جب ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی پرچم جگمگایا
یومِ پاکستان کے موقع پر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی پرچم روشن کردیا گیا۔امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے ٹوئٹر پر ٹائمز اسکور پر پاکستانی پرچم روشن کرنے کی تصویر شیئر کی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
دنیا کی بلند ترین عمارت بھی سبز ہلالی پرچم سے رنگ گئی
دنیا کی بلند ترین عمارت ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم سے رنگ گئی۔یوم پاکستان کی مناسبت دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ سے رنگ دی گئی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
زارا ہیٹ کی – 23 مارچ 2021 | PDM میں اختلافات
https://www.youtube.com/watch?v=v8vV2p63ha8
نیوز آئی – 23 مارچ 2021 | فرق b / w قائداعظم's کا پاکستان اور آج کا پاکستان؟
https://www.youtube.com/watch?v=mh16Ra9a35s
سمندروں کا تحفظ انسانوں کو تین گنا فوائد لوٹا سکتا ہے
یوٹاہ: سمندر دنیا کے 70 فیصد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں اور اب دنیا میں تحفظ کے حامل سمندری علاقوں کے مفصل نقشے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگرسمندروں کی حفاظت کی جائے تو اس سے نہ صرف آب و ہوا میں تبدیلی کے مسائل حل ہوسکتے ہیں بلکہ عالمی غذا کی…
ملک بھر میں آج یومِ پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
آج 23 مارچ 2021 کو 81 واں یوم پاکستان قومی وملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہاہے اور 23 مارچ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج کی جانب سے…
مریم نواز کی پیشی پر نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری
لاہور: پنجاب حکومت نے مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کے معاملے پر نیب لاہور کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | براڈشیٹ انکوائری کمیشن کی رپورٹ | 23 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=RS9Bm-TV-x8
ایوان صدر میں یوم پاکستان کی تقریب میں مولانہ طارق جمیل کو سول ایوارڈ
https://www.youtube.com/watch?v=rIoglMSli0I
نیب کی چینی پر سبسڈی کی تحقیقات، چیئرمین اسکندر خان طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) نے شوگر ملز مالکان کو چینی پر دی گئی سبسڈی کی تحقیقات کے چیئرمین اسکندر خان کو طلب کرلیا ہے۔نیب نے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اسکندر خان کو 25 مارچ کو طلب کیا ہے۔نیب نے اپنے نوٹس کے ذریعے چیئرمین پاکستان…
کوئٹہ: خواتین اساتذہ کا مستقل ملازمت کے لئے احتجاج۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=2ReUbncTMmE
خیرپور، رینجرز موبائل پر کریکر حملہ
سندھ کے شہر خیرپور میں بڑ چوک کے قریب رینجرز موبائل پر کریکر حملے کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار اور 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ رینجرز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا…
آج کا دن 80 سال پہلے کا عہد یاد دلاتا ہے: شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا یوم پاکستان کی مناسبت سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ کس طرح 80 سال پہلے ہم نےایک آزاد اورخودمختار ریاست کا عہد کیا۔انہوں نے کہا کہ ایسی ریاست جہاں سب کیلئے قانون ،معاشی، سماجی اور ثقافتی…
بلاول بھٹو نے کل نواز شریف سے متعلق بات کی، شبلی فراز کا دعویٰ
تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سب کو پتا ہے کل بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف سے متعلق بات کی ہے۔ایک بیان میں شبلی فراز نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے جو بات کہی اس کے متعلق سب کو معلوم ہے کہ وہ نواز شریف اور اُن…
پیپلز پارٹی پینترا نہیں بدل رہی، ہم نے اشاروں کا جواب دیا، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پینترا نہیں بدل رہی، ہم نے اشاروں میں کہی گئی باتوں کا جواب دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈر آصف علی زرداری کی ذات کا حصہ نہیں، انہوں نے…
یو اے ای: ابوظبی، دبئی میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقاریب
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظبی اور تجارتی مرکز دبئی میں یومِ پاکستان کی مناسب سے تقاریب منعقد ہوئیں، جہاں امارات میں مقیم پاکستانیوں نے شرکت کی۔ ابوظبی میں ہونے والی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں پاکستان…
چمن: لیویز ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھماکا، 1 جاں بحق 10 زخمی
بلوچستان کے ضلع چمن کے تاج روڈ پر لیویز ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھماکا ہوا۔پولیس حکام کے مطابق لیویز ہیڈ کوارٹر کے سامنے ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال…
مسلم لیگ (ن) پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کے خلاف کیوں ہے؟ | پاکستان نیوز آج
https://www.youtube.com/watch?v=BfRFHyjd_CU
ڈان نیوز کی سہ پہر 03 بجے | پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا انکشاف | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=trBoWLFGSNY