جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: سابق چیف جسٹس سعید الزمان کے بیٹے کے گھر پر مبینہ فائرنگ

کراچی میں گزشتہ شب سابق چیف جسٹس پاکستان سعید الزمان صدیقی کے بیٹے افنان صدیقی ایڈووکیٹ کے گھر پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔افنان صدیقی ایڈووکیٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات 1 بجے کے بعد خیابانِ راحت میں گھر کے باہر پیش آیا، گھر…

فرزانہ راجہ بذریعہ اشتہار عدالت طلب

احتساب عدالت اسلام آباد نے کرپشن کے ریفرنس میں سابق چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کو بذریعہ اشتہار طلب کر لیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اصغر علی نےبینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کے ریفرنس میں فرزانہ راجہ…

لاہور، شہریوں کو انگلیوں پر نشان لگا کر چینی کی فراہمی

لاہور کے رمضان بازار میں آج بھی چینی اسٹالز پر شہریوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، آج شہریوں کو انگلیوں پر نشان لگاکر چینی دی جارہی ہے۔سستی چینی حاصل کرنے کیلئے شہری صبح ہی چینی کے اسٹالز پر پہنچ گئے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی حاصل…

وزیرِ اعظم عمران خان نے جلوزئی ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا

وزیرِاعظم عمران خان نے نوشہرہ میں ہاؤسنگ اسکیم کا افتتاح کر دیا ، انہوں نے جلوزئی ہاؤسنگ اسکیم کا سنگِ بنیاد رکھا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان میں تیونس کے سفیر برہان الکامل نے ملاقات کی ہے جنہوں…

تفتیشی افسر لاپتاافراد نہیں ڈھونڈ پاتا تو تبدیل کرنا چاہیے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک تفتیشی افسر چار سال تک لاپتا افراد شخص کا سراغ نہیں لگا پاتا تو اسے تبدیل کرنا چاہیے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا  نے…

وزیراعلیٰ پنجاب نے اسپیشل چلڈرن ویلج کے قیام کی تجویز منظور کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شرقپور میں قبضہ مافیا سے واگزار کرائی گئی 104 کنال اراضی پر اسپیشل چلڈرن ویلج کے قیام کی تجویز منظور کر لی۔عثمان بزدار نے کہا کہ ویلج کے قیام کی تجویز کو جلد حتمی شکل دی جائے، تعمیراتی کام کے لیے جدید…

یہاں طاقتور قانون کے نیچے نہیں آنا چاہتا: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہاں طاقت ور قانون کے نیچے نہیں آنا چاہتا، پی ڈی ایم جیسے الائنس بناتا ہے، مقصد یہ ہوتا ہے کہ ہمیں عام لوگوں کے قانون کی طرح نہ رکھو، ہم خاص لوگ ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان نے نوشہرہ کے علاقے جلو زئی میں…

شاہد خاقان اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی مانگیں، صداقت عباسی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کا کہنا ہے کہ کل پارلیمان میں شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر کے سامنے جاکر جوتا مارنے کی بات کی جو غیر سیاسی اور غیر اخلاقی تھی، وہ اسپیکر قومی اسمبلی سے معافی مانگیں۔وزیراعظم…

اسلام آباد، گیس میٹر چوری ہونے کے واقعات میں اضافہ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں رہائشی علاقوں سے گیس میٹر چوری ہونے کے واقعات میں اضافہ سامنے آ یا ہے ۔اسلام آباد کے رہائشی علاقوں میں سرکاری افسران کے گھروں کے گیس میٹرز بھی چوری ہونے لگ گئے ہیں، چور ڈائریکٹر اپوزیشن لیڈر آفس محب…

کورونا پھیلاؤ، نئی بندشوں کے فیصلے کا اعلان جمعہ کو کردیں گے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کورونا کی سنگین صورتحال کے پیشِ نظر نئی بندشوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے، کچھ نئی بندشوں کے فیصلے کیے ہیں جن کا اعلان جمعہ…

سندھ میں 1609 بند اسکول کھول دیئے: سعید غنی

سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مختلف اسکولوں سے اساتذہ کے تبادلے کر کے سندھ بھرمیں 1609 بند اسکول کھول دیئے ہیں۔کراچی میں وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرِ صدارت محکمہ تعلیم سندھ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ…

چینی اسکینڈل، ملزمان باپ بیٹے کے ملوث ہونے کا انکشاف

چینی اسکینڈل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ نے کیس کا عبوری چالان منظور کر کے سیشن جج کو ارسال کر دیا، چالان میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کیس میں 2 ملزمان باپ بیٹا نامزد ہیں۔عدالت کی جانب سے منظور کیئے گئے چالان میں انکشاف کیا گیا ہے…

اسلام آباد اور راولپنڈی کی شاہراہوں سے کنٹینر اٹھالیے گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کی شاہراہوں سے کنٹینر اٹھالیے گئے، مری روڈ پر رمضان بازار، فیض آباد چوک، دیگر مقامات سے کنٹینر اٹھا لیے گئے ہیں۔مذہبی جماعت سےمذاکرات ،مقدمات اخراج ،دیگر امور پر وزیر داخلہ شیخ رشید آج پالیسی بیان…

افغانستان سے متعلق عالمی امن کانفرنس ملتوی، ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق عالمی امن کانفرنس مئی کے وسط تک ملتوی کردی گئی ہے۔میولود چاوش کا کہنا تھا کہ افغان امن کانفرنس عیدالفطر تک ملتوی کی گئی۔ترکی میں افغان امن کانفرنس 24 اپریل سے 4 مئی تک ہونا…

کورونا کیس خطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے کیس لگاتار آٹھ ہفتوں سے خطرناک شرح سے بڑھ رہے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے 5.2 ملین سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے، یہ شرح کورونا وائرس شروع…

برطانیہ: مانچسٹر سنٹرل جیل میں قیدی کی خودکشی

مانچسٹر کی سنٹرل جیل میں قیدی نے خود کشی کرلی۔ خود کشی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق  قیدی کی درخواست پرعلیحدہ سیل میں منتقل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ قیدی کی خود کشی کرنے…

ناز شاہ کو نسل پرستانہ ای میل بھیجنے والی خاتوان کو سزا

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو نسل پرستانہ ای میل بھیجنے والی خاتون کو سزا ہوگئی۔لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریٹائرڈ نرس ائین براؤن نے گزشتہ برس ناز شاہ کو ای میل بھیجی تھی۔ ویسٹ مجسٹریٹس کورٹ نے ائین براؤن کو دو سال کی معطل سزا…

بھارت کو احتیاطی طور پر ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کے علاج اور  نئی ادویات کی تیاری کیلئے اینٹی وائرل ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ احتیاطی تدابیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ڈاکٹر نکی کنانی کے…

سعودی ولی عہد اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے چین کے صدر شی جن پنگ نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنر شپ بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں ماحولیاتی…

جنگ زدہ ملکوں کے شہریوں کے ساتھ پاکستانی بھی یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشی

شام، افغانستان، پاکستان، عراق اور نائجیریا کے شہری یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کے 5 بڑے خواہشمند ملکوں میں شامل ہیں۔ یہ بات یورپین اسائلم سپورٹ آفس EASO کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔ای اے ایس او کے مطابق یہ وہ 5…