جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کو جون تک فائزر ویکسین کی فراہمی یقینی ، خصوصی ریفریجریٹرز نصب

ڈبلیو ایچ او اور دنیا کے مختلف ممالک کے اشتراک سے کورونا ویکسین کی مساوی تقسیم کے منصوبے ’کوویکس‘ کے تحت پاکستان کو جون تک فائزر بائیو این ٹیک ویکسین کی پہلی کھیپ فراہم کر دی جائے گی اور اس ویکسین کو محفوظ رکھنے کے لیے ملک بھر میں خصوصی…

کراچی: مبینہ مقابلہ، زخمی ڈاکو عامر عرف یاسر عرفات پنجو گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں مقابلے کے بعد پولیس نے 1 ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ملزم کے 2 ساتھی فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق گلشنِ حدید کے فیز 1 میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں 1 ڈاکو عامر عرف یاسر عرفات پنجو زخمی حالت میں گرفتار…

دہشتگردی کی لعنت کو دوبارہ اٹھنے نہیں دینگے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے، دہشت گردی کی اس لعنت کو دوبارہ اٹھنے نہیں دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز کوئٹہ دھماکے میں معصوم جانوں…

پنجاب میں آبیانہ وصولی کے جدید ’ای سسٹم‘ کا افتتاح

پنجاب کے کاشت کاروں کو سہولت دینے کے لیے جدید ای آبیانہ نظام متعارف کرا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کاشت کاروں سے آبیانہ وصولی کے جدید ای سسٹم کا افتتاح کیا۔عثمان بزدار نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 4 پائلٹ کینال ڈویژنز خانواہ، لیہ،…

دو سالہ بچی کا شاندار اسکیئنگ کا مظاہرہ

بچوں کی نشونما میں خوراک کے ساتھ ان کی عملی مشق بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ اسی سلسلے میں والدین بچوں کے ساتھ محنت کرتے ہیں، اور ان تمام معاملات میں بچے کی اپنی صلاحیتیں بھی قابلِ دید ہوتی ہیں جو دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیتی…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک روز قبل بڑی کمی کے بعد آج اس کی قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 4 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، تاہم 100 انڈیکس میں 93 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ مارکیٹ بینچ مارک 100 انڈیکس 400 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کرنے کے بعد 93 پوائنٹس کم ہو کر 45 ہزار 306 پر بند ہوا…

اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی کی تنخواہ بند کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج نوید الزمان نے دسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر کو اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ اسسٹنٹ…

انڈونیشی بحریہ کی آبدوز جزیرہ بالی کے سمندر میں لاپتہ

انڈونیشیا میں بحریہ کی آبدوز لاپتہ ہوگئی، بتایا جاتا ہے کہ آبدوز میں 53 افراد موجود ہیں۔انڈونیشین بحریہ کے ترجمان کے مطابق جرمن ساختہ آبدوز جزیرہ بالی کے سمندر میں تارپیڈو کی مشقوں میں حصہ لے رہی تھی۔حکام نے آبدوز کی تلاش کے لیے…

ن لیگ تحفظ ناموس رسالت پر پختہ ایمان رکھتی ہے، مرتضیٰ جاوید عباسی کا خط

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے چیف وہپ مرتضیٰ جاوید عباسی نے  وزیرمملکت علی محمد کو خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) تحفظ ناموس رسالت پر پختہ ایمان رکھتی ہے۔ مرتضیٰ جاوید عباسی نے اپنے خط میں کہا کہ مشترکہ قرارداد  تیار…

کل فریقین نے فیس سیونگ کی، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کل پارلیمان کی کارروائی کو فریقین کی فیس سیونگ قرار دے دیا۔جیونیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نےسوال اٹھایا کہ اسمبلی میں قراداد آگئی اور پاس بھی…

پاکستان کا ترکی میں افغان امن کانفرنس کے التوا پر ردعمل

پاکستان دفترخارجہ نے ترکی میں افغان امن کانفرنس کے التوا پر ردعمل دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن اور استحکام کے لیےکوششوں کی حمایت اور مدد کرتا رہا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارا موقف…

کسی وزیر کو نہیں عمران خان کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کسی وزیر کو نہیں عمران خان کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان جب تک رہیں گے ملک کی معیشت آگے نہیں بڑھے گی۔ مفتاح اسماعیل…

پاکستان بدھ مت کے مقدس مقامات اور آثار کا شاندار امین ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں سری لنکن بدھ راہبوں کے وفد سے ملاقات کی ہے۔صدر مملکت نے دوران گفتگو کہا کہ پاک سری لنکا تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں، ہم اسے خاص پارٹنر اور دوست سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

لاہور میں 22 روز بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروسز بحال

لاہور میں 22 روز بعد میٹرو اور سپیڈو بس سروسز بحال کر دی گئیں۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بحالی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران لاہور میں جزوی لاک ڈاؤن لگایا گیا۔ اسی سلسلے میں ماس ٹرانزٹ سسٹم تیس…

عمران مہنگائی مافیا کی سرپرستی کرکے عوام دشمنی کررہے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان مہنگائی کرنے والی مافیا کی سرپرستی کرکے عوام دشمنی کررہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ رمضان پیکیج کہیں نظر نہیں آرہا۔ گھی اور آٹے سمیت دیگر…

پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات

خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بے قاعدگیوں کی شکایات سامنے آئی ہیں۔قومی احتساب بیورو ( نیب) نے خیبر ٹیچنگ اسپتال کی انتظامیہ سے بھرتیوں اور ٹھیکوں کا ریکارڈ مانگ لیا ہے۔نیب خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے…

سندھ میں کورونا کے 885 نئے مریضوں کی تشخیص، 3 انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12881 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 885 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات رپورٹ…

کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی مِسنگ پرسن کے تحت ریلی فوارہ چوک پہنچ گئی

کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی مسنگ پرسن کے تحت ریلی فوارہ چوک پہنچ گئی، پولیس  نے  مظاہرین کو گورنر ہاؤس جانے سے روکنے کی کوشش کی۔مظاہرین سیکیورٹی حصار توڑ کر گورنرہاؤس کے باہر پہنچ گئے۔احتجاج کے باعث گورنر ہاؤس کے سامنے روڈ ٹریفک کے لئے…

گوجرانوالا میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم عاطی لاہوریا ہلاک

گوجرانوالا میں تھانہ علی پور چٹھہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں خطرناک ملزم عاطف عرف عاطی لاہوریا ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو اسلحے کی برآمدگی کے لیے لے جایا جارہا تھا کہ اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی، ملزم اپنے…