172 میں سے 1 رکن بھی کم ہوا تو اسمبلی تحلیل کی طرف چلی جائے گی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اتحادیوں نے کم از کم 172 لوگ شو کرنے ہیں یہ 171 بھی ہوں گے تو اسمبلی تحلیل کی طرف چلی جائے گی، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مختلف وجوہات کی بنا پر 4 ارکان ابھی نہیں…
ملک میں کورونا وائر س کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی
ملک بھر میں کورونا وائر س کے کیسز میں ایک بار پھر سے تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شہریوں کو ویکسین لگانےکا سلسلہ تا حال شروع نہیں ہوسکا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں کورونا کے…
وزیر اعظم نے تمام ارکان کو کل ناشتے پر مدعو کرلیا
وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ لینے کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، وزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے تمام ممبران اور اتحادی جماعتوں کو مدعو کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبران کو کل صبح 10 بجے ناشتے پر مدعو کرلیا گیا ہے، تمام ممبران…
اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟
وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے سے قبل قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے۔پارٹی پوزیشن کے مطابق حکومتی اتحاد کے پاس 180 نشستیں ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے پاس 160 سیٹیں ہیں۔قومی اسمبلی میں کل نشستوں کی…
اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔جیو نیوز سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ ہفتے کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔صدر…
پی ڈی ایم لانگ مارچ: پیپلزپارٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) لانگ مارچ کے حوالے سے پیپلز پارٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں اجلاس کل 12 بجے پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں ہوگا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق…
پنجاب میں بلامقابلہ سینیٹرز کا انتخاب تاریخی عمل ہے، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونا تاریخی عمل ہے۔لاہور میں بلامقابلہ منتخب سینیٹرز، مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب میں پرویز الہٰی…
لیاری میں مسلح افراد کے گشت پر تشویش کا اظہار
لیاری عوامی محاذ نے لیاری میں مسلح افراد کے گشت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محاذ کے عہدے داروں اور اراکین مجلس عاملہ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کی سرپرستی میں لیاری میں کھلے عام منشیات کی خرید و فروخت جاری…
ویکسین اثر دکھا رہی ہے، اموات کم ہوگئیں، برطانوی وزیر صحت
برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ پیر سے اسکولز اور کیئر ہومز میں ایک عزیز سے ملنے کی اجازت ہوگی۔ لندن میں سوسن ہاپکنز کے ہمراہ پریس بریفنگ میں انھوں نے کہا کہ ویکسین کام کررہی ہے، کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کم ہوگئی ہیں۔ میٹ…
اب ڈیسک ٹاپ سے واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کرنا ممکن
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت پیش کردی ہے۔ چار ماہ قبل دسمبر میں واٹس ایپ کے بی ٹا ورژن میں اس کی آزمائش کی گئی تھی۔ اب یہ سہولت بتدریج پوری دنیا کے لیے پیش کردی گئی ہے۔
اس طرح لیپ ٹاپ اور ڈیسک…
آئس لینڈ میں ایک ہفتے میں 17000 زلزلے
آئس لینڈ: آٹھ روز گزرچکے ہیں اور آئس لینڈ میں اب تک 17 ہزار سے زائد زلزلے ریکارڈ ہوچکےہیں۔ ان میں سب سے شدت کا زلزلہ 5.6 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ زلزلے آتش فشاں پہاڑ میں سرگرمی کی وجہ سے رونما ہورہے ہیں۔…
پیدائشی بچوں میں یرقان کا پتا لگانے والا دنیا کا پہلا سسٹم
ٹوکیو: عموماً پیدائشی بچوں کی اکثریت کسی نہ کسی درجے کے یرقان (جونڈائس) کی شکار ہوجاتی ہے۔ اب فوری طور پر تشخیص کے لیے استعمال میں آسان آلہ بنایا گیا ہے۔ ساتھ یہ نظام بچوں کی دیگر جسمانی کیفیات پر بھی نظررکھتا ہے۔ اس آلے کو پہنا…
خبر کے مطابق – 5 مارچ 2021 | اعتماد کے ووٹ پر پی ٹی آئی پر اعتماد
https://www.youtube.com/watch?v=2vcVMMde9Wo
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | اعتماد کا ووٹ کا بائیکاٹ PDM | 5 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=-_1_aZUc2hU
وزیراعظم کا بیان مسترد، کیچڑ نہ اچھالیں،آزادانہ کام کرنے دیں، الیکشن کمیشن
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرا بالخصوص وزیراعظم عمران خان کے سینیٹ انتخابات سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہوئے ادارے کو آزادانہ کام کرنے دینے کا مطالبہ کیا ہے اورکہا ہے کہ ہم کسی کی خوشنودی…
دنیا کی ’سب سے قدیم روٹی‘ کے نسخے کی تلاش
آسٹریلیا میں دنیا کی ’سب سے قدیم روٹی‘ کے نسخے کی تلاشاب اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ آسٹریلیا کے قدیم باشندوں کے نوآبادیات سے پہلے رہن سہن کے انداز آج سے مختلف تھےآسٹریلیا کے قدیم باشندوں کی گندم کی دریافت کو مستقبل میں خوراک کے اہم اور…
پوپ فرانسس 4 روزہ دورے پر آج عراق پہنچیں گے
مسیحی برادری کےمذہبی پیشوا پوپ فرانسسز4روزہ دورےپرآج عراق پہنچیں گے۔پوپ فرانسس آج عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچیں گے، جہاں وہ عراقی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ پوپ فرانسس کی آمد کے موقع پر بغداد میں سخت حفاظتی اقدامات کئےگئے…
بھارتی کسانوں کے احتجاج کو 100 دن مکمل
بھارت میں تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو 100 دن مکمل ہو گئے۔بھارتی کسانوں نے 100دن مکمل ہونے پر نئی دلی کے باہر اہم شاہراہ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کسان یونینز کا کہنا ہے کہ احتجاج کے100دن ہونے کے بعد کسان…
ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ بند ہو گئی
بھارت کے شہر ممبئی کی سب سے پرانی ’کراچی بیکری‘ کو بند کردیا گیا۔بھارتی چینل کی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق ممبئی میں واقع بھارت کی سب سے پرانی اور مشہور ترین ’کراچی بیکری‘ پر انتہا پسندوں کی جانب سے ایک ماہ قبل حملہ کیا گیا تھا اور…
ووہان میں کورونا کی ابتداء سے متعلق کوئی واضح ثبوت نہیں ملے،امریکی اخبار
عالمی ادارہ صحت نے ووہان وائرس مشن کی عبوری رپورٹ جاری کرنے کا ارادہ منسوخ کردیا ہے، کہا جارہا ہے کہ عالمی ٹیم کو ووہان میں کورونا کی ابتداء سے متعلق کوئی واضح ثبوت نہیں ملے۔امریکی اخبار کے مطابق عالمی ٹیم کو ووہان میں کورونا کی ابتداء…