این سی او سی اجلاس: کراچی میں کورونا کی صورتحال پر غور
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اجلاس میں کراچی میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا گیا۔این سی او سی نے سندھ حکومت کی جانب سے کیے گئے حالیہ اقدامات کی توثیق کردی۔این سی او سی نے کورونا وائرس کے حوالے سندھ حکومت کے اقدامات…
چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند ہو گئی ہیں، مشیر تجارت
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند ہو گئی ہیں۔مشیر تجارت نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے روبرو انکشاف کیا کہ چین کو پاکستانی چاول کی برآمدات بند ہوگئی ہے۔عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ چین برآمد کی گئی…
بی آر ٹی پشاور میں خواجہ سراؤں کیلئے سیٹیں مختص
پشاور بی آر ٹی بسوں میں خواجہ سراؤں کے لیے دو، دو نشستیں مختص کردی گئیں ہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور عمیر خان کے مطابق خواجہ سراؤں کی مخصوص نشستوں پر بورڈ لگایا جائے گا۔ترجمان بی آر ٹی کے مطابق تمام بی آر ٹی بسوں میں دو دو نشستوں پر خواجہ…
سعودی عرب میں کورونا کے 10 مریض انتقال کرگئے، 1379 نئے کیسز رپورٹ
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10 مریض انتقال کرگئے جبکہ مملکت میں عالمی وبا کے 1379 نئےکیس رپورٹ ہوئے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1379 نئے کیس رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجے میں…
کورونا ویکسین کی 42 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
کورونا ویکسینیز کی 42 لاکھ خوراکوں پر مشتمل نئی ویکسی نیشن پاکستان پہنچ گئیں۔نئی آنے والی خوراکوں میں سائنو ویک کی 30 لاکھ اور سائنو فام کی 12 لاکھ خوراکیں شامل ہیں۔ترجمان نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا کہ کورونا…
کسی بھی ملک میں امریکی شہری اُس ملک کے قوانین کے تابع ہوتے ہیں، امریکی سفارتخانہ
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ملک میں امریکی شہری اُس ملک کے قوانین کے تابع ہوتے ہیں۔اپنے بیان میں امریکی سفارتخانے کا کہنا تھا کہ امریکی سفارتخانہ کسی کیس میں عدالتی کارروائی پر…
آزاد کشمیر انتخابات: مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن شیڈول جاری
آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق 29 جولائی کو 9 سے 2 بجے تک ریٹرننگ آفیسر کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں گے، جبکہ 2 بجے کے بعد آر او کاغذات کی جانچ پڑتا ل…
صدر عارف علوی سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، تعلقات کو وسعت دینے پر زور
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے پر زور دیا گیا۔ صدر عارف علوی سے ملاقات کے بعد جاری اعلامیے میں گیا کہ اس ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں…
خدیجہ حملہ کیس: شاہ حسین کی سزا میں چھوٹ پر فیاض الحسن چوہان کی وضاحت
خدیحہ حملہ کیس کے مجرم شاہ حسین کی سزا میں چھوٹ کے حوالے سے فیاض الحسن چوہان نے وضاحت دے دی۔پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے اپنی وضاحت میں کہا کہ خدیجہ حملہ کیس کے مجرم شاہ حسین کو صدر، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی…
سندھ حکومت کے متعصبانہ رویے پر ایم کیو ایم نے الگ صوبے کا مطالبہ کیا، کنور نوید جمیل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے متعصبانہ رویے پر ایم کیو ایم نے الگ صوبے کا مطالبہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کراچی سے متعصبانہ رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔کنور جاوید جمیل…
سابقہ بیوی کی نازیبا تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالنے والے کو 4 سال قید کی سزا
گوجرانوالہ میں سابقہ بیوی کی نازیبا تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالنے والے شخص کو 4 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ سینئر سول جج نے فیصلہ سنادیا، ملزم کو 4 سال قید کے ساتھ 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ مذکورہ واقعہ اکتوبر 2020 میں گجرات کے…
افغان تنازع کے حل کیلئے تمام فریقین تعمیری کردار ادا کریں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان تنازع کے حل کے لیے تمام فریقین تعمیری کردار ادا کریں۔ وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم عمران خان نے سعودی وزیر خارجہ کا…
مجھے واپڈا میں نوکری پر ریگولر کیا جائے، طلحہ طالب
ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ برائے مہربانی مجھے واپڈا میں نوکری پر ریگولر کیا جائے۔طلحہ طالب کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ میرے بہتر مستقبل کے لیے مجھے ترقی دی جائے۔ ویٹ لفٹر…
عادل شاہ زیب کے ساتھ براہ راست | کیا بلاول بھٹو عمران خان کے لئے خطرہ ہیں؟ | 27 جولائی 202
https://www.youtube.com/watch?v=e2qBObc_9Hk
نور مقدمad سمیت دیگر مقدمات پر خدیجہ صدیقی کی رائے جانئے ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YyBLtsN8Er8
زارا ہیٹ کی – 27 جولائی 2021 | خدیجہ صدیقی کیس میں مجرم کی جلد رہائی
https://www.youtube.com/watch?v=qFJPmwoVEWI
نیوز آئی | آزادکشمیر کا نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟ | عبصا کومل | 27 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=zDq2tnm7NBM
خبر کے مطابق – 27 جولائی 2021 | مریم نواز یا شہباز شریف کا سیاسی کنٹرول کس کا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=9BHdaMnx6fo
راولپنڈی: 14 ماہ کے بچے اور خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی میں 14 ماہ کے بچے اور خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔راولپنڈی پولیس کے بعد واجد علی نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔سی سی پی او راولپنڈی کے مطابق ملزم قتل کے بعد بالآخر پولیس کی گرفت میں آہی گیا۔انہوں نے…
پنجاب حکومت کا ٹریفک چالان کی مد میں جرمانے بڑھانے کا بل
پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافے کا ترمیمی بل صوبائی اسمبلی میں جمع کرادیا۔صوبائی حکومت نے بل میں ٹریفک چالان کی مد میں 50 تا 70 فیصد جرمانے بڑھانے کی سفارش کی ہے۔پنجاب اسمبلی سے بل کی منظوری کی صورت میں نئے…