کراچی: دہشتگرد کے موبائل کی فارنزک مکمل، ہوشربا حقائق سامنے آگئے
ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے مزید تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لیے لکھ دیا گیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں ہلاک اور گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کے موبائل فون کے فارنزک سے معلوم…
آئرلینڈ نے زمبابوے کا دورہ ملتوی کردیا
کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ ملتوی کردیا۔ اس حوالے سے کرکٹ آئرلینڈ کا کہنا ہے کہ انھیں زمبابوے کرکٹ کے آفیشلز نے دورہ نہ کرنے کا کہا ہے۔کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق کوویڈ 19 کی موجودہ…
پشاور: دلیپ کمار کا آبائی گھر، نئی قیمت 35 کروڑ
دلیپ کمار کے آبائی گھر کے موجودہ مالک نے ڈی سی پشاور کو درخواست دی ہے جس میں صوبائی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ اگر گھر خریدنا چاہتی ہے تو موجودہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق گھر کی 35 کروڑ روپے قیمت ادا کرے۔ڈپٹی کمشنر پشاور کے پاس جمع کروائی گئی…
یورپی یونین: آئندہ ماہ برسلز میں مسئلہ شام پر کانفرنس منقعد ہوگی
یورپی یونین 29 اور 30 مارچ کو شام کے مسئلے پر برسلز کانفرنس کی میزبانی کرے گی۔ شام اور خطے کے مستقبل کی حمایت کے عنوان سے منعقد ہونے والی یہ 5 ویں کانفرنس ہے۔ جو عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب آن لائن منعقد کی جائے گی۔یورپین ایکسٹرنل…
آرمی چیف کا کھاریاں گیریژن کا دورہ، سنٹرل کمانڈ کے زیرِ اہتمام وار گیمز کا جائزہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
شاہد خاقان کا صدارتی آرڈننس کو خود چیلنج کرنے کا اعلان
شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی ممبران اپنے امیدواروں کو ووٹ دینے کو تیار نہیں، اس لیے آرڈیننس لایا گیا۔اُن کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ دھرنے میں تبدیل ہونے سے متعلق پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی، دھرنے سے متعلق کئی سیاسی رہنما اپنی…
ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کراچی میں شروع
ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کراچی میں شروع ہوگئی جہاں پہلے دن کراچی، کوئٹہ، ملتان اور ایبٹ آباد کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ڈاکٹر محمد علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس پر پہلے میچ میں ملتان نے حیدرآباد کے خلاف 5 وکٹ پر 319 رنز بنائے، صفدر علی…
اسلام آباد: سید دلاور، سید تجمل میموریل آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ شروع
اسلام آباد میں سید دلاور اور سید تجمل میموریل آئی ٹی ایف پاکستان جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، پہلے روز بوائز اور گرلز سنگلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ کے مقابلے ہوئے۔ ایونٹ میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شریک ہیں، چیمپئن شپ کے پہلے روز…
کورونا ویکسین غیر متعلقہ افراد کو لگانے پر ہیلتھ آفیسر عہدے سے فارغ
کراچی میں کورونا ویکسین غیر متعلقہ افراد کو لگانے کے معاملے پر وزیر صحت نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انیلا قریشی کو عہدے سے ہٹادیا۔وزیرِ صحت نے ای او سی کے کو آرڈییٹر کو تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے تین رکنی ویکسین آڈٹ کمیٹی قائم…
لاہور: شادی سے انکار پر لڑکے نے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا
لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں شادی سےانکار پر لڑکے نے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکا اورلڑکی رشتے دار تھے، لڑکی کی شادی کہیں اور طے ہوگئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔بشکریہ…
40 ویں گالف چیمپئن شپ شبیر اقبال نے جیت لی
چالیسویں چیف آف دی ایئر اسٹاف گالف چیمپئن شپ گالفر شبیر اقبال نے جیت لی۔کراچی میں ہونے والی چیمپئن شپ میں شبیر اقبال نے11 انڈر پار کے ساتھ کھیل کا اختتام کیا۔مطلوب احمد 4 انڈر پار کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور محمد منیر تیسرے نمبر پر…
الخدمت کا حالی روڈ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) الخدمت فائونڈیشن کے تحت حالی روڈ میں بھی واٹر فلٹریشن پلانٹ کاافتتاح کر دیا گیا ۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا ، اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع…
پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں آج حیدرآباد میں پاور شو کرینگی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں آج حیدرآباد میں پاور شو کریں گی‘جلسے کی تیاریاں مکمل‘جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار‘ ہزاروں کرسیاں لگادی گئیں‘ شہر بھر میں پیپلزپارٹی کے پرچموں کی بہار‘ شہر بھر میں استقبالیہ کیمپ قائم کردیے گئے…
بائیڈن نے ایران پر پابندیوں کا خاتمہ جوہری معاہدے سے مشروط کردیا
واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک)نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی تجدید سے پہلے ایران پر پابندیاں ختم نہیں کرسکتے۔ایک رپورٹ کے مطابق امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن نے ایران پر پابندیوں کے خاتمے کو جوہری معاہدے کی تجدید اور عمل…
مدارس امن کا گہوارہ ہیں، دہشت گردی کی تہمت لگانے والے شرم کریں، سراج الحق
سوات (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مدارس امن و اخوت کا گہوارہ ہیں ان پر دہشت گردی کی تہمت لگانے والے شرم کریں۔ ملک کو مدارس کے طلبہ سے نہیں جاگیرداروں اور سرمایہ داروں سے خطرہ ہے۔ جمہوریت کے نام پر قوم پر…
فوج پر الزامات لگانے والے ثبوت بھی پیش کریں، آئی ایس پی آر
اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) پاک فوج نے ایک بار پھر اس بات کی وضاحت کی ہے کہ افواج پاکستان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے‘ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں‘ کسی سے بیک ڈور رابطے ہیں نہ کر رہے ہیں‘ بغیر تحقیق الزام لگانا ٹھیک نہیں ہے‘ کسی کے پاس…
صنعتوں کو گیس کی بندش کارخانے بند کرنے کے مترادف ہے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا صنعتوں کو گیس کی فراہمی روکنا صنعتوں کو بند کرنے کے مترادف ہے ۔ آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت جس صوبے سے گیس نکلتی ہے پہلے اسی صوبے کا حق ہے ، اس لیے…
وزیراعظم اور وزرا کی چوری سے ملک تباہ ہوتے ہیں، عمران خان۔ ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کا حکم
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں +مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گائے، بھینس چوری کرنے سے ملک تباہ نہیں ہوتا بلکہ وزیراعظم اور وزرا کی چوری سے ملک تباہ ہوتا ہے، غریب طبقات پر بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی…
اسلام آباد، امیر البحر ایڈمرل امجد خان نیازی سے یونان کے سفیر آندریاس پاپستاور نے ملاقات کررہے ہیں
The post اسلام آباد، امیر البحر ایڈمرل امجد خان نیازی سے یونان کے سفیر آندریاس پاپستاور نے ملاقات کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
حزب اختلاف کھلی بیلے کی مخالفت کیوں کررہی ہے؟ | نیوز آئی | 08 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=YHIVlkmgq30