سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی شادی کو 20 سال مکمل ہونے پر اُن کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنے والدین کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والدین کی تصویر شیئر کی ہے۔نرمین…
پاکستان بھارت آبی مذاکرات کا آج دوسرا روز
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں پاکستان بھارت آبی مذاکرات کے دوسرے روز کا آغاز ہوگیا ہے، گزشتہ روز آبی مذاکرات صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ہوئے آبی مذاکرات کا کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا،…
کورونا وائرس کے کیس جن تعلیمی اداروں میں کم ہیں انہیں کھلا رکھا جائے، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ میری رائے میں جن تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیس کم ہیں انہیں کھلا رکھا جائے، جبکہ ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ امتحانات میں تاخیر تو ہوسکتی ہے، لیکن امتحانات ضرور ہوں…
بلوچستان، کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد
پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں بلوچستان کے ساحل سمندر سے کروڑوں روپے مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی غیر ملکی شراب برآمد کر لی گئی ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ…
کراچی: کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 32.4 ڈگری رہا ہے جبکہ اب کراچی کا درجہ…
مریم نواز کی مقبولیت ہی سلطنت عمرانیہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، محمدزبیر
مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے متعلق کہنا ہے کہ مریم نواز نے نوازشریف کا بیانیہ پوری طاقت کے ساتھ زندہ رکھا ہوا ہے، مریم نواز کی مقبولیت ہی سلطنت عمرانیہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔محمد زبیر نے اپنے بیان میں کہا…
مولانا طارق جمیل صدارتی اعزاز حاصل کرنے پر خوش
معروف مذہبی اسکالر اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے صدارتی اعزاز برائے حُسنِ کارکردگی حاصل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز ایوانِ صدر میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب تقسیم اعزازات کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر جہاں مختلف شعبہ…
چیئرمین سینیٹ کی امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید نے ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہم امریکی سرمایہ کاروں کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہیں۔امریکی ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین…
عدالت نے دیکھنا ہے 7 ووٹ ٹھیک مسترد ہوئے یا غلط، فاروق نائیک
پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن کا معاملہ ہے، عدالت نے دیکھنا ہے 7 ووٹ ٹھیک مسترد ہوئے یا غلط مسترد ہوئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے میڈیا…
مریم کے ابّا، مولانا، احسن اقبال نیب زدہ ہیں، حلیم عادل شیخ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ مریم کے ابّا، مولانا، احسن اقبال نیب زدہ ہیں جبکہ رانا ثناء اللّہ منشیات زدہ ہیں۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اجلاس میں شرکت کے لیے سندھ اسمبلی…
مریم نواز کی حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی 12 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا ہے۔مریم نواز کی طرف سے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز نے لاہور ہائیکورٹ میں دلائل دیئے۔اس سے قبل مریم نواز آج…
این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس کی سماعت
سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن نے ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کیلئے مختص بجٹ کی تفصیلات اور 23 ، 25 فروری کی سماعت کا ریکارڈ جمع کرا دیا۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات…
جلد ویکسین کی 70 لاکھ ڈوزز پاکستان پہنچ جائیں گی: فیصل سلطان
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے خریدی گئی ویکسین کی 70 لاکھ ڈوزز جلد پاکستان پہنچ جائیں گی۔معاونِ خصوصی نے کہا کہ کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے آرڈر دے دیا گیا ہے ، سائینو فام ویکسین کی 10 لاکھ جبکہ…
11 اپریل تک بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے سلیکٹد اضلاع میں تمام تر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے 9 اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔این سی او سی کے اجلاس میں…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | مزارات کے متعلق حکومت سندھ کا اہم فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Gka53fWMlJU
سوات: پپیز کو ریسکیو ٹیم کے ذریعہ سیلاب سے بچایا گیا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=dM1O4Jonmdo
وزیرستان کے عوام کے لئے خوشخبری | زارا ٹوپی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VUk1QURelXE
انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث افراد کے خلاف یورپ نیا تصور لے آیا
دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں سامنے آنے کے بعد یورپ متعلقہ ممالک کے خلاف کارروائی کی بجائے انفرادی ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا نیا تصور سامنے لے آیا۔اس طرح عالمی وباء کورونا کے خلاف اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ساتھ ’اسمارٹ پابندیاں‘…
بھارت: نقلی بالوں میں سونا اور نقدی چھپا کر لے جانے والے دو افراد گرفتار
سر پر لگائے نقلی بالوں میں آدھا کلو سونا اور کیش چھپا کر لے جانے والے دو مشکوک افراد جنوبی بھارت کے ایئرپورٹ پر پکڑے گئے۔بتایا جاتا ہے کہ ریاست تامل ناڈو کے چنئی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی حکام نے ایئرپورٹ سے نکلتے ہوئے دو افراد کو ان کے…