جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کیخلاف جیت کے بعد افغانستان میں ہوائی فائرنگ، آتشبازی

ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میچ ختم ہونے کے بعد تقریباً 15 منٹ تک کابل میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ جاری…

بارک اوباما نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے حماس اور اسرائیل جنگ کے حوالے سے اسرائیل کو خبردار کر دیا۔اس حوالے سے پیر کو بارک اوباما نے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کے کچھ اقدامات جیسے غزہ کے لیے خوراک اور پانی کی بندش فلسطینیوں کے رویوں کو…

توشہ خانہ کیس: آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

سابق صدر آصف علی زرداری کی توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔وکیل صفائی فاروق ایچ نائیک آصف زرداری کی جانب سے احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔واضح رہے کہ نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج مقرر ہے، احتساب…

تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہو گی: جوبائیڈن

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا فائدہ حماس کو ہوگا۔رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے اس بیان کے بعد…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، مغربی کنارے میں 2 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مغربی کنارے میں مزید 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 95 ہو گئی ہے۔دوسری جانب فلسطینی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 5 ہزار 87 فلسطینی…

گوگل میپ نے اسرائیل میں عارضی طور پر ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا

گوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔ترجمان گوگل میپ کے مطابق ماضی میں بھی کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا تھا۔ترجمان کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اور مقامی افراد کی…

اسرائیلی فوج کا لبنانی سرحد پر حملہ، حزب اللّٰہ کے 4 کارکن شہید

اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں حزب اللّٰہ کے 4 کارکن شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے شہید کارکنوں کی شناخت عباس علی، حسین حسن، علی کمال اور مصطفیٰ حسین کے نام سے کی گئی ہے۔دوسری جانب اسرائیل…

کراچی، ہاسٹل سے ملنے والی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل

جامعہ کراچی کے ہاسٹل سے ملنے والی طالب علم کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق طالبعلم نہاتے ہوئے باتھ روم میں گرا، موت سر پر چوٹ لگنے سے ہوئی۔ پوسٹ مارٹم  ہوجانے کے بعد اہل خانہ لاش لے کر آبائی علاقے سوات روانہ…

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمنوں کے حوصلے بڑھیں گے، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن سازشی عناصر کے حوصلے بڑھیں گے۔سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر ڈپٹی سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن عطا…

انتخابات 90 روز میں کرانے کا کیس، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا ہے۔وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے چیئرمین…

افغانستان سے شکست پر ٹیم کو دکھ ہوا، بابر اعظم

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے کہا ہے کہ افغانستان سے شکست پر ٹیم کو دکھ ہوا، کرکٹ ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔چنئی میں افغانستان کے خلاف میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں…

تنہا رہنے والے افراد میں کینسر سے ہلاک ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ بالغ افراد جو تنہا رہتے ہیں ان کے کینسر سے ہلاک ہونے کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔  امریکن کینسر سوسائٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق امریکا کے وہ بالغ افراد جو تنہا رہتے ہیں انہیں…

تنہا رہنے والے افراد میں کینسر سے ہلاک ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ بالغ افراد جو تنہا رہتے ہیں ان کے کینسر سے ہلاک ہونے کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔  امریکن کینسر سوسائٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق امریکا کے وہ بالغ افراد جو تنہا رہتے ہیں انہیں…

پاکستان کا پانچواں میچ آج افغانستان سے ہوگا

کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان ٹیم اپنا پانچواں میچ آج افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ افغان اسپنرز کو کس طرح قابو کرنا ہے اس حوالے سے قومی بیٹرز نے گزشتہ روز چدم برم اسٹیڈیم میں مشقیں کیں۔نیٹ پر اسامہ میر، ابرار احمد، محمد نواز، سلمان علی…

افغانستان میں پاکستانی طالبان پر اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی

افغان حکومت نے افغانستان میں مقیم پاکستانی طالبان گروہوں پر اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی لگادی ہے۔امارت اسلامی افغانستان کے کمانڈر کی خوست میں اس حوالے سے ہدایات دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔افغان طالبان کمانڈر نے کالعدم تنظیم کے کارندوں کو…

اسرائیل حماس تنازع مشرق وسطیٰ میں پھیلنے کا خدشہ

اسرائیل حماس تنازع مشرق وسطیٰ میں پھیلنے کے خدشات بڑھنے لگے، اسرائیل نے جنوبی لبنان کے اندر پانچ کلومیٹر تک شدید گولا باری کی، حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج میں شدید جھڑپیں جاری رہیں۔شام میں دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر بھی اسرائیل نے…

حکومت نے گیس قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں گیس ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ای…

باقی میچز جیت کر ٹاپ فور میں آنے کی کوشش کریں گے، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ باقی سارے میچ جیت کر ٹاپ فور میں آنے کی کوشش کریں گے۔افغانستان سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں افتخار احمد نے کہا کہ یہ وقت 300 سے زائد رنز کا تھا، ہمارے اسپنرز متاثر کن…

ویڈیو: غزہ کے اسپتال میں ٹانگ کی سرجری کے دوران بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا

دواؤں سے محروم غزہ کے اسپتالوں میں بے ہوشی یا سُن کیے بغیر زخمیوں کے علاج اور آپریشن کیے جارہے ہیں، ٹانگ کی سرجری کے دوران ایک بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا۔غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے مسلسل 17ویں روز بھی جاری ہیں،…

پاکستان کی شکست کو اپ سیٹ کہنا مناسب نہیں، افغان کوچ جونتھن ٹروٹ

افغانستان کی ٹیم کے کوچ جونتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی شکست کو اپ سیٹ نہیں کہیں، آج کی کامیابی سے بہت خوش ملی اور اعتماد بھی بڑھا ہے۔چنئی میں پریس کانفرنس کے دوران جونتھن ٹروٹ نے کہا کہ انگلینڈ کے بعد پاکستان کو شکست دی، افغانستان…