جاوید لطیف کو 30 مارچ تک عبوری ضمانت مل گئی
مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو 30مارچ تک عبوری ضمانت مل گئی۔میاں جاوید لطیف نےضمانت کیلئے سیشن عدالت میں درخواست دی تھی، عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت نے 50 پچاس ہزار روپےکے مچلکوں کے عوض…
بازو اور پاؤں کٹے شخص سے شادی کرنیوالی لاہوری لڑکی
یوں تو صدیوں سے محبت کی بےمثال داستانیں چلتی آرہی ہیں لیکن اس ترقی یافتہ دور میں لاہور کی باہمت ثناء نامی نوجوان لڑکی نے دونوں ہاتھ اور ایک پاؤں کٹے شخص سے شادی کرکے محبت کی نئی داستان رقم کردی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے…
معاشی محاذ پر ملکی ترقی کو دنیا کے تمام عالمی ادارے تسلیم کررہے ہیں، چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ معاشی محاذ پر ملکی ترقی کو دنیا کے تمام عالمی ادارے تسلیم کررہے ہیں۔چوہدری محمد سرور نے لاہور میں وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان 22 کروڑ پاکستانیوں کا فخر ہے۔اُنہوں نے کہا کہ دفاعی…
دورہ جنوبی افریقہ کی تیاری کیلئے ٹریننگ کیمپ میں انٹرا اسکواڈ میچ
دورہ جنوبی افریقہ کی تیاری کے لیے ٹریننگ کیمپ میں انٹرا اسکواڈ ون ڈے کرکٹ میچ بابر الیون اور شاداب الیون کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ شاداب الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بابر الیون میں کپتان بابراعظم،…
براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کی تحقیقات مکمل
جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں انکوائری کمیشن نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ذرائع کے مطابق براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کی 100 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جو رواں ہفتے کسی بھی دن وفاقی حکومت کو بھجوا دی جائے…
امریکی سفارتخانے کیلئے کورونا ویکسین لیکرخصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا
امریکی سفارتخانے کے لیے کورونا ویکسین لے کرخصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا، خصوصی طیارہ واشگنٹن سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا۔پاکستان آنے والے خصوصی طیارے کے ذریعے کورونا ویکسین 4 پاؤچز میں لائی گئی ہیں جن کا وزن 96 کلوگرام ہے۔امریکی…
سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی FIA میں طلبی کا نوٹس معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے نوٹس معطل کرتے ہوئے تفتیشی…
لاہور ہائیکورٹ نے بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے حکم پر عمل درآمد معطل کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے حکم پر عمل درآمد معطل کردیا۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی، لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سائبرکرائم سے دو…
فروری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 5 کروڑ ڈالر رہا
فروری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 5 کروڑ ڈالر اور تجارتی خسارہ 2 کروڑ 34 لاکھ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 88 کروڑ ڈالر اور تجارتی خسارہ 16 ارب ڈالر رہا جبکہ جولائی سے فروری کے دوران…
پی ڈی ایم ایکسپائر ہو چکی ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے متعلق کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ایکسپائر ہو چکی ہے۔سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا کرپٹ سیاستدانوں پر مشتمل پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا…
اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے، شفقت محمود
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا صورت حال میں ہم نے کئی اقدامات کیے، اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے۔ شفقت محمود نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں تدریس اور آن لائن تعلیم میں فرق ہے، وزارت تعلیم کی خواہش…
گیلانی کے وکیل سے نااہلی درخواست پر جواب طلب
الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے وکیل سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر نااہلی…
مریم نواز کی نیب پیشی کے وقت ہم سب ساتھ جائیں گے، میاں جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، نواز شریف کی تصویر ہے، مریم نواز کی نیب پیشی کے وقت ہم سب ساتھ جائیں گے۔میاں جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کے…
شیخ رشید احمد نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی، شیخ رشید نے سی ڈی اے اسپتال سےسائنوفارم ویکسین لگوائی۔شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین ضرور لگوانی چاہیے، کورونا کی وبا پاکستان میں دوبارہ تیزی سے پھیل…
دو ہفتے کیلئے شادی، کھیلوں پر مکمل پابندی کی تجویز زیر غور ہے، فردوس عاشق
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ دو ہفتے کیلئے شادی اور کھیلوں پر مکمل پابندی کی تجویز زیر غور ہے، لوگوں کی زندگی سے زیادہ تقریبات اہم نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے…
این سی او سی کا کورونا کے باعث لگائی گئی پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور کورونا کی مانیٹرنگ کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔سوشل میڈیا پر…
مریم اور مولانا فضل الرحمٰن نیب پر حملہ کرنے جارہے ہیں، حلیم عادل شیخ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور جے آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نیب پر حملہ کرنے جا رہے ہیں۔حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…
شاہ سلمان عمران خان کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کیلئے دعاگو
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کے نام جلد صحتیابی کا پیغام جاری کیا ہے۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔سعودی ولی عہد محمد بن…
فریال تالپور کیخلاف نااہلی کی درخواست، دونوں فریقین نے مزید وقت مانگ لیا
الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی نااہلی سے متعلق درخواست پر دونوں فریقین نے الیکشن کمیشن سے مزید وقت کی استدعا کر دی۔اسلام آباد میں ممبر پنجاب الطاف ابراہیم کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی سے…
مرکزی بینک کے گورنر کی برطرفی، ترک کرنسی کی قیمت 14 فیصد گر گئی
لیرا: اردوغان کی جانب سے مرکزی بینک کے گورنر کی برطرفی، ترک کرنسی کی قیمت 14 فیصد گر گئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersترک صدر رجب طیب اردوغان کی جانب سے ملک کے مرکزی بینک کے گورنر کو برطرف کیے جانے کے بعد ترکی کی کرنسی لیرا کی قیمت…