جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تھائی لینڈ میں بندروں کی گینگ وار

تھائی لینڈ کی ایک سڑک پر سیکڑوں بندروں کے دو گروپس نے گینگ وار کی شکل اختیار کر لی جس کی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیکڑوں بندر قریبی پارک سے نکل کر سڑک پر آ گئے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 42 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 کروڑ 67 لاکھ 12 ہزار 916 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات…

مریم نواز کورونا کا شکار، عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث آج عدالت میں حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا۔مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر آج عدالت میں پیش ہونا…

اسلام آباد سیلاب: شرمیلا فاروقی کے حکومت پر طنز کے وار

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی تیز بارش کے بعد سیلابی صورتحال پر ڈھکے چھپے الفاظ میں وزیراعظم عمران خان پر طنز کے وار کیے۔ شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب…

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کے شاہ حسین شاہ پہلی فائٹ میں ناکام

ٹوکیو اولمپکس 2020  کے مقابلے جاری ہیں، پاکستان کے شاہ حسین شاہ کو  جوڈو مقابلے کی 100 کلوگرام کیٹیگری میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔شاہ حسین شاہ کی ٹوکیو اولمپکس میں مصر کے رمضان درویش کے ساتھ پہلی فائٹ تھی۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا…

اسلام آباد بارش، عارف علوی بھی اپنی کشتی کیساتھ تیار

صدرِ مملکت عارف علوی کا اسلام آباد میں تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پر کہنا ہے کہ انتظامیہ کو اگر ضرورت پڑے تو وہ بھی اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہیں۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی تیز بارش کے بعد…

ویکسین لگوائیں 100 ڈالر پائیں، نیویارک میں اعلان

امریکی شہر نیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کردیا گیا۔نیویارک کے میئر نے حکومتی ویکسین سینٹرز سے ویکسین لگوانے والوں کو پیسے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے سے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں مدد…

اولمپکس، شاہ حسین شاہ آج جوڈو ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ آج جوڈو ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔شاہ حسین شاہ اپنے والد باکسر حسین شاہ کی طرح اولمپکس میں میڈل جیتنے کے لئے پرامید ہیں۔ادھر ٹوکیو اولمپکس کے کشتی رانی کے مقابلوں میں آسٹریلیا نے سونے کے دو…

برطانوی وزیراعظم کے لیے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لیے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں بارش کے دوران بورس جانسن نے چھتری کھولنے کی بڑی کوشش کی، چھتری بالآخر کھلی مگر تیز ہوا کی وجہ سے اوپر کی طرف کھل گئی۔ اس موقع پر…

فرانس میں ویکسین پاسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان

فرانس نے ویکسین پاسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے، 9 اگست سے ٹرین یا جہاز میں سفر اور کیفے میں داخلے کے لیے بھی ہیلتھ کارڈ دکھانا لازمی ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلتھ کارڈ ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والوں کو جاری کیا جارہا…

سعودی عرب، خاتون ڈرائیور نے گاڑی پیٹرول پمپ سے ٹکرا دی

سعودی عرب کے صوبہ الافلاج میں خاتون ڈرائیور نے پیٹرول پمپ پر گاڑی فیول مشین سے ٹکرا دی جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی کی ٹکر سے فیول مشین تباہ ہوگئی اور گاڑی کے آگے کے حصے میں آگ لگ گئی، جس کے بعد خاتون اور…

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے کیلئے کھلاڑیوں نے پریکٹس بھی کی۔ پاکستان کرکٹ…

جیالے ایل اے 16 پر فتح برقرار رکھنے کیلئے پرُعزم رہیں، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری  نے کہا ہے کہ جیالے ایل اے 16 پر فتح برقرار رکھنے کے لیے پرُعزم رہیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکا مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔انھوں…

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔پروڈکشن آرڈر کے اجراء کے بعد پی ٹی آئی ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی کل صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوسکیں گے۔نذیر چوہان آج صبح کوٹ لکھپت جیل سے رہا…

حیدرآباد: ٹرانسفارمر پھٹنے کا واقعہ، اموات 10 ہوگئیں

حیدر آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے واقعے میں اموات کی تعداد 10 ہوگئی۔حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں ٹرانسفارمر پھٹنے کا ایک او رزخمی چل بسا۔ترجمان حیسکو کے مطابق انتقال کرنے والا حیسکو کا ملازم تھا جو کراچی میں زیر علاج تھا…