جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوم پاکستان کی پریڈ 23 کے بجائے 25 مارچ کو ہوگی، آئی ایس پی آر

یوم پاکستان(23 مارچ) کی پاکستان ڈے پریڈ کو ری شیڈول کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر نے پاکستان ڈے پریڈ کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں 23 مارچ کی پریڈ ری شیڈول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ کو خراب موسم…

ملک بھر میں رات 8 بجے تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں  ملک بھر میں رات 8 بجے تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی  اجلاس کا  اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے…

چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف گیلانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست 24 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ درخواست پر بدھ کو سماعت کریں گے۔پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

ایشیا کے سب سے بڑے ادارے اصفہانی ہینگرکی نیلامی کی تیاری ہورہی ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جہازوں کی مرمت کے ایشیا کے سب سے بڑے ادارے اصفہانی ہینگر کی نیلامی کی تیاری ہورہی ہے۔ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ اصفہانی ہینگر حکومت کو کروڑوں روپے کا منافع دے رہا ہے، اس کی…

مریم نواز کی کل کی دھمکی شاید آصف علی زرداری کیطرف تھی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات  سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی کل کی دھمکی شاید آصف علی زرداری کی طرف تھی، دھمکی میں زبانیں کھینچنا اور کاٹنے وغیرہ کا ذکر تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ  مریم نواز کا لب و…

میانمار: بی بی سی کے زیرِ حراست صحافی کو رہا کر دیا گیا

میانمار: بی بی سی کے زیرِ حراست صحافی کو رہا کر دیا گیا، فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج جاری19 مار چ 2021اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنبی بی سی نے حکام سے کہا تھا کہ وہ آنگ تھورا کو ڈھونڈنے میں مدد کریںمیانمار میں بی بی سی…

پی ایس ایل ملتوی نہیں ہونا چاہیے تھا: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احتیاط کی لیکن پی ایس ایل کا ایونٹ کینسل نہیں ہونا چاہیے تھا۔کراچی کی نجی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے…

ویمن کرکٹر اسماویہ اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی اسماویہ اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اسماویہ اقبال نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ ’اللہ نے مجھے پیارے سے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے، الحمداللہ۔‘انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش 20…

کورونا کا شکار عمران خان کی تازہ تصویر سامنے آگئی

عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار وزیر اعظم عمران خان کی آج کی حالیہ تصویر منظرعام پر آگئی۔عمران خان کی تصویر ان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے جاری کی۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ’خان صاحب کی آج…

قومی کرکٹ اسکواڈ کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تمام 34 ارکان کی تیسری کورونا  ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی۔جنوبی افریقا روانگی سے قبل کرکٹ اسکواڈ کی چوتھی کورونا ٹیسٹنگ 24 مارچ کو ہوگی، اسکواڈ کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اس کےدوٹیسٹ منفی آچکے۔ پی سی بی کے…

شرجیل خان نے فٹنس پر بھرپور کام شروع کر دیا

کرکٹر شرجیل خان نے فٹنس پر بھرپور کام شروع کر دیا۔ کرکٹر شرجیل خان نے قذافی اسٹیڈیم میں اکیلے رننگ کی، گراؤنڈ کے 5 چکر لگائے۔شرجیل خان جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہیں۔شرجیل خان انٹرا اسکواڈ میچ میں شاداب الیون…

3روزہ آف روڈ جیپ ریلی کا آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان میں 26 مارچ کو تین روزہ آف روڈ جیپ ریلی کا آغاز ہورہا ہے۔ ریلی میں پاکستان بھر کے ٹاپ رائیڈرز حصہ لیں گے جبکہ تقریب میں چاروں وزرائے اعلیٰ کو بھی مدعوکیا گیا ہے۔سی پیک کے مغربی روٹ کے ساتھ 165 کلومیٹر ریتیلے ٹریک پر ملک…

ماسک نہ پہننے پر دو خواتین آپس میں لڑ پڑیں،ویڈیو وائرل

 بھارت  میں ماسک نہ پہننے کے معاملے پر دو خواتین بیچ سڑک پر لڑ پڑیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ۔ بھارت کے شہر ممبئی میں خاتون بغیر ماسک لگائے رکشہ میں سفر کررہی تھی کہ ڈیوٹی پر موجود میونسپل خاتون اہلکار نے اسے روک کر ماسک…

آسٹریلیا میں طاعون پھیلنے کا خطرہ

 آسٹریلیا میں چوہوں کی تعداد اس قدر زیادہ ہو گئی ہے کہ طاعون پھیلنےکا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز کی مقامی آبادی گھروں میں دندناتے اور فصلوں کو تباہ کرتے ہزاروں چوہوں سے پریشان ہے جبکہ ماحول میں ہرطرف پھیلی چوہوں کی بُو نے عوام کا…

زارا نعیم چچا علیم ڈار کی کامیابی پر بے انتہا خوش

ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے فنانشل رپورٹنگ کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی طالبہ زارا نعیم نے چچا علیم ڈار کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔علیم ڈار چار سو انٹرنیشنل میچ سپروائز کرنے…