hot asia girls south korean girl names pen pals usa penpals from america internet dating australia free who will understand me some say i am sweety alice facebook profiles

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس نہ لگوائے جائیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا کی اضافی بوسٹر ویکسین نہ لگوائیں۔

سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں کورونا کی پہلی خوراک بھی نہیں لگی۔

ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ امیر ممالک غریب ملکوں کے لیے ویکسین کی پہلی خوراک یقینی بنائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.