جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ کپ 23: پاک، بھارت میچ میں بارش کی پیشگوئی سامنے آگئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات نے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کل 14 اکتوبر کو کھیلے جانے والے میچ میں بارش کی…

نیویارک کی لائبریری کو 90 برس بعد کتاب واپس مل گئی

نیویارک کی ایک لائبریری کو 90 برس بعد اپنی کتاب واپس مل گئی، یہ 1925 کی شائع شدہ کتاب ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوزف کونریڈ کی کتاب 'یوتھ اینڈ ٹو ادر اسٹوریز' کو 1933 میں لارخماؤنٹ پبلک لائبریری نے جاری کیا تھا۔جولائی میں ریاست…

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔چنئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگرز نے 50 اوورز میں 9 وکٹ پر…

ابوظبی میں جدید ترین اسمارٹ میٹرو بس سروس کا آغاز

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر مقام ابوظبی کے ٹرانسپورٹ سینٹر نے جدید ترین اسمارٹ میٹرو بس سروس کا تجرباتی بنیاد پر آغاز کر دیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق مسافروں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ معیار کا مکمل بنیادی ڈھانچہ تیار…

امریکی وزیر خارجہ کی امیر قطر سے دوحہ میں ملاقات، اسرائیل، غزہ کشیدگی پر گفتگو

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے دوحہ میں ملاقات کی۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق امیر قطر اور امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل، غزہ کشیدگی پر تفصیلی گفتگو کی۔ عرب میڈیا کے مطابق امیر قطر نے غزہ میں جاری…

ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، سروے

73 فیصد پاکستانیوں نے رائے دی ہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا، پاکستان ورلڈ کپ جیتے گا۔اپسوس پاکستان نے پاکستانیوں کی رائے پر مبنی سروے جاری کردیا۔سروے  میں بتایا گیا کہ 10 فیصد پاکستانیوں کے…

پاکستانی بیٹر اچھے لیکن اسپن کا شعبہ کمزور ہے، سنیل گواسکر

سابق بھارتی کپتان اور مایہ ناز بیٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیٹرز اچھے ہیں لیکن اسپن کا شعبہ کمزور ہے۔جیو نیوز پر ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں سرحد پار سے سنیل گواسکر، سریشن رائنا، مدل لال جبکہ پاکستان سے محمد عامر،…

فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاج

فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور دھرنے دیے گئے۔ کراچی میں تحریک لبیک پاکستان، مجلس وحدت المسلمین، سنی تحریک اور تحریک انصاف نے احتجاجی ریلیاں نکالیں، جس میں مسلم ممالک سے مظلوم…

بھارت کیخلاف پاکستان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے اہم ترین میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ…

دو ماہ میں اچھی کارکردگی، پی آئی اے ملازمین کیلئے بونس انکریمنٹ کا اعلان

قومی ایئرلائن پی آئی اے میں دو ماہ کے دوران اچھی کارکردگی پر انتظامیہ نے ملازمین کیلئے بونس انکریمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ بونس کا اعلان اپریل تا ستمبر 2023 کے دوران مثبت مالی نتائج کیلئے ملازمین کی کاوشوں کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔انکریمنٹ…

اسرائیلی کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکی

اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز غزہ شہر کے 11 لاکھ افراد کو 24 گھنٹوں کے اندر علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں غزہ شہر میں “نمایاں طور پر” آپریشن کرے گی اور…

غزہ پر اسرائیلی درندگی کے خلاف پوری دنیا میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں

غزہ کے نہتے عوام پر ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری ،مغربی دنیا کی مسلم دشمنی کے خلاف اور غزہ کے عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے پوری دنیا کے لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے…

چار سو کلوگرام سونے کی چوری نہ روک سکنے پر ایئر کینیڈا پر دو کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

چار سو کلوگرام سونے کی چوری نہ روک سکنے پر ایئر کینیڈا پر دو کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلامریکہ میں قائم ایک سکیورٹی کمپنی نے اپریل میں ٹورنٹو کے ہوائی اڈے سے لاکھوں ڈالرز کی سونے کی اینٹوں اور نقدی کی…

ویڈیو, اسرائیل کے انتباہ کے بعد شمالی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کے مناظردورانیہ, 0,30

اسرائیل کے انتباہ کے بعد شمالی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کے مناظراپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "فلسطینیوں کو جنوبی غزہ منتقل ہونے کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا گیا ہے", دورانیہ 0,3000:30،ویڈیو کیپشنغزہ سے شہریوں کے…

ویڈیو, غزہ: آسمان سے آگ، زمین پر جہنم، لوگ کیا کریں؟دورانیہ, 6,40

غزہ: آسمان سے آگ، زمین پر جہنم، لوگ کیا کریں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ: آسمان سے آگ، زمین پر جہنم، لوگ کیا کریں", دورانیہ 6,4006:40غزہ: آسمان سے آگ، زمین پر جہنم، لوگ کیا کریں؟37 منٹ قبلایک ہفتے جاری رہنے…

چونیاں: لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار

پنجاب کے شہر چونیاں میں کمسن لڑکیوں کو اغواء کرکے مبینہ طور پر جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار کر لیے گئے، 4 ماہ قبل اغواء ہونے والی 15 سالہ لڑکی اغواء کاروں سے بچ کر تھانے پہنچ گئی۔ اغواء کاروں سے بچ کر آنے والی لڑکی نے پولیس کو…

دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں، روہت شرما

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیں برابر ہیں، کوئی فیورٹ نہیں۔احمد آباد میں روہت شرما نے پاکستان سے اہم ترین میچ سے قبل پریس کانفرنس کی اور کہا کہ گرین شرٹس نے گزشتہ 2…

اطالوی وزیراعظم کی توہین کا الزام، صحافی ساویانو پر ایک ہزار یورو جرمانہ

اٹلی کے ممتاز صحافی کو ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی توہین کا مرتکب قرار دے کر ایک ہزار یورو کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔اطالوی صحافی رابرٹو ساویانو نے 2020 میں ہجرت کے معاملے پر اطالوی وزیراعظم کا موقف بیان…

احمد آباد میں ذکاء اشرف کی ٹیم سے ملاقات، حوصلہ افزائی کی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے قومی ٹیم سے ملاقات میں کہا ہے کہ آپ ملک کے ہیرو ہیں اور پاکستان میں ہر کوئی آپ کے لیے دعاگو ہے۔احمد آباد میں چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور…