جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کا جعلی ویکسی نیشن کارڈ بننے پر اسد عمر کا رد عمل سامنے آگیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹس بنائے جانے پر اپنا رد عمل دے دیا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کے معاملے پر تعجب نہیں ہوا کیونکہ ان کی زیادہ تر روایت جعلی…

دنیا کو درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے: بورس جانسن

’بلین ٹری سونامی‘: ’دنیا درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTWITTER/@Plant4Pak،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے ماحول دوست منصوبے کا…

چیف آف نیول اسٹاف ہاکی: نیشنل بینک، واپڈا اور ماڑی پٹرولیم نے اپنے میچز جیت لیے

تیسرے چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن نیشنل بینک، واپڈا اور ماڑی پٹرولیم نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ پنجاب، پورٹ قاسم اور ایئرفورس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری چیف آف دی نیول…

پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر کی شرح 46 فیصد سے زائد ہوگئی، ماہرین

پاکستان میں نوجوان افراد میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض بڑھتا جارہا ہے اور 2020 کے ڈیٹا کے مطابق ملک کی 46 فیصد آبادی ہائپرٹینشن یا بلند فشار خون کے مرض میں مبتلا ہوچکی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان ہائپرٹینشن لیگ سے وابستہ ماہرین امراض قلب…

مقبوضہ کشمیر: بارہ مولا میں تین نوجوان شہید، اڑی کا پانچ روز سے محاصرہ

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ اس حوالے سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کے ایم ایس نے مزید بتایا کہ اس سے قبل ضلع…

کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی مودی پر تنقید

برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بحث کے دوران برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے نریندر مودی حکومت پر تنقید کی۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بحث کا آغاز آل پارٹیز پارلیمنٹری گروپ آن کشمیر کی چئیرپرسن ڈیبی ابراہم نے…

وزیر خارجہ نے افغانستان میں اُبھرتے انسانی و معاشی بحران سے متعلق خبردار کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں اُبھرتے ہوئے انسانی و معاشی بحران سے متعلق خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے افغان شہریوں کی معاونت کے لیے فوری اقدام کی اپیل کی ہے۔   شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن کو نوٹس کا جواب دینے کے لیے مہلت مانگ لی

وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے گئے نوٹس پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی نے جواب دینے کے لیے مہلت مانگ لی۔دونوں وفاقی وزراء نے مہلت دینے کے لیے الیکشن کمیشن میں…

وہاب ریاض ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بولر بن گئے

ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض نے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 350 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وہاب ریاض کرکٹ کے اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی بولر ہیں۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 70 کروڑ ڈالر کم ہوئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 70 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ستمبر تک 26 ارب 40 کروڑ ڈالر رہے۔اس دوران اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر…

‘مافیا کرپٹ نظام سے فائدہ لے رہاہے’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا تو یہاں کرپٹ نظام سے فائدہ لے رہا ہے بڑا مافیا کہتا ہے ہمیں این آراو دو، پاکستان کے  یہ مافیاز قانون کی بالادستی کے خواہاں نہیں یہ لوگ باہر بیٹھے تقاریرتو کرتے ہیں…

دنیا درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرے: بورس جانسن

’بلین ٹری سونامی‘: ’دنیا درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTWITTER/@Plant4Pak،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے ماحول دوست منصوبے کا…