حسن علی سبھی سوالوں کے جواب دے گئے
سمیع چوہدری کا کالم: حسن علی سبھی سوالوں کے جواب دے گئےبہت کم مواقع ایسے ہوتے ہیں جہاں کھیل پل پل میں ایسے بدلے کہ یہ تعین کرنا مشکل ہو جائے، کون اچھا کھیل رہا ہے اور کون برا۔ کرکٹ میں ایسے مواقع بہت دلچسپ ہوتے ہیں۔پاکستان کے سبھی کرکٹ…
ابتدائی سماعت میں ہمیں کامیابی ملی، وکیل شہباز شریف
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے برطانوی اخبار ڈیلی میل پر مقدمے کے حوالے سے ن لیگی صدر کے وکیل انٹینو فریزر نے کہا ہے کہ ابتدائی سماعت میں ہمیں کامیابی ملی۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز آنے والے فیصلے کے بعد اب ڈیلی میل اخبار کو لگائے گئے…
شہباز شریف برطانوی عدالت کے فیصلے پر مطمئن ہیں، عطا تارڑ
انہوں نے کہاکہ شہزاد اکبر اور برطانوی صحافی نے کہا تھا کہ اگر ہم سچے ہیں تو عدالت لے کر جائیں گے، شہباز شریف نے دعویٰ دائر کیا تو ڈیوڈ روز نے چھٹی کا بہانہ کر لیا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ڈیوڈ روز نے عدالت کو بتایا کہ وہ چھٹی پر ہیں…
عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 پارلیمنٹیرینز کو ووٹ بیچنے پر نکالا، فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 اراکینِ پارلیمنٹ کو ووٹ بیچنے پر نکالا۔فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان دنیائے کرکٹ میں نیوٹرل امپائر لے کر…
علی سدپارہ کی 7 ہزار میٹر کی بلندی تک تلاش، تاحال پتا نہ چل سکا
نامور پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ اور اُن کی ٹیم کا 7 ہزار میٹر کی بلندی تک کوئی پتا نہ چل سکا۔ذرائع کے مطابق کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کےلیے نکلی ٹیم اب تک واپس نہیں پہنچ سکی ہے۔ذرائع کے مطابق علی سدپارہ اور ٹیم کی تلاش میں تاحال کوئی…
کراچی: تجاوزات کیخلاف آپریشن، انتظامیہ پر پتھراؤ
کراچی کے علاقے ملیر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ضلعی انتظامیہ کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔کارروائی کے دوران مشتعل افراد نے پتھراؤ کیا جس سے ہیوی مشینری کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ اس کے آپریٹر پر بھی تشدد کیا گیا۔آپریشن کے مقام پر…
ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا، مراد سعید
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا۔ مراد سعید نے کہا کہ پی ڈی ایم نے این آر او مانگا مگر انہیں نہیں ملا، ہم چاہتے ہیں ضمیروں کے سوداگروں کا خاتمہ ہو، ہم چاہتے…
ابوظبی میں 70 فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت
کورونا کیسز میں اضافے پر ابوظبی کے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ستر فیصد ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
بلاول بھٹو کا کوہ پیما علی سدپارہ اور ٹیم کی گمشدگی پر اظہار تشویش
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی گمشدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ محمد علی سدپارہ پاکستان کے قابل فخر ہیرو ہیں۔پی پی چیئرمین نے کہا کہ علی…
پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 200 رنز کی برتری
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
عثمان بزدار کا کوہِ ماڑی کو سیاحتی مقام قرار دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ الیکشن میں وعدہ کیا تھا جنوبی پنجاب کو الگ شناخت دیں گے۔عثمان بزدار نے کہا کہ علاقےمیں 4 اسمال ڈیم بنائے جائیں گے، راجن پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ مدر چائلڈ کیئر سینٹر بنے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے…
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | ڈیلی میل کی کہانی لگائی گئی تھی 6 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=1nFvBTmzoUs
ڈینیل پرل: امریکی صحافی کے قتل کی ٹائم لائن (حصہ 2) – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=6XGiI0gK030
خانہ کعبہ میں بزرگ نمازیوں اور معتمرین کیلئے نئی وین سروس
خانہ کعبہ میں بزرگ معتمرین اور نمازیوں کے لیے بیٹری سے چلنے والی نئی وین سروس کا آغاز کردیا گیا ہے جو احاطہ مسجد الحرام میں آمد و رفت کے لیے استعمال ہوگی۔ مسجد الحرام کے احاطے میں بزرگ اور معذور نمازیوں کو لانے لے جانے کے لیے نئی وین…
پاکستان کی دوسری اننگ میں بیٹنگ جاری، 134 رنز کی برتری حاصل
اس سے قبل راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم پاکستان کے پہلی اننگ کے اسکور 272 رنز کے جواب میں 201 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔پنڈی ٹیسٹ میں تیسرے دن کے کھیل کا آغاز جنوبی افریقا نے اپنی نامکمل اننگز 106 رنز…
دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 10 کروڑ 59 لاکھ سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 78 ہزار 26 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 10…
ہماری کوئی ڈیل نہیں چل رہی نہ ہم ڈیل پر یقین رکھتے ہیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہماری کوئی ڈیل نہیں چل رہی نہ ہم ڈیل پر یقین رکھتے ہیں، ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوسکتی، پی ڈی ایم میں ہر ایک اپنے مفادات لے کر چل رہا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ نون اپنی…
ڈیرہ غازی خان بائی پاس پر طلباء کا احتجاج، 3 گھنٹے سے روڈ بلاک
ڈیرہ غازی خان بائی پاس پر طلباء کا احتجاج جاری ہے، 3 گھنٹے سے روڈ بلاک کیا ہوا ہے۔ڈیرہ غازی خان بائی پاس پر احتجاج کرنے والے طلباء کا مطالبہ ہے کہ امتحانات آن لائن لیے جائیں، طلباء کا کہنا ہے کہ پولیس کے تشدد سے ایک طالبعلم زخمی…
بھارت میں کسانوں کا آج ملک گیر روڈ بلاک کا اعلان
بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے آج ملک گیر روڈ بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے 3 گھنٹے کے لیے ملک بھرکی سڑکیں اور ہائی وے بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا…