سی اے اے کی نئی ایڈوائزری، 9 ممالک کی کیٹگری تبدیل
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نےبیرون ملک سے آنے والے مسافروں، چارٹرڈ اور ذاتی طیارے رکھنے والوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔سی اے اے نے کیٹگری اے میں شامل ممالک کی تعداد 24 سے کم کرکے 15 کردی ہے، تاہم یہ نہیں بتایا کہ اب ان 9 ممالک…
صدر مملکت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانی چاہیے، عظمٰی بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کی شخصیت بھی بہت متنازع ہوگئی ہے، سیاسی جماعتوں کو سوچنا چاہیے کہ صدر مملکت اپنی حیثیت کھوچکے ہیں، صدر مملکت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانی چاہیے، انہیں بار بار سبکی کا…
اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ملتوی کردیا گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چٹھے سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج ہونے والا میچ ملتوی کردیا گیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانے والا یہ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کی کمی
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 7 پیسے کم ہوکر 158 روپے 3 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے…
بلاول بھٹو نے یوسف گیلانی کیلئے ایک اور ووٹ پکا کرلیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے لیے ایک اور ووٹ پکا کرلیا ہے۔اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری نے میرپور خاص سے آزاد رکن قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ سے ملنے کے لیے اُن کی…
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد فواد احمد کا پہلا بیان آگیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد احمد نے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر…
ہارس ٹریڈنگ سے ممبران کو کیسے روکا جائے؟ ایم کیو ایم اراکین سرجھوڑ کے بیٹھ گئے
سینیٹ انتخاب میں ہارس ٹریڈنگ سے ممبران کو کیسے روکا جائے؟ ایم کیو ایم اراکین سر جوڑ کے بیٹھ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ مرکز بہادر آباد میں رابطہ کمیٹی اور اراکین اسمبلی کا اہم اجلاس شروع ہوا، ایم کیو ایم پاکستان نے تمام ارکان سندھ…
لاہور: سیاسی بلونگڑے سپریم کورٹ کی رائے پر بغلیں بجا رہے ہیں، فردوس عاشق
وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سیاسی بلونگڑے سپریم کورٹ کی رائے پر بغلیں بجا رہے ہیں، یہ لوگ فیصلہ پڑھے بغیر خوشیاں مناتے اور مٹھائیاں بانٹتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا…
ووٹ کی رازداری جمہوری نظام کی بنیاد ہے، پرویز رشید
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ووٹ کی راز داری صدیوں سے جاری جمہوری نظام کی بنیاد ہے۔ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ ووٹ کی راز داری ووٹ کے آزادانہ، ضمیر کی آواز کے مطابق استعمال…
عبدالرزاق داؤد برآمدات مسلسل پانچویں ماہ بھی 2 ارب ڈالرز سے زائد رہنے پر مطمئن
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ فروری میں برآمدات مسلسل پانچویں مہینے بھی 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ایک بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ فروری میں برآمدات کا حجم 2 ارب 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہا، جو…
جیل میں مجھ پر تشدد شرجیل میمن نے کروایا، حلیم عادل شیخ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جیل حکام نے انہیں بتایا ہے کہ جیل میں اُن پر تشدد شرجیل میمن نے کروایا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے ایک دوسرے پر الزامات…
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: خاتون وکیل ضمانت پر رہا
اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتار خاتون وکیل کی ضمانت پر رہائی کا حکم سامنے آگیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے خاتون وکیل کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے خاتون وکیل نازیہ بی بی کی 50 ہزار…
ملک میں ایک تولہ سونا 50 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قدر 50 روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 8 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10…
جو حکومت کے خلاف نہ اٹھے وہ قوم کا خیرخواہ نہیں، عبدالغفور حیدری
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس ( پی ڈی ایم ) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جو تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف نہیں اُٹھے گا وہ ملک اور قوم کا خیر خواہ نہیں ہے۔کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے…
سینیٹ امیدوار عباس آفریدی کے پشاور میں گودام پر پولیس کا چھاپہ
پشاور میں پولیس نے رِنگ روڈ پر مسلم لیگ ن کے رہنما عباس آفریدی کے گودام پر چھاپہ مارا ہے۔پشاور میں پولیس نے رنگ روڈ پر سیمنٹ کے گودام پر چھاپا مارا ہے وہ گودام مسلم لیگ ن کے سینیٹ کے امیدوار عباس آفریدی کا ہے۔چھاپے کے دوران عباس آفریدی…
راولپنڈی: آرمی چیف کا لاجسٹک تنصیباب ورکشاپ کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاجسٹک تنصیباب ورکشاپ راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لاجسٹک تنصیباب ورکشاپ پہنچنے پر آرمی چیف کا چیف آف لاجسٹکس اسٹاف لیفٹننٹ جنرل اظہر صالح عباسی نے استقبال کیا۔آئی ایس پی آر کے…
پیسوں سے ٹکٹ خریدنے والوں کو ووٹ نہیں دوں گا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی نے کہا ہے کہ وہ پیسوں سے ٹکٹ خریدنے والوں کو ووٹ نہیں دیں گے۔پی ٹی آئی رکن اسمبلی کریم بخش گبول نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ وہ اپنی مرضی سے ووٹ دیں گے۔اپنے ویڈیو…
کورونا کا شکار ہونے والا یونائیٹڈ کا کھلاڑی کون؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے ایک کھلاڑی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے بتایا کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے…
بلوچستان حکومت کی سینیٹ انتخاب میں اپوزیشن کو مشترکہ امیدوار لانے کی پیشکش
سینیٹ انتخاب میں بلوچستان میں حکومت نے اپوزیشن کو مشترکہ امیدوار لانے کی پیشکش کر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے بلوچستان میں پی ڈی ایم کو چھ نشستیں دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔حکومتی پیشکش پر پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس آج کوئٹہ میں…
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 01 مارچ 2021 | عروج عباس شو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RR6m6051kcU