جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

9 ماہ میں ڈالر کی قدر بلند ترین سطح پر

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو پاکستانی روپیہ دباؤ میں رہا۔ ڈالر انٹربینک میں سوا روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈیڑھ روپے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ 24 پیسے بڑھ کر 163 روپے 67…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 397 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو مثبت دن رہا۔ کاروباری حجم مگر رواں سال مئی کے پہلے ہفتے کے بعد کم ترین رہا۔ 100 انڈیکس آج 397 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 453 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس…

امریکا: بن لادن خاندان کا مینشن 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں فروخت کیلئے پیش

عسکریت پسند تنظیم القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے  بھائی ابراہیم بن لادن کی امریکا میں موجود جائیداد فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔ غیر ملکی ٹیبلائیڈ کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم بن لادن بیل ایئر میں موجود اپنی حویلی 2 کروڑ 80 لاکھ…

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 600 روپے ہے۔صرافہ…

ترکی میں آگ: ’صرف دس منٹ میں ہم مکمل طور پر سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے‘

ترکی کے مختلف صوبوں میں آگ: ’لگ رہا تھا جیسے یہ جنگ سے متاثرہ علاقہ ہے، صرف دس منٹ میں ہم سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے‘28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters’یہ سب بہت جلدی ہوا، تقریباً صرف دس منٹ میں ہم مکمل طور پر سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے۔ میں…

ٹوکیو اولمپکس: برطانیہ کے میکس وائٹ لاک نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

ٹوکیو اولمپکس میں برطانیہ کے میکس وائٹ لاک نے جمناسٹک میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ اولمپکس مقابلوں میں 76 کلو گرام ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل ایکوا ڈور کی نیسی پیٹریشیا نے اپنے نام کیا۔ٹوکیو اولمپکس میں برازیل کی ریبیکا اینڈ ریڈ نے پول والٹ…

ماہم زیادتی قتل کیس، ملزم کا DNA میچ کر گیا

شہر قائد کراچی کے علاقے کورنگی میں 6 سالہ ماہم سے زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کا ڈی این اے میچ ہو گیا ہے۔پولیس کے مطابق ماہم زیادتی اور قتل کیس میں زیر حراست ملزم ذاکر کا ڈی این اے میچ کر گیا، ملزمان اس سے پہلے واردات کا اعتراف بھی کر…

پاکستانی خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ویبینار کا انعقاد

اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم (OPUF) اور پروگریسیو تھاٹس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ایک eالمی ویبینار منعقد کیا گیا، ویبینار کا مقصد پاکستانی خواتین کی معاشی و سماجی خود مختاری اور دیگر مسائل کے حل کے بارے میں گفتگو کو زیر بحث لانا…

تُرکی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

تُرکی کے جنوبی اور مغربی حصے میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔تُرک حکام کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے ترکی کے جنگلات میں 122مقامات پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔اس حوالے سے تُرک حکام نے بتایا کہ جنگلات میں آگ کے سبب اموات کی تعداد 8…

کے پی ایل کو بطور امن کا سفیر جوائن کروں گا، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ 6 اگست سے شروع ہونے والی کشمیر پریمئر لیگ کو بطور امن کے سفیر جوائن کریں گے۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے ’شعیب اختر…

کویت جانے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرائط

کویتی کابینہ نے وطن واپس آنے والے غیرملکیوں کیلئے منظور شدہ ویکسین کا لگا ہونا ضروری قرار دے دیا ہے۔کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عرب و بیرون ملک سےکویت میں مقیم غیرملکی واپس پہنچے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے...کویتی…

پرندے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں پرندہ (سیگل ) جنرل اسٹور میں داخل ہوا اور چپس کا پیکٹ اپنی چونچ میں دبا کر پُھرسے اُڑ ہوگیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پرندہ بڑے مزے سے اسٹور میں داخل ہوتا ہے اور سیدھا جس جگہ چپس کے پیکٹ…

آسٹریلیا میں ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری

آسٹریلیا میں ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ جاری ہے۔ریاست کوئنزلینڈمیں گذشتہ روز کوروناکے13کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سڈنی میں گذشتہ روز کورونا کے207کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔آسٹریلیا کےشہر سڈنی اور برسبین لاک ڈاؤن میں ہیں ۔دوسری جانب چین میں گزشتہ روز…

پاکستان میں جتنا تجربہ پی پی کے پاس ہے اتنا کسی کے پاس نہیں: آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جتنا تجربہ پیپلز پارٹی کے پاس ہے اتنا کسی کے پاس نہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو محفوظ…

فردوس عاشق سے تلخ کلامی، قادر مندوخیل نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل اور فردوس عاشق اعوان کے درمیان نجی ٹی وی شو میں تلخ کلامی کے معاملے پر قادرمندوخیل نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔قادر مندوخیل نے ٹرائل کورٹ کے احکامات کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا، ماتحت…