i wish i could read your mind woman dating site filipino cupid chat room average height of a female country boy funny thailand teen pic

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سوئیڈش جوڑے کو بچے کا نام ولادیمیر پیوٹن رکھنے سے روک دیا گیا

سوئیڈن کے حکام نے اپنے ملک میں ایک نوجوان جوڑے کو اس کے بچے کا نام ویلادی میر پیوٹن رکھنے سے روک دیا گیا ہے۔ 

خیال رہے کہ ولادیمیر پیوٹن روسی صدر اور دنیا کی نامور شخصیات میں سے ایک ہیں۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈش ٹیکس ادارے کی جانب سے بچے نام رکھنے کی درخواست مسترد کی گئی ہے۔

سوئیڈش حکام نے اس جوڑے کی درخواست مسترد کرنے کی وجہ ابھی تک نہیں بتائی۔  

دوسری جانب اس اسکینڈے نیوین ملک کے قانون کے مطابق  وہاں کسی بھی بچے کا نام اس طرح نہیں رکھا جاسکتا کہ جس کی وجہ سے بچے کو ہی آگے چل کر مسائل کا سامنا کرنا پڑے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.