جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ سب کو پُرامن احتجاج کا حق ہے لیکن کسی کو تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے…

سراج الحق نے نواز شریف کی آمد کو عدالتوں کا امتحان قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نواز شریف کی آمد کو پاکستان کی عدالتوں کا امتحان قرار دیدیا۔سراج الحق تربت میں دہشت گردی سے جاں بحق ملتان کے باسیوں کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے…

میری 3 بیٹیاں ہیں میں اس بچی کا درد سمجھ سکتا ہوں، محمد عامر

کرکٹر محمد عامر بھی اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھودینے والی مظلوم فلسطینی بچی کے بلکنے کی ویڈیو دیکھ کر دکھی ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے فلسطین کی معصوم بچی کی بلک بلک کر رونے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا…

جو اسرائیل کو درکار ہوا وہ فراہم کریں گے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، اسرائیلیوں کی حفاظت کے لیے جو اسرائیل کو درکار ہوا وہ فراہم کریں گے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے…

کراچی: بڑے بھائی نے بھابی اور چھوٹے بھائی کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابی کو قتل کردیا۔ ملزم کے ابتدائی بیان کے مطابق قتل کی واردات غیرت کے نام پر کی گئی ہے۔ مرنے والے میاں بیوی کے 6 چھوٹے بچے ہیں جو دنیا میں تنہا رہ گئے ہیں۔گزشتہ روز اتحاد…

غزہ کی مصنفہ اور شاعرہ حبا ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید

غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا کمال ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔انکی شہادت پر فلسطین کی وزارت ثقافت نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  مرحومہ حبا ابو ندا 1991 میں سعودی عرب میں مقیم بیت جرجا کے ایک فلسطینی پناہ…

غزہ کی مصنفہ اور شاعرہ حبا ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید

غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا کمال ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔انکی شہادت پر فلسطین کی وزارت ثقافت نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  مرحومہ حبا ابو ندا 1991 میں سعودی عرب میں مقیم بیت جرجا کے ایک فلسطینی پناہ…

مسلمانوں کی مومنانہ غیرت کہاں گم ہوگئی؟ انیق احمد

نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے استفسار کیا ہے کہ مسلمانوں کی مومنانہ غیرت کہاں گم ہوگئی ہے؟اتحاد امت اور مسئلہ فلسطین کانفرنس سے خطاب میں انیق احمد نے سوال کیا کہ کفر ملت واحد بن چکا، ہم امت کی شکل کب اختیار کریں گے؟ انہوں نے کہا کہ…

ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔ …

امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ریاض میں شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ریاض میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دو طرفہ امور اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے ملاقات میں غزہ میں جاری فوجی کشیدگی کے…

اسرائیل کا دمشق اور حلب انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر میزائل حملہ، دو ملازم ہلاک

اسرائیل نے شام کے شہروں دمشق اور حلب کے انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر میزائل حملہ کیا۔اسرائیلی میزائل حملے میں دو ملازم ہلاک ہوگئے جبکہ دونوں ایئر پورٹس پر فضائی سروس عارضی طور پر معطل ہوگئی۔شامی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق دمشق اور حلب ایئر…

بیٹی کی طلاق پر باپ بارات لے کر اسے لینے کیلئے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں طلاق ہونے پر باپ نے بیٹی کو گھر واپس لانے کےلیے بڑی ہی پروقار تقریب کا اہتمام کیا جہاں والد بیٹی کو بارات کے ساتھ گھر واپس لے آئے۔ بارات کا لفظ ہم نے اکثر شادی کے موقع پر ہی سنا ہوگا مگر ایک بھارتی شخص نے اپنی بیٹی کی طلاق کے…

بصورت شہادت شناخت: غزہ کے والدین نے بچوں کے پیروں پر نام لکھنا شروع کر دیے

غزہ کے والدین نے بچوں کے پیروں پر نام لکھنا شروع کر دیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بچوں کے جسم پر نام لکھنے کا مقصد شہادت کی صورت میں انکی شناخت ممکن بنانا ہے۔ امریکی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ انکے ایک صحافی نے غزہ میں شہید بچوں کے پیروں پر…

اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کی جاتی امرا آمد

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا جلسہ بہت بڑا تھا، میں خود ٹریفک میں پھنسا رہا ہوں۔غلام احمد بلور نے جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے 1992ء میں بھی ملک کو معاشی…

پچھلے 2 میچ اچھے نہیں کھیلے، امام الحق کا اعتراف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں کہ ہم بڑی اننگز نہیں کھیل پا رہے اور ٹیم نے پچھلے دو میچ اچھے نہیں کھیلے۔امام الحق نے چنئی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ جب…

پاکستان ٹیم شائقین کی توقعات پوری کرنے کیلئے بے چین ہے، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ شائقین کی توقعات کا اندازہ ہے اور ہم سب ان توقعات کو پورا کرنے کے لیے بےچین ہیں۔شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شکست ہوتی ہے تو ہمیں اسے تسلیم کرنا چاہیے…

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں پر حالیہ حملوں کے جواب میں خطے میں ٹرمینل ہائی ایلٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس (THAAD) سسٹم اور…

تحریک انصاف کے سابق وزیر غلام سرور خان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونگے یا نہیں؟

استحکام پاکستان پارٹی نے تحریک انصاف کے سابق وزیر غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین سے غلام سرور خان کی کئی ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ غلام سرور خان کو اپنے حلقے میں چوہدری نثار کے سیاسی فیصلے کا انتظار…

دائروں کے سفر میں سیاست کی ساکھ بچی نہ ہی نظامِ انصاف کی: مصطفیٰ نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ 76 سال سے جاری دائروں کے سفر میں سیاست کی ساکھ بچی نہ ہی نظامِ انصاف کی۔مصطفیٰ نواز کھوکھر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کل ن لیگ زیرِ عتاب تھی اور پی ٹی آئی منظور نظر، آج ن لیگ منظور نظر ہے اور…

فلسطینیوں کا جرم آزادی اور اپنا حق مانگنا ہے، حافظ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا جرم آزادی اور اپنا حق مانگنا ہے، کل آگ ہر طرف پھیل سکتی ہے۔لاہور میں یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بائیڈن سے لے کر اسلامی دنیا تک شکر…