جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا لہر: احتساب عدالت میں سیاسی شخصیات کے کیسز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد

پنجاب میں کورونا وائرس کی لہر میں اضافے کے پیش نظر احتساب عدالت میں سیاسی شخصیات کے کیسز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی لگادی گئی۔احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے سی سی پی او کو انتظامات کا حکم دے دیا ہے۔عدالتی حکام…

نیب کی درخواست مریم نواز کی زباں بندی کی کوشش ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نیب کی درخواست مریم نواز کی زباں بندی کی کوشش ہے، احتساب کے ادار ے احتساب سے بالاتر نہیں، یہ بات چیئرمین نیب کو جتنی جلد…

اپوزیشن اتحاد غیر فطری ہے، یہ ایک دوسرے کے خیرخواہ نہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا اتحاد غیر فطری ہے، یہ ایک دوسرے کے خیر خواہ نہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن لانگ مارچ یا شارٹ مارچ کرے، ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔انہوں نے کہا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2550 روپے اضافہ

ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ہفتے کو ایک تولہ سونے کی قیمت 2550 روپے بڑھ گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں مجموعی طور پر 4450 روپے اضافہ ہوا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

یو اے ای نے 1 ارب ڈالر قرض کی واپسی کا تقاضا نہیں کیا، ذرائع وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر قرض کی واپسی کا تقاضا نہیں کیا۔پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا، متحدہ ارب امارات سے ایک ارب ڈالر رول اوور کرنے کے…

ن لیگ نے کل قوم کی دل آزاری کی، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ کل اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے پریس کانفرنس میں قوم کی دل آزاری کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مراد سعید نے کہا کہ کل پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے…

مندر سے پانی پینے پر مسلمان لڑکے پر تشدد، ویڈیو وائرل

بھارت میں انتہا پسند ہندو کی جانب سے مسلمان نوجوان لڑکے کو مندر سے پانی پینے کی پاداش میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، سوشل میڈیا پر اس اقدام کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔بھارت میں اقلیتیوں بالخصوص مسلمانوں پر ہونے والے مظالم…

بروقت تشخیص سے بچوں کو بہت سی بیماریوں سے بچایا جاسکتا ہے، ماہرین

بچوں کی پیدائش کے وقت اگر بروقت تشخیص ہوجائے تو انہیں بہت سی بیماریوں سے بچایا جاسکتا ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین کو حمل کے دوران اپنا طبی معائنہ ضرور کروانا چاہیے۔ماہرین طب کے مطابق والدین کے لئے ضروری ہے کہ ہر بچے کا ٹیسٹ لازمی…

اسلام آباد میں ماسک کا استعمال لازمی قرار، دفعہ 144 نافذ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کی نئی لہر سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کردیے۔اسلام آباد کی ضلعی انتطامیہ نے دارالحکومت کی حدود میں ماسک کے استعمال کو لازمی قرار دیدیا۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق انتظامیہ نے ماسک…

سینیٹ کے معاملات کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے معاملات کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ایک بیان میں وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ الیکشن حکومت جیت چکی ہے، شور مچانے سے کچھ نہیں ہوگا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کو جواب دیتے…

راولپنڈی میں پیر سے تمام بازار شام 6 بجے بند کرنے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوار الحق نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں پیر 15 مارچ سے تمام بازار شام 6 بجے تک بند کیے جائیں گے۔انوار الحق نے اس بات کا اعلان جیو نیوز سے گفتگو میں کیا اور کہا کہ بازاروں کے اوقات اور ایس او پیز پر تاجروں کو اعتماد میں…

کورونا کیسز میں اضافہ، سول ایوی ایشن نے ٹریول ایڈوائزری میں توسیع کر دی

کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ٹریول ایڈوائزری میں توسیع کر دی ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں، چارٹرڈ اور نجی جہاز رکھنے والی کمپنیز سے متعلق ٹریول ایڈوائزری میں 18…

عدالتوں سے اب کچھ نہیں ملنا ،سنجرانی اب چیئرمین سینیٹ ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ہے کہ عدالتوں سے اب کچھ نہیں ملنا، صادق سنجرانی اب چیئرمین سینیٹ ہیں۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کو اللّہ تعالیٰ نے کامیابی دی۔اُنہوں نے کہا کہ تمام…

پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں طلب

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ہنگامی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں طلب کیا جائے گا، اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔پی ڈی ایم ہنگامی اجلاس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں چیئرمین…

سینیٹ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی مثال نہیں ملتی، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی مثال نہیں ملتی، سینیٹ الیکشن پر ہائی کورٹ جائیں گے، امید ہے سینیٹ الیکشن کالعدم قرار دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سیکریٹری سینیٹ نے واضح کیا تھا کہ…

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…

وزیراعلیٰ پنجاب کی شہزاد اکبر سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پی ڈی ایم کی جانب سے اداروں کو متنازع بنانے کی کوشش کی مذمت کی گئی۔عثمان بزدار نے کہا کہ قومی اداروں کی عزت پر کوئی حرف نہیں آنے دیں…

پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ نے اپوزیشن کےالزامات مسترد کردیے

پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ نے اپوزیشن کےالزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمان کی کارروائی عدالت میں چیلنج نہیں ہوسکتی، پی ڈی ایم کے سات ارکان نے جان بوجھ کر سات ووٹ ضائع کیے ہیں۔مظفرحسین شاہ نے کہا کہ سات کے سات بیلٹ پیپر پر ایک…

کل ہماری جمہوریت کے لیے بہت ہی افسوس ناک دن تھا: سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کل ہماری جمہوریت کے لیے بہت ہی افسوسناک دن تھا، اس طرح پہلے کبھی نہیں دیکھا کہ ووٹ مسترد ہوئے ہوں۔حیدر آباد سے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سینیٹ میں خفیہ کیمرے…