین کی 50 ہزار ڈوز مل گئیں
خیبرپختونخوا حکومت کو امریکی موڈرنا ویکسین کی 50 ہزار ڈوز مل گئی جس کے بعد صوبے کے 10 اضلاع میں موڈرنا ویکسین فراہم کردی گئی ہے۔اس حوالے سے ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹر نیاز محمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ممالک کو…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: آن لائن پیپر وقت پر شروع نہ ہوسکا
فیصل آباد میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی او یو) کے زیرِ اہتمام آن لائن امتحانات کا پیپر مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکا۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایم ایس سی اور پوسٹ گریجویٹ کا آن لائن پرچہ ڈیڑھ گھنٹہ…
برصغیر میں ٹیسٹ سیریز چیلنج ہے: اسٹیو اسمتھ
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ کی جانب سے برِ صغیر میں ٹیسٹ سیریز کو چیلنج قرار دیا گیا ہے۔آسٹریلیا کو دوسری ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں برصغیر میں 8 ٹیسٹ کھیلنے ہیں، آسٹریلیا کے بھارت میں 4، پاکستان اور سری لنکا میں 2، 2…
آزاد کشمیر میں بھی جیت ہماری ہی ہوگی: چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کی کہانی ختم ہوچکی ہے آزاد کشمیر میں بھی جیت ہماری ہی ہوگی۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے میاں انس اسلم ڈولہ نے ملاقات کی جس میں گورنر نے میاں انس کو ایڈوائزر یوتھ افیئر مقرر…
جماعت اسلامی کا آج مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف یومِ احتجاج
جماعت اسلامی پاکستان آج ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف یوم احتجاج منا رہی ہے۔کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) کے الیکٹرک کی جانب سے سخت گرمی...یہ بات جماعتِ اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف نے لاہور سے جاری کیئے گئے ایک…
عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں سامنے آ رہا ہے، دکاندار سرکاری نرخ نامے کی بجائے من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے ہیں۔پیاز کا سرکاری نرخ 45 روپے کلو ہے جبکہ دکاندار 60 روپے کلو میں بیچ رہے ہیں، اسی طرح پھلیاں…
گلشن معمار: چلتی کار میں آگ بھڑک اُٹھی
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں چلتی کار میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے بعد آگ نے کچھ ہی دیر میں پوری کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گلشن معمار میں سڑک پر چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے بعد موقع پر موجود لوگوں نے قریب سے گزرنے والے واٹر ٹینکر سے…
بریکنگ نیوز: لینڈنگ کے دوران فلپائن کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9KfuYDmnnfg
ڈان نیوز نے 12 بجے کی شہ سرخیاں | تارکین وطن کی کشتیاں ٹوپیاں | 03 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=B1ZswHzYiIM
کنیزوں کی چتر چالاکیاں خودنمائی کے سوا کچھ نہیں، فردوس عاشق
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کنیزوں کی چتر چالاکیاں خودنمائی کے سوا کچھ نہیں، جعلی راجکماری کے اشاروں پر اچھل کود کنیزوں کی نوکری کا حصہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں…
بلوچستان میں کورونا پھیلاؤ کی شرح 9.84 فیصد ریکارڈ
بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضا فہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران92 مر یضو ں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 مریض کورونا سے جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضا فہ…
فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف کو کیوں مبارکباد دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے ساتھی فاسٹ بالر حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ راولپنڈی میں پیدا ہونے والے حارث رؤف کو گزشتہ روز پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کی کٹیگری سی کا حصہ بنایا گیا…
شعیب ملک KPL کی پہلی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر خوش
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ ’میری تمام نیک…
کراچی: مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق ، 7 زخمی
شہرِ قائد کراچی میں پیش آنے والے فائرنگ اور دیگر واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں گھر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے خاتون زخمی ہو گئی، 35…
لوٹ مار کے کلچر کو دفن کر دیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی میں قومی وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا، پاکستان کو لوٹنے والوں کی سیاست ختم ہوچکی ہے، ہم نے لوٹ مار کے کلچر کو دفن کر دیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ افراتفری پھیلانے والے…
کراچی: نوابشاہ پولیس کے ہاتھوں ڈاکو کی ہلاکت کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں نواب شاہ پولیس کے مبینہ مقابلے کے خلاف شرافی گوٹھ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔کراچی کے علاقے پاپوش نگر کی بنگش کالونی میں بھابھی کے قتل میں مطلوب ملزم نے اسلحے کے زور پر اہلِ خانہ کو یرغمال بنا لیا، پولیس…
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف T20 سیریز جیت لی
جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں 25رنز سے ہرا کر 5 میچز کی سیریز تین دو سے اپنے نام کر لی۔ سینٹ جارج میں کھیلے گئے آخری میچ میں جنوبی افریقہ کی پہلی وکٹ صفر پر گری ، لیکن پھر ڈی کوک اور مارکرم نے شاندار بیٹنگ کی ،دونوں…
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 29 اموات، کل ہلاکتیں 22408
کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ سامنے آیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق…
وزیرِاعلیٰ سندھ پھر امریکا روانہ
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایک ہفتہ کے دورے پر ایک مرتبہ پھر امریکا روانہ ہو گئےہیں، وہ کراچی ایئر پورٹ سے امریکا روانہ ہوئے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ...ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ…
آمنہ مفتی کا کالم: سبق پھر پڑھ۔۔۔
آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: سبق پھر پڑھ۔۔۔آمنہ مفتی مصنفہ و کالم نگار43 منٹ قبلخان صاحب کی پہلی تقریر سے لے کر اس حالیہ تقریر تک ہر تقریر ہمیں اس قدر حیران کرتی ہے کہ ہم مارے حیرت کے گنگ رہ جاتے ہیں۔بڑے بڑے تجزیہ کار، مبصر، عیار صحافی،…