جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غیر قانونی تعمیر کیس، حکم کے باوجود عمارت نہ گرانے پر عدالت برہم

سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی تعمیر کیس میں عدالتی حکم کے باوجود عمارت نہ گرانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سندھ ہائی کوٹ میں  لیاری کھڈہ مارکیٹ میں 7 منزلہ عمارت کی غیر قانونی تعمیر کے کیس سے متعلق جسٹس ندیم اختر نے سماعت کی۔دورانِ سماعت…

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس اِن کیمرا سماعت کی اندرونی کہانی

اڈیالہ جیل میں ہونے والی سائفر کیس اِن کیمرا سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو آج جالی کے کمرے میں بٹھایا گیا، سیکیورٹی وجوہات کے باعث دونوں کو کمرۂ عدالت میں نہیں بٹھایا…

ورلڈ کپ: پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔چنئی میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 56 رنز پر گر گئی۔امام الحق 22 گیندوں پر 17 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو…

ٹیم میں تنازع کی خبریں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی تردید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم میں تنازع کی خبروں کی تردید کر دی۔ایک بیان میں پی سی بی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم میں کسی اندرونی تنازع کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم متحد ہے اور کسی کھلاڑی کا…

پاکستان نے رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا لگا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے کے دوران پہلا چھکا لگا دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان چنئی میں میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے…

سونا فی تولہ 1250 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1250 روپے کے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1072روپے کے اضافے کے بعد…

ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرت

کیلیفورنیا: میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ “دہشت گرد” داخل کرنے پر معذرت کرلی ہے جس کے حوالے سے کمپنی نے آٹو ٹرانسلیشن میں ایک بگ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مسئلے کی اطلاع سب سے…

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب نے بریت کی درخواست دائر کر دی

پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔لاہور  کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی…

متعصبانہ صحافت پر فلسطینی صحافی نے برطانوی چینل کی اینکر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لندن میں مقیم فلسطینی صحافی یارا عید نے برطانوی چینل کی اینکر کو اسرائیل اور فلسطین جنگ کے بارے میں حقائق کو گمراہ کن انداز میں پیش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ 23 سالہ صحافی یارا عید غزہ میں پرورش پانے کے بعد اس وقت لندن میں مقیم…

ایندھن کا بحران جاری، پی آئی اے کی مزید 27 پروازیں منسوخ

قومی ایئر لائن پی ائی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ حل نہیں ہو سکا، فیول کی محدود پیمانے پر فراہمی کی وجہ سے قومی ایئر لائن کی مزید 27 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی سے لاہور، رحیم یار خان اور پشاور کی دو طرفہ 7 پروازیں منسوخ کی گئی…

اسرائیل فلسطین کشیدگی: چین کے 6 بحری جنگی جہاز مشرقِ وسطیٰ میں تعینات

اسرائیل فلسطین کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد چین نے گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔چینی اخبار کے مطابق خلیجی علاقے میں متبادل کے طور پر 2 چینی بحری جنگی جہاز پہنچے ہیں۔اخبار نے کہا کہ عمان کی بحریہ کے ساتھ…

‏آسٹریلیا: ویمن بگ بیش لیگ میں پاکستانی امپائرز خدمات انجام دینگے

ویمن کرکٹ کی سب سے بڑی لیگ بگ بیش لیگ شروع ہو چکی ہے۔بگ بیش لیگ کی جہاں کئی پہلوؤں سے انفرادیت ہے وہیں اس سیزن میں پاکستان کے حوالے سے بھی ایک خاص بات یہ ہے کہ 3 پاکستانی نژاد امپائرز آسٹریلیا کی ویمن بگ بیش لیگ میں امپائرنگ کریں…

غزہ میں اسپتالوں کے نزدیک دھماکوں کی اطلاعات

غزہ میں اسپتالوں کے نزدیک دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔برطانوی میڈیا نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں الشفاء، القدس اور انڈونیشین اسپتال کےقریب دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل غزہ کے الاہلی…

ابتک 62 ہزار 79 مہاجرین واپس افغانستان جا چکے

پاکستان میں مقیم افغانستانی شہریوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز، 22 اکتوبر کو 2518 افغان باشندے واپس افغانستان چلے گئے۔ان 2518 افغان شہریوں میں 522 مرد جبکہ 218 خواتین اور 1778 بچے شامل تھے۔واضح رہے کہ اب تک 62 ہزار 79…

مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری

سندھ ہائی کورٹ نے پی پی رہنما، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ میں مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف جماعتِ اسلامی کی…

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل، شاہ محمود کو چارپائی مل گئی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے لیے ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی جبکہ شاہ محمود قیرشی کو چارپائی مل گئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلاء نے کچھ کاپیز ابھی تک فراہم نہ کرنے پر درخواست دائر کر دی۔عدالت نے مزید کاپیز…

غیر شرعی نکاح کیس، سماعت میں 1 بجے تک وقفہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں وکیلِ صفائی اور اسپیشل پراسیکیوٹر عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے جس پر سماعت میں وقفہ کر دیا گیا۔سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں چیئرمین…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 540 پوائنٹس کے اضافے سے 51 ہزار 272 پر پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 50…

سانحہ بلدیہ، ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری، آئی جی سندھ پیش

سانحۂ بلدیہ فیکٹری میں ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر آئی جی سندھ رفعت مختار عدالت میں پیش ہوئے۔سانحۂ بلدیہ فیکٹری میں ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری سے متعلق درخواست پر جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت…

سپریم کورٹ بار کے صدر کو غلط بیانی نہیں کرنی چاہیے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار کے صدر کو غلط بیانی نہیں کرنی چاہیے۔سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ…