سابق قومی کرکٹرز کی جوانی کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے سابق کرکٹرز اظہر محمود، ثقلین مشتاق اور شاہد خان آفریدی کی جوانی کے دنوں کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔محمد یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماضی کی ایک نایاب تصویر شیئر کی جس میں سابق…
بیلفاسٹ میں مسلسل پرتشدد مظاہرے جاری
شمالی آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں مسلسل تشدد مظاہرے جاری رہے۔بیلفاسٹ میں جاری ہنگاموں میں اب تک 41پولیس اہلکار زخمی جبکہ 10افراد کو گرفتارکیا جاچکا ہے۔بیلفاسٹ کے علاقے شمالی علاقے میں مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور کار کو آگ لگادی…
فخر زمان کی سالگرہ پر آئی سی سی و پی سی بی کی مبارکباد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین فخر زمان آج اپنی 31ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس دن کی مناسبت سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بے) نے مبارکباد دی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی جنوبی افریقا…
کرکٹر اعظم خان 37 کلو وزن کم کرنے کے بعد کیسے دِکھ رہے ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی معین خان کے بیٹے اعظم خان نے فِٹ ہونے کیلئے 37 کلو وزن کم کر کے اپنی تصویر جاری کی ہے۔اعظم خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک بوم رینگ ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں گلے میں چین پہنے اور آنکھوں پر…
چینی اسکینڈل: FIA کی پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع
چینی اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی۔ایف آئی اےکی جمع کرائی گی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے صوبے کی 27 شوگر ملز…
70 سال سے زائد کےشہریوں کی گھروں میں ویکسینیشن کی جارہی ہے: یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ 70سال عمرسے زائد کے شہریوں کی گھروں میں ویکسینیشن کی جارہی ہے۔یاسمین راشد نے بزرگ شہریوں کی ویکسینیشن کے لیے مزید آسانیاں پیدا کرنے کی ہدایت بھی کی۔واضح رہے کہ یشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر…
روسی وزیرخارجہ نے وزیرِاعظم، آرمی چیف سے ملاقات کی ہے: شاہ محمود
وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے روسی وزیرِخارجہ سرگئی لیوروف نے وزیرِاعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ…
ڈسکہ این اے 75: انتخابی دنگل کیلئے مرغوں کا نمائشی دنگل سج گیا
ڈسکہ این اے 75 میں انتخابی دنگل کے لیے مرغوں کا نمائشی دنگل سج گیا۔مرغوں کا دنگل موسے والا گاؤں میں کروایا جا رہا ہے جبکہ مرغوں کی لڑائی کا نمائشی دنگل پی ٹی آئی اور مسلم لیگ نون کے کارکنوں نے کروایا۔مقابلے میں شریک سفید رنگ کا مرغا پی…
پارٹی کیلئےجہانگیر ترین کی بہت خدمات ہیں، محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی کے لیےجہانگیر ترین کی بہت خدمات ہیں، جہانگیرترین عمران خان کےقریبی ساتھی تھے۔گورنرپنجاب نے کہا کہ قانون کی نظرمیں سب برابر ہیں، علیم خان ,سبطین نےعدالتوں کاسامناکیا، کسی نےنہیں کہا کہ وہ…
فواد چوہدری کے ڈسکہ الیکشن کے بیان پر مریم اورنگزیب کا جواب
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ڈسکہ الیکشن کے بارے میں بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری نے صبح صبح ہی ہار تسلیم کر لی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری صاحب، صبح صبح رونا شروع کردیا ہے، یہ…
جیکب آباد: دو گروپوں میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
جیکب آباد میں تھانا پُنھوں بھٹی کی حدود میں دو گروپوں میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق واقعہ نواحی گاؤں پُنھو بھٹی میں پیش آیا جہاں جلبانی برادری کے مسلح افراد نے دیرینہ دشمنی پر کٹوہر…
آج عمران خان کی کرسی جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج وزیرِ اعظم عمران خان کی کرسی جہانگیر ترین کے ہاتھ میں ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا…
18ویں آئینی ترمیم وفاق اور صوبوں کے درمیان میثاق ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم وفاق اور صوبوں کے درمیان میثاق ہے۔آصف علی زرداری نے یومِ دستور پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 10 اپریل 1973ء کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قوم کو متفقہ دستور دیا، آج کے دن…
پنجاب، قیدیوں اور جیل ملازمین کی کورونا ویکسینیشن کا آغاز
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں اورجیل ملازمین کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اب تک 480 قیدیوں کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے، گزشتہ روز 107 قیدیوں اور 4 جیل ملازمین کو کورونا سے…
این سی او سی کا موجودہ پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ
پاکستان سے کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے قائم حکومتی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ایس او پیز کے تحت لگائی جانے والی موجودہ پابندیاں 13 اپریل تک بڑھانےکافیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی…
موجودہ اسپتالوں کو بہتر بنانا بہت مشکل کام ہے: عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ اسپتالوں کو بہتر بنانا بہت مشکل کام ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر خیبر ٹیچنگ اسپتال کی تزئین و آرائش کے بعد حالیہ تصاویر اپنے ٹوئٹ میں شیئر کیں۔انہوں نے کہا کہ خیبر ٹیچنگ اسپتال کو بڑی…
بھارت: مغربی بنگال میں ووٹنگ کےدوران فائرنگ، 4 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں چوتھے مرحلےکی ووٹنگ کےدوران فائرنگ ہوئی جس کےنتیجے میں 4افرادہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے۔بھارتی ریاست مغربی بنگال میں چوتھے مرحلےکی ووٹنگ جاری ہے۔چوتھےمرحلےمیں 44 انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالےجارہےہیں جبکہ مغربی بنگال…
رمضان بازاروں میں چینی 65 روپے کلو کے امدادی نرخ پر دستیاب ہوگی،عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ رمضان بازاروں میں چینی 65 روپے کلو کے امدادی نرخ پر دستیاب ہوگی۔عثمان بزدار نے چینی اور دیگر اشیاء کی فراہمی اور نرخ کی مانیٹرنگ کے لئے کنٹرول روم قائم کردیا ہے، عثمان بزدار رمضان بازاروں کا دورہ کرکے…
جاوید لطیف کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی
لاہور کی عدالت نے مسلم لیگ نون کے ایم این اے جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 اپریل تک ملتوی کر دی۔مسلم لیگ نون کے ایم این اے جاوید لطیف کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کے دوران فاضل جج نے غیر ضروری افراد کو کمرہ عدالت…
سول نافرمانی کا کہنے پر عمران کو غداری کا ٹائٹل نہیں دیا گیا: جاوید لطیف
مسلم لیگ نون کے ایم این اے جاوید لطیف کہتے ہیں کہ جب عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تھا تو کیا کسی نے ان کو غداری کا ٹائٹل دیا تھا۔مسلم لیگ نون کے ایم این اے جاوید لطیف نے لاہور کی سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب…