جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

‌یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

‌یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی، چینی 90 روپے فی کلو کے حساب سے خریدی گئی۔حکام یوٹیلیٹی اسٹورز  کارپوریشن کا کہنا ہے کہ اخراجات ملاکر یوٹیلیٹی اسٹورز کو چینی تقریباً 100 روپے کلو میں پڑے گی، چینی کی دستیابی…

شریف خاندان ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شریف خاندان ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے۔ڈی جی پی آر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس اعوان نے کہا کہ بجٹ میں اپوزیشن کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،…

پی پی کو ایوانوں میں نہیں اب عدالتوں میں گھسیٹیں گے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے  رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ اس ایوان میں بیٹھے دو نمبر لوگ ایوان کی توہین کررہے ہیں، ان کی طرز حکمرانی سے سندھ تباہی کی طرف جارہا ہے، ان کو ایوانوں میں نہیں اب عدالتوں…

کابل میں پاکستانی سفارتخانہ افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں سے رابطے میں ہے، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانہ افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں سے رابطے میں ہے۔ پاکستان نے افغانستان میں پھنسے 4 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے افغانستان سے بھی…

آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

قومی احتساب بیورو نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کی نیویارک امریکا میں مبینہ پراپرٹی کی  تحقیقات شروع کردی۔نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ مین ہیٹن نیو یارک میں آپ کا اپارٹمنٹ ہے جو پاکستان میں ظاہر نہیں کیا۔نوٹس میں کہا…

کراچی میں چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت 97 روپے ہوگئی

کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد چینی کی ہول سیل قیمت فی کلو 97 روپے ہوگئی۔نائب صدر کراچی چیمبر شمس اسلام کا کہنا ہے کہ  چینی کی فی کلو ہول سیل قیمت میں 3 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کا کہنا ہے…

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 257 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا منفی دن رہا، جہاں انڈیکس میں 257 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 47 ہزار 429 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں…

قصور: خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ میں 4 ملزمان گرفتار

آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ قصورمیں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ میں 4 ملزمان  کو  گرفتار کر چکے ہیں، ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن کو تفتیش اپنی نگرانی میں کروانےکی ہدایت کی ہے۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے…

نثار کھوڑو پرچے تاخیر سے پہنچنے پر چیئرمین میٹرک بورڈ پر برہم

کراچی میں  میٹرک امتحانات کے پہلے دن ہونے والی  بے نظمی کا مشیر جامعات و تعلیمی بورڈز نثار کھوڑو  نے نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین میٹرک بورڈ پر برہمی کا اظہار کیا۔نثار کھوڑو نے کہا کہ  انتظامی غفلت کے ذمہ دار چیئرمین میٹرک بورڈ ہیں۔مشیر جامعات…

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے تحفظ استحقاق بل میں ترامیم منظور کرلیں، نوٹیفکیشن جاری

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے تحفظ استحقاق بل میں ترامیم منظور کرلیں، ترامیم کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ بل میں 1972 کے اصل قانون میں ایک شیڈول کا اضافہ کیا گیا تھا۔اسپیکر پنجاب…

صحافی و کالم نگار مسعود اشعر انتقال کرگئے

اردو کے ممتاز فکشن نگار، صحافی اور معروف کالم نگار مسعود اشعر انتقال کرگئے۔داماد حسان نے اردو کے نامور لکھاری کی 90 برس کی عمر میں انتقال کی خبر کی تصدیق کی ہے۔مسعود اشعر کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے بی بلاک ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی…

شام میں باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کردیا

شام میں باپ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کردیا، قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد شام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ 18 سالہ لڑکی محلے کے لڑکے کو پسند کرتی تھی۔عرب میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا…

طالبان کے ساتھ جھڑپیں، افغان فوجیوں کی ’اپنی جان بچانے‘ کے لیے تاجکستان میں پناہ

افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کا انخلا: تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہو گا ورنہ ردعمل دیں گے، طالبان12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersطالبان نے کہا ہے کہ اگر ستمبر میں نیٹو افواج کے انخلا کی آخری تاریخ کے بعد…

وزیرِ اعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر گوادر پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر گوادر پہنچ گئے۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے وزیر اعظم گوادر فری زون فیز 2 کاسنگ بنیادرکھیں گے، پانچ فیکٹریوں ، ایکسپو سینٹر اور ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک کا افتتاح کریں گے۔معاون…

روسی صدر کا دورۂ پاکستان ابھی طے نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورۂ پاکستان سے متعلق میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، فی الحال روسی صدر کا ایسا کوئی دورہ طے نہیں ہوا.ترجمان دفترِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور روس قریبی…

کراچی، دکان سے 35 لاکھ روپے کی مالیت کا سریا چوری

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم بلاک ایم میں 35 لاکھ روپے کی مالیت کا سریا چوری ہوگیا۔دکاندار ظاہر اللہ کا کہنا ہے کہ دو روز قبل دکان سے رات کے وقت سریا چوری کیا گیا تھا، سریا دکان نے اندر باہر زنجیروں سے بندھا ہوا تھا۔دکاندار کے مطابق ملزم…