جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آرمی چیف کا کشمیریوں کی جدودجہد آزادی کو سلام

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کی جدودجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری بھارتی مظالم کا عزم و ہمت سے مقابلہ کررہےہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی…

صدرِ عارف علوی مظفر آباد پہنچ گئے

یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے سلسلے میں صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئے جہاں وہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خصوصی خطاب کریں گے۔ادھر وزیرِ اعظم عمران خان آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی جائیں گے…

سونف کے حیران کن فوائد

سونف ایک جڑی بوٹی ہےجو کہ ہمارے لیے کسی تحفےسےکم نہیں ہے۔ اس کے چھوٹے چھوٹے دانے ہماری صحت کے لیے اتنے مفید ہیں کہ ہمیں اس کا اندازہ بھی نہیں ہے۔ سونف جلد کے لیے بہت فائدہ مند ہے، یہ مہاسوں کو روکنے اور خون کو صاف کرنے کے کام آتی ہے۔ یہ…

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان ٹیم بحران کا شکار

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز پاکستان کیلئے مایوس کن انداز میں ہوا اور گزشتہ روز کی سیٹ جوڑی بابر اعظم اور فواد عالم جلد ہی آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 145…

یوم یکجہتیٔ کشمیر، گورنر پنجاب کا ویڈیو پیغام

آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یومِ یک جہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے، اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ویڈیو پیغام میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کشمیریوں کا سفیر…

کشمیریوں کے حوصلے چٹانوں سے بلند ہیں، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ مسلسل ظلم کا سامنا کرتے کشمیریوں کے حوصلے چٹانوں سے بلند ہیں، پاکستانی قوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

کورونا وائرس: مختلف ممالک میں ویکسین پہنچانے کا سلسلہ جاری

دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی بنی کورونا ویکسین اسپٹنک فائیو فلسطین اور ایران پہنچا دی گئی جہاں ویکسینیشن ہونے ابھی باقی ہے۔ برازیل کو چینی ویکسین…

روسی ویکسین فلسطین اور ایران کو پہنچا دی گئی

مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی ویکسین پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے ،روس کی کورونا ویکسین اسپٹنک فائیو فلسطین اورایران پہنچادی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق برازیل کو چینی ویکسین کی 8 ملین خوراکیں مل گئی ہیں جب کہ چین میں اب تک 30 ملین افراد کو…

پی سی بی کی بڑی کارروائی: پنڈی اسٹڈیم سے مشکوک شخص گرفتار

پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کارروائی کے دوران  مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اینٹی کرپشن یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹیلیفون پرمیچ کی معلومات دینے پربکی کو…

ٹک ٹاک کا کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان

چین کی معروف سماجی رابطے کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے 13 سال سے کم عمر تمام صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹک ٹاک کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے اٹلی کی اتھارٹی کی جانب سے پیش کردہ…

اذان اور تکبیر میں وقفہ کم،مساجد کھولنے کے اوقات محدود

سعودی عرب میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر سماجی پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں۔ مساجد کھلنے اور بند کرنے کے اوقات سمیت اذان اور تکبیر کے دورانیہ کو مزید کم کر دیا گیا۔ سماجی فاصلے اور کم سے کم عوامی میل جول کی ضروری سرگرمیوں میں بھی لوگوں…

سبی میں کشمیر ریلی کونشانہ بنانے کی کوشش، دھماکے میں کئی افراد زخمی

بلوچستان کے شہر سبی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی کو نشانہ بنانے کی کوشش ، شرکاء کے گزرنے کے بعد بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چاکر روڈ پر اس وقت دھماکا ہوا جب یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی گزر رہی…

کے ٹو: کوہ پیما 8 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گئے

اسکردو:مصنوعی آکسیجن کے بغیر کے ٹو سر کرنے اور ریکارڈ بنانے کی جدوجہد میں درجہ حرارت منفی 55 ڈگری میں محمد علی سدپار اور چلی کے جان پابلو 8 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد علی سد پارہ اور چلی سے تعلق رکھنے والے…

یمن کیلیے امریکی نمائندہ خصوصی کا خیرمقدم کرتےہیں، سعودی عرب

سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے یمن جنگ میں سعودی عرب کے دفاع اور بھرپور حمایت سے جوبائیڈن اعلان کو سراہتے ہوئے تنازع کے حل کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزیردفاع نے کہا ہے کہ مسئلہ یمن کےسیاسی حل کیلیےامریکا…

بھارت میں زیرِ سمندر شادی کی انوکھی تقریب

رواں مہینے ایک ہندوستانی جوڑے نے اپنی شادی کے لئے انتہائی انوکھی جگہ کا انتخاب کیا، زیرِ سمندر جوڑے نے سطح سمندر سے 60 فٹ نیچے اپنی شادی کی تقریب منعقد کی۔ چینائی سے تعلق رکھنے والے جوڑے چنادورائی اور ایس.سویتھا نے پیر کی صبح نیلانکرائی…

امریکی صدر جو بائیڈن کا یمن جنگ کی حمایت ختم کرنے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن کا یمن جنگ کی حمایت ختم کرنے کا اعلانیمن کی ایک کمزور حکومت اور حوثی باغی تحریک کے مابین لڑائی کا آغاز سنہ 2014 میں ہوا تھا۔ اس لڑائی میں ایک برس بعد اس وقت شدت آ گئی تھی جب سعودی عرب اور آٹھ دیگر عرب ریاستوں جنھیں…

پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ آج اس بار کا اعادہ کرتے ہیں کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو حق خودارادیت…

حکومت کو دی گئی مہلت ختم، آج لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، احسن

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کو دی گئی مہلت ختم ہو گئی ہے، آج لائحہ عمل کا اعلان ہو گا۔مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد ن لیگ کے رہنماؤں احسن اقبال اور رانا ثناء نے میڈیا سے گفتگو کی۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ…

کورونا ویکسین سے کوئی بڑا ری ایکشن نہیں ہوسکتا، ڈاکٹر ندیم

ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ندیم شیخ نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا کے خلاف ویکسین سے کوئی خاص یا بڑا ری ایکشن نہیں ہوسکتا، ویکسین لگنے کے بعد بعض لوگوں کو ایک سے دو روز بخار آ سکتا ہے۔ڈاکٹر ندیم شیخ کا کہنا ہے کہ سرخ دانے،…