ڈسکہ این اے 75 ضمنی الیکشن: نتائج آنے کا سلسلہ جاری, ن لیگی امیدوار آگے
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
محمد حفیظ نے جذبات کا اظہار کن الفاظ میں کیا؟
محمد حفیظ 100واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے والے دوسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔جوہانسبرگ میں محمد حفیظ جنوبی افریقا کے خلاف اپنا 100واں ایک روزہ میچ کھیلنے کے میدان میں اترے۔قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے 100 میچ کھیلنے کے موقع پر…
پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 189رنز کا ہدف دیدیا
جنوبی افریقا نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے 189 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹ پر188 رنز بنائے۔آج کے میچ میں جنوبی…
کورونا کیسز اور لاک ڈاؤن، پاکستان انڈر19 کا دورہ بنگلادیش ملتوی
کورونا وائرس کیسز بڑھنے اور بنگلادیش میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافے کے باعث پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش ملتوی کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ صورتحال میں بہتری پر دونوں بورڈز نئی تاریخوں کا اعلان کریں…
دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، جنرل ندیم رضا
چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کاکول اکیڈمی میں ہوئی، جنرل ندیم رضا تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔آئی ایس پی آر کے…
70 سالہ بابا رشید گھوڑے پر ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے
ڈسکہ این اے 75 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ایک شخص گھوڑے پر سوار ہو کر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پہنچا۔این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پورے دن پولنگ کا عمل جاری رہا۔ جھارانوالہ کے رہائشی 70 سال کے بابا رشید بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے۔ بابا رشید…
پرنس فلپ کی وفات پر 8 روزہ قومی سوگ کا اعلان
برطانیہ میں ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ ڈیوک آف ایڈنبرگ کی وفات پر 8 روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔لندن میں بکنگھم پیلس کے باہر لوگ جمع ہو کر پرنس سے اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔شاہی خاندان نے عوام سے پرنس فلپ کی یاد میں…
بیٹی کی پیدائش پر شعیب ملک کا حسن علی کے نام مزاحیہ پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے حسن علی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد انتہائی پُرمزاح انداز میں دی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’مبارکن حسّو، بے خواب راتوں کے کلب میں آپ کو…
3 ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت کر قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش سے وطن واپس پہنچ گئی۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے براستہ دوحہ لاہور پہنچی، قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش میں سہہ ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتا۔فائنل میں پاکستان بلائنڈ ٹیم نے بھارت کو شکست دی…
ثانیہ مرزا بھی تُرک شیف کے کھانے کی دیوانی ہوگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی معروف تُرک شیف براک ازدمیر کے منفرد ذائقے کی دیوانی ہوگئیں۔حال ہی میں ثانیہ مرزا نے دبئی میں تُرک شیف براک ازدمیر سے ملاقات کی جس کی تصویر اُنہوں نے…
بھارت : سیلفی کا جنون نوجوان کی جان لے گیا
بھارت میں چلتی موٹرسائیکل پر سیلفی لینے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں 17 سالہ نوجوان اپنے کالج کے دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل پر علاقے کی سیر کو نکلا۔ نوجوان کو چلتی ہوئی موٹرسائیکل سے سیلفی لینے کا…
شہزادہ ہیری شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے؟
خاندان کے سینئر ارکان کی حیثیت سے دستبردار ہونے والے شہزادہ ہیری کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ وہ دادا شہزادہ فلپ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے انگلینڈ واپس آئیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ ہیری اپنے دادا پرنس فلپ کی آخری…
ڈسکہ: آج بارش کا کوئی امکان نہیں
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں آج شام اور رات کو بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ڈسکہ اور اطراف میں ہوائیں معمول کے مطابق چلیں گی جبکہ رات کو مطلع صاف رہے گا۔محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ ڈسکہ میں اتوار کو…
این اے 249، جمعیت علمائے پاکستان کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان
این اے249 کے ضمنی انتخابات میں جمعیت علمائے پاکستان نےنون لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ ن کے وفد نے جے یو پی کے رہنماؤں سے ملاقات کی، مفتاح اسماعیل کی جے یو پی کراچی دفتر آمد پر جےیوپی رہنماؤں نے استقبال کیا۔کراچی میں قومی اسمبلی…
شہزادہ فلپ کی آخری رسومات کی معلومات ویب سائٹ سے کیوں ڈیلیٹ کی گئیں؟
برطانیہ کی سرکاری ویب سائٹ نے غلطی سے شہزادہ فلپ کی آخری رسومات ادائیگی کے بارے میں حساس معلومات کو لیک کردیا تھا جسے بعد میں ڈیلیٹ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ڈیوک آف ایڈنبرا شہزادہ فلپ کے انتقال کی خبر کے…
ڈاؤ یونیورسٹی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی میں جگر کا پہلا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا ہے، اس طریقہ علاج میں کینسر سے متاثرہ جگر کو جسم سے نکال کر کینسر کو علیحدہ کیا جاتا ہے اور تباہ ہوجانے والی شریانوں کو مصنوعی شریانوں سے تبدیل کر کے جگر کو…
وزارت منصوبہ نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے منظور فندز تفصیل جاری کردی
وزارت منصوبہ بندی نے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص 650 ارب میں 500 ارب 94 کروڑ کی منظوری دے دی۔وزارت منصوبہ بندی نے وفاقی ترقیاتی منصوبوں کےلیے منظور فنڈز کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 9 اپریل تک 500…
ڈسکہ این اے 75 ضمنی الیکشن: پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے مندرانوالہ میں فائرنگ
تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقے مندرانوالہ میں فائرنگ کی گئی۔آر پی او گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ فیاض چیمہ نامی شخص کے ڈیرے پر فائرنگ کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کسی پولنگ اسٹیشن کےقریب نہیں ہوئی، پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی۔ آر پی او…