جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا، جہاں انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے.انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 164 روپے 19 پیسے ہے۔کورونا وائرس کی صورتِ حال کے…

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس ڈھائی ماہ بعد 47 ہزار سے نیچے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا، کاروباری حجم کم رہا جبکہ 100 انڈیکس ڈھائی ماہ بعد 47 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز منفی ہوا اور ماضی کے محرم…

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرنسی کی قدر گرگئی۔طالبان سے قبل ایک افغان کرنسی کی قدر 2 روپے 40 پیسے کی تھی، جو اب ڈیڑھ روپے ہوگئی ہے۔پشاور میں صدر کرنسی ایکسچینج حاجی گلاب کا کہنا ہے کہ زیادہ تر لوگ افغان کرنسی نہیں خرید…

ترکش پرواز کابل سے 4 گھنٹے کی کوشش کے بعد روانہ

افغانستان میں پھنسے مسافروں کو لینے کیلئے آج صبح کابل پہنچنے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز کو واپس روانگی کیلئے انتہائی نامساعد حالات کا سامنا کرنا پڑا۔ پرواز ٹی کے 707 چار گھنٹے کی تاخیر سے منزل کی طرف روانہ ہو سکی ہے، ترکش ایئر لائن کی…

پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کا یکساں نصاب کا خیرمقدم

صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ یکساں قومی نصاب  پر وزیراعظم کے وژن کا خیرمقدم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے مارکیٹ میں سنگل نیشنل کیریکلم کی نئی کتب دستیاب نہیں ہیں، بدقسمتی سے سنگل نیشنل کیریکلم نہ…

آئندہ گیمز میں اچھا پرفارم کروں گا، ارشد ندیم

اولمپکس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کی دعاؤں کے لیے شکرگزار ہوں، آگے جو گیمز آ رہی ہیں میں ان میں مزید اچھا پرفارم کروں گا۔ ارشد ندیم نے کہا کہ  واپڈا کا پلیٹ فارم ملک بھر میں کھلاڑیوں کو موقع…

افغانستان نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں ، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں، لیکن ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑنا بہت ضروری ہے۔عمران خان نے اسلام آباد میں یکساں تعلیمی نصاب کے نفاذ کے آغاز کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں ہونےوالی تقریب سے خطاب…

باب دوستی پر چوتھے روز بھی آمدورفت جاری

پاک افغان بارڈر باب دوستی سے آج چوتھے روز بھی آمدورفت جاری ہے۔ٹرانسپورٹ یونین کے مطابق افغانستان میں کسٹم اور کلیئرنگ سسٹم معمول پر آگئے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز نے بتایا کہ اسپن بولدک بینکنگ سسٹم میں پیچیدگیاں دور کرنے کی یقین دہانی کرائی…

سائنوفام ، سائنو ویک کی مزید خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

سائنوفام ، سائنو ویک کی مزید خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 14 اور 15 اگست کو درآمد مزید ویکسین خوراکیں وزارت صحت کے حوالے کردی گئی ہیں۔سائنوفام کمپنی کی مزید 20 لاکھ ویکسین پاکستان پہنچ گئیں جبکہ سائنوویک…

کراچی، 8 محرم کا مرکزی جلوس، ٹریفک پلان جاری

کراچی میں ٹریفک پولیس نے 8 محرم کے مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری کردیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق، کراچی میں 8 محرم کا مرکزی جلوس کل نشتر پارک سے ڈیڑھ بجے برآمد ہوگا جو روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیہ امام بارگاہ میں اختتام پذیر…

ایڈمنسٹریٹر کے ذریعے شہر پر قبضہ کر رکھا ہے، مصطفیٰ کمال

سربراہ پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ آپ بلدیاتی اداروں کو اختیار نہیں دینا چاہتے، وائسرائے کی طرح ایڈمنسٹریٹر کے ذریعے شہر پر قبضہ کر رکھا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی ایس پی…

پی آئی اے کا کابل آپریشن معطل

کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کی غیریقینی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنا کابل آپریشن معطل کردیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کابل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اور اسٹاف نہیں اور لوگوں کا رن وے پر ہجوم ہے اس وجہ سے…

افغان وفد کی وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات

اسلام آباد میں افغان رہنماؤں کے وفد نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارتِ خارجہ میں آمد کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کو پاکستان…

پاکستان ، ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ میچ شاندار رہا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا  ویسٹ انڈیز سے پہلا ٹیسٹ میچ شاندار رہا۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں  کہا کہ شاہین آفریدی اور حسن علی کی پرفارمنس کے ساتھ زبردست فائٹ بیک…

راجر فیڈرر سرجری کے باعث کئی مہینوں تک ٹینس سے دور رہیں گے

راجر فیڈرر گھٹنے کی ایک اور سرجری کروانے کی تیاری کی وجہ سےکئی مہینوں تک ٹینس کی دنیا سے دور رہیں گے۔20 بار کے گرینڈ سلم چیمپئن راجر فیڈرر گھٹنے کی ایک اور سرجری کی تیاری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ اس بار یو ایس اوپن میں حصہ نہیں لے…