جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہین اور حارث کا قلندرز پرفارمنس سینٹر کا دورہ

پاکستان کے فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا، سی او او ثمین رانا اور ڈائریکٹر عاقب…

راجا فاروق حیدر کی بھی پاوری ویڈیو سامنے آگئی

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی بھی پاوری ویڈیو سامنے آگئی۔یہ ہم ہیں، یہ ہماری کار ہے اور ہماری پاوری ہورہی ہے، وائرل ویڈیو کا خمار وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدرپر بھی چڑھ گیا۔انہوں نے آزاد کشمیر کے ریڈیو اسٹیشن کے دورے…

یورپی یونین نے آکسفورڈ ایسٹرا زینیکا کو محفوظ قرار دے دیا

کورونا ویکسین: یورپی یونین نے آکسفورڈ ایسٹرا زینیکا کو محفوظ قرار دے دیا، انڈیا کے شہر ناگپور میں مکمل لاک ڈاؤن، پاکستان میں تیسری لہر کا خدشہتھائی لینڈ اور چند یورپی ممالک کی جانب سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے تیار کردہ ایسٹرا زینیکا…

کھلے عام پروپوز کرنے والی لڑکی اور لڑکے کو نکال دیا، نجی یونیورسٹی کا اعلان

لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی اور لڑکے کو کھلے عام ایک دوسرے کو شادی کے لیے پروپوز کرنا مہنگا پڑ گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر انتظامیہ نے دونوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔ نجی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے تعلیمی ادارے کی حدود میں لڑکی کے لڑکے کو…

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ، کراچی یونائٹیڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں کراچی یونائٹیڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، ذولیفہ نذیر کے دو گول کی بدولت کراچی یونائیٹڈ کو فتح حاصل ہوئی۔گلگت کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی جبکہ سیالکوٹ سٹی اور کراچی ڈبلیو ایف سی کے درمیان میچ…

سینیٹ الیکشن ووٹوں کا نہيں، نوٹوں کا مقابلہ تھا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن ووٹوں کا نہيں ، نوٹوں کا مقابلہ تھا، اسلام آباد میں ڈراما ہوا۔ فیصل آباد میں جلسہ عام  سے خطاب  کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر یہ ڈراما فلاپ ہوگیا ہے۔جماعت اسلامی نے…

خاورفرید مانیکا کے گھر تقریب میں ہوائی فائرنگ

 پاکپتن میں خاور فرید مانیکا کے گھر ہونے والی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی، جبکہ خاور مانیکا دھمال بھی ڈالتے رہے۔ پاکپتن میں خاور فرید مانیکا کے گھر پر ان کے بیٹے ابراہیم مانیکا کی شادی کی خوشی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں خاور مانیکا…

پی ڈی ایم کا کوئی سینیٹر جھکا اور نہ بکا ہے، احسن اقبال کا دعویٰ

اپوزیشن جماعت (ن) لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ آج 49 سینیٹرز نے پی ڈی ایم کو ووٹ دے کر ثابت کردیا کہ نہ کوئی سینیٹر جھکا ہے اور نہ کوئی بکا ہے۔ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں احسن…

پنجاب: 200 مریضوں میں برطانوی کورونا وائرس پایا گیا

پنجاب میں کورونا کے پھیلنے کی بڑی وجہ برطانیہ سے آنے والا نیا وائرس ہے۔ چار شہروں میں کورونا کے 300 پازیٹیو مریضوں کے جینیاتی ٹیسٹ بھی کیے گئے، 200 کے قریب مریضوں میں برطانوی کورونا وائرس پایا گیا۔جس کے بعد لاہور سمیت 5 اضلاع کو ہائی…

عثمان بزدار کی پنجاب میں برطانوی کورونا وائرس پھیلنے کی تصدیق

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے کے کچھ شہروں میں برطانوی کورونا وائرس پھیلنے کی تصدیق کردی۔ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب کے کچھ شہروں میں برطانوی کورونا وائرس تشویشناک حد تک پھیل رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ برطانوی وائرس سے…

اسد عمر فلائٹ کی اپنی سیٹ دوسرے مسافر کو دینے پر برہم ہوگئے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے عملے پر برہم ہوگئے۔اسلام آباد سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں وفاقی وزیر کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑگیا۔پی آئی اے کے عملے نے اسد عمر کی سیٹ کسی دوسرے…

سندھ میں ایک کورونا مریض انتقال کرگیا، 298 نئے کیسز

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے10519 ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 298 کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی۔ جبکہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں ایک مریض کا انتقال ہوا۔ …

زمبابوے کی ٹیم افغانستان کے خلاف فالوآن کا شکار

ابوظبی ٹیسٹ کے تیسرے دن زمبابوے کی ٹیم افغانستان کے خلاف فالوآن کا شکار ہوکر 287 رنز پر آؤٹ ہوگئی، زمبابوے نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 24 رنز بنالئے، اننگز کی شکست سے بچنے کے لئے اسے مزید 234 رنز درکار ہیں۔ٹیسٹ کے تیسرے…

سینیٹ نتائج کا پی ڈی ایم تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سینیٹ نتائج کا پی ڈی ایم تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ذاتی طور پر سمجھتا ہوں واحد حل عوام کے پاس جانا ہے، چیئرمین سینیٹ الیکشن پر عدالت میں جانا…

اب فیس بک کی ایک منٹ ویڈیو سے بھی رقم کمائی جاسکتی ہے

کیلیفورنیا: فیس بک نے ٹک ٹاک کی طرز پر ایک منٹ کی ویڈیو اور اسٹریم پر بھی رقم کمانے کا آپشن پیش کردیا ہے۔ اس آپشن کے تحت زیادہ سے زیادہ صارفین کو فیس بک ویڈیو کی جانب راغب کرنا ہے اور انہیں بہتر مالی آمدنی کے مواقع بھی فراہم کرنا…

پہلی مرتبہ انڈے پر بیٹھے ڈائنوسار کے رکاز دریافت

چین: اس سے قبل ہم ڈائنوسار یا ان کے انڈوں کے رکازات (فاسل) دیکھ چکے ہیں لیکن چین میں پہلی مرتبہ ایسی ہڈیاں ملی ہیں جن سے لگتا ہے کہ مادہ ڈائنوسار انڈوں پر بیٹھی ہے، اس کا نر قریبی موجود ہے اور انڈوں کے اندر موجود بچے بھی فاسل کی صورت…