جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سرگودھا: سابق یو سی چیئرمین کی لاش کی باقیات مل گئیں

سرگودھا میں 5 ماہ قبل اغواء ہونے والے سابق یوسی چیئرمین کی لاش کی باقیات ایک مکان سے مل گئیں۔سرگودھا میں 5 ماہ قبل اغواء ہونے والے سابق چیئرمین یونین کونسل سلانوالی کی لاش ایک گھر کے تہہ خانہ سےملی، پولیس نے گرفتار ملزمان سے تفتیش کے بعد…

1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام سے اب تک کئی جنگیں ہوچکیں

1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک عرب ممالک، فلسطینی حریت پسندوں اور اسرائیل کے درمیان کئی جنگیں اور خونی جھڑپیں ہوچکی ہیں۔اسرائیل پر فلسطینی تنظیموں حماس اور اسلامک جہاد کا تازہ حملہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔برطانوی شاہی…

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے شیڈول کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن ٹیم سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان بنگلہ دیش ویمن سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے، جس کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو ڈھاکا پہنچنے کے بعد چٹوگرام روانہ ہوگی۔…

شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ ہوگئے۔شاداب خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال کا سن کر دلی دکھ ہوا۔پاکستانی کرکٹر…

امریکا اور قطر ایران کے اثاثے دوبارہ منجمد کردیں گے، امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد امریکا اور قطر کے درمیان قطری بینکوں میں موجود ایران کے چھ ارب ڈالر کے اثاثوں تک ایرانی حکومت کی رسائی روکنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایران نے خبر کی تردید کی ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ…

پاک، بھارت کرکٹ مقابلوں کی کہانی، شاعری میں بیان کردی گئی

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک، بھارت مقابلے کے موقع پر احمدآباد میں آر جے پراوین نے دونوں ممالک کے میچز کو انتہائی خوبصورتی سے شاعری کی شکل میں پاکستانی کھلاڑیوں کے سامنے پیش کیا۔ کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد نواز، حارث رؤف، حسن علی اور…

سائفر کیس: عمران خان کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ختم کرنے اور ٹرائل روکنے سے متعلق…

’سائے کا شہزادہ اور نو زندگیوں والی بلی‘: حماس کے اہم رہنما جو متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں میں بال…

’سائے کا شہزادہ اور نو زندگیوں والی بلی‘: حماس کے اہم رہنما جو متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں میں بال بال بچے4 گھنٹے قبلسات اکتوبر سنیچر کی صبح، سنہ 1973 میں اکتوبر جنگ کی پچاسویں اور القسام بریگیڈز کے قیام کی چھتیسویں سالگرہ کے موقع پر، غزہ…

ویڈیو, غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تباہی کے فضائی مناظردورانیہ, 0,33

غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تباہی کے فضائی مناظراپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ میں تباہی کے فضائی مناظر", دورانیہ 0,3300:33،ویڈیو کیپشناسرائیل کی غزہ پر بمباری کی ڈرون فوٹیج میں تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے…

جدید ٹیکنالوجی اور طاقتور فوج بھی اسرائیل کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن سے محفوظ کیوں نہ رکھ سکی؟

جدید ٹیکنالوجی اور طاقتور فوج بھی اسرائیل کو حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن سے محفوظ کیوں نہ رکھ سکی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ثقلین امام عہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن46 منٹ قبلاسرائیل پر حماس کے حالیہ حملوں نے ملک

حق دفاع اور مزاحمت جائز ہے، شام اور ایران کا فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان

شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر شامی اور ایرانی صدور نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ…

نواز شریف کی پاکستان واپسی ملک کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، ملک نور اعوان

نواز شریف کی پاکستان واپسی پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ یہ بات ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ عوام کی طاقت سے جلد نواز شریف ایک بار پھر وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہو کر…

اسرائیل کے دفاع کا امریکی صدر کا جھوٹ پکڑا گیا

حماس اسرائیل جنگ میں فیک نیوز بھی بہت چل رہی ہیں جس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اسرائیل کے دفاع کےلیے فیک نیوز کا سہارا لے لیا۔اسرائیل کے دفاع کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن  نے بھی جھوٹا بیان دے دیا، جس کی وائٹ ہاؤس کو وضاحت کرنا…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 9 روز میں 2500 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا 9واں مسلسل مثبت دن رہا، اس دوران 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس بڑھا ہے۔ پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس آج 297 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 771 پربند ہوا ہے، جو 6 سال کے دوران انڈیکس کی…

لاہور میں ماں کے ساتھ 4 سال کی بیٹی بھی حوالات میں بند

لاہور میں پولیس نے ماں کے ساتھ اس کی 4 سال کی بیٹی کو بھی حوالات میں بند کردیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین پولیس اسٹیشن میں ماں کے ساتھ بیٹی کو حوالات میں بند کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے خلاف 2 سال قبل دھمکیاں دینے کے الزام…

صدر اردوان کا اماراتی صدر شیخ محمد سے رابطہ، اسرائیل فلسطین تنازع پر گفتگو

ترک صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ترک ایوان صدر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اماراتی ہم منصب سے اسرائیل فلسطین تنازع پر بات کی۔ترک صدر نے کہا کہ عالمی برادری کے مثبت…

سونے کی فی تولہ قیمت 7800روپے کم ہوگئی

گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 5 ہزار روپے اضافے کے بعد آج بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800روپے کم ہوکر 1 لاکھ 97 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہید فلسطینیوں کی تعداد 1417 ہوگئی

غزہ پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1 ہزار 417 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 6 ہزار سے زائد ہے۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کے باعث 50 سے زائد طبی عملہ شہید ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس…