جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ندیم افضل چن کا وزیراعظم عمران خان کو مشورہ

قومی اسمبلی کے سابق رکن ندیم افضل چن نے وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں امن و امان کی صورتحال کے معاملے پر مشور دے دیا۔ندیم افضل چن نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ’جناب وزیراعظم آپ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں کیونکہ اس وقت ملک…

بیساکھی تقریبات، کرتار پور میں سکھ یاتریوں کی خاص تواضع

شکر گڑھ کرتارپورمیں بابا گورونانک میں بیساکھی کی 2روزہ تقریبات کے آخری روز بھارتی یاتریوں نے دربار میں رات گزاری،صبح مزےدار ناشتے سے یاتریوں کی تواضع کی گئی۔کرتارپور دربار باباگورو نانک میں 322 ویں بیساکھی کی 2 روزہ تقریبات کا آج آخری…

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے قائد آباد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق قائدآباد کے ماروی گوٹھ میں موٹرسائیکل سوار 4ملزمان نے شہریوں سے لوٹ مار کی۔شہریوں نے مزاحمت کی جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے پولیس اہلکار سمیت…

کالعدم TLP اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ نہیں کریگی: پیر سعید الحسن شاہ

کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مذاکرات کرنے والے حکومتی وفد میں شامل پنجاب کے وزیرِ مذہبی امور پیر سعید الحسن شاہ کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ نہیں کرے گی۔ذرائع کے مطابق فرانس کے سفیر کو واپس…

مذاکرت کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ لاہور میں جو ہوا اس کے حقائق سامنے نہیں آسکے، مذاکرت کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا، جمہوریت میں یہ عمل نہیں ہوتے۔اسلام آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ نون شاہد…

کراچی: مظاہروں سے گزشتہ شب 2 علاقوں میں صورتحال کشیدہ رہی

گزشتہ شب کراچی میں کالعدم تنظیم کے مظاہرے کی وجہ سے شہر کے 2 علاقوں میں صورتِ حال کشیدہ رہی۔ علماء نے سعد رضوی سے اپیل کی کہ لاہور کا دھرنا ختم کیا جائے۔ٹریفک پولیس کے مطابق رات گئے کورنگی ڈھائی نمبر پر کالعدم تنظیم کی جانب سے احتجاج…

شاہدخاقان کے وکیل کورونا میں مبتلا، سماعت ملتوی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللّٰہ کورونا میں مبتلا ہوگئے، احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر نون لیگ کے رہنما اور سابق…

پنجاب کورونا کیسز میں بھی دیگر صوبوں سے آگے نکل گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے جبکہ صوبہ پنجاب اموات کے بعد کورونا کیسز میں بھی دوسرے صوبوں سے آگے نکل گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول…

مذاکرات پر تفصیلی بیان آج پریس کانفرنس میں دوں گا، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ ہم آج قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کریں گے۔ اپنے وڈیو پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مسجد رحمۃ اللعالمین سمیت…

مذاکرات کامیاب، دھرنے ختم ہوجائیں گے، حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دھرنے ختم ہوجائیں گے۔جیونیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت کے حوالے سے قرارداد قومی اسمبلی میں…

دکی: زہریلی گیس سے کان میں پھنسے 8 کان کنوں کو نکال لیا گیا

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے جانے سے متعدد کان کن پھنس گئے۔تاہم امدادی کام مکمل کر لیا اور تمام پھنسے ہوئے کان کنوں کو نکال لیا گیا ہے۔بلوچستان کے درالخلافہ وادیٔ کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں واقع کوئلے کی…

سلیکٹڈ کو ماضی میں حکومت یرغمال بنانے کی اجازت دی گئی: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ ماضی میں سلیکٹڈ کو اجازت دی گئی کہ حکومت کو یرغمال بنالے۔کراچی( جنگ نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو...جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی…

حکومت، کالعدم ٹی ایل پی مذاکرات پر شیخ رشید کا بیان

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ ہم آج قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد پیش کریں گے۔ اپنے وڈیو پیغام شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مسجد رحمۃ اللعالمین سمیت…

کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دھرنے ختم ہوجائیں گے۔جیونیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت کے حوالے سے قرارداد قومی اسمبلی میں…

شاہ محمود قریشی کی اماراتی وزیر مملکت برائےخارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ابوظبی میں وزیر مملکت برائےخارجہ امور احمد علی الصایغ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی…

ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ بنیادی وسائل کی منصفانہ تقسیم کےذریعے کورونا کی عالمی وبا پر چند ماہ میں قابو پایا جاسکتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں نوجوانوں کو ویکسین لگانا ترجیح ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ترقی…

کورونا، بلوچستان نے 25 ہزار ویکسین پنجاب کو ادھار دے دیں

بلوچستان کے محکمہ صحت نے دریا دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کورونا سے بچاؤ کی 25ہزار ویکسین پنجاب کو ادھار دے دیں۔ادھار دی گئیں ویکسین پنجاب ایک ہفتہ میں واپس کرے گا۔محکمہ صحت حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے پاس 16ہزار کورونا ویکسین موجود ہے،…

یو اے ای کی پاکستان کو قرض کی واپسی میں توسیع

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی۔ابوظبی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اماراتی ہم منصب شیخ عبدﷲ بن زایدالنہیان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ شیخ عبدﷲ نے امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں…

حامد رضا کی سربراہی وفد کی حافظ سعد رضوی سے ملاقات مکمل

چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ صاحبزادہ حامد رضا کی سربراہی میں 9 رکنی وفد نے تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق کئی گھنٹوں پر محیط اس ملاقات کے بعد صاحبزادہ حامد رضا نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر…

مسجدالحرام: خواتین سیکورٹی اہلکار صحن مطاف میں تعینات

مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں تعینات کر دیا گیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق خواتین اہلکار خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی اور دیگر سہولتیں فراہم کررہی ہیں۔اس سے قبل خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو مساجد کے انتظامی اور…