جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سفید چنے کی قیمت میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سفید چنے کی قیمت میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد سفید چنے کی فی کلو قیمت 120 روپے سے بڑھا کر 160روپے فی…

کراچی، سی ٹی ڈی کی حساس اداروں کے ہمراہ کارروائی، 2 ملزم گرفتار

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی حساس اداروں کے ہمراہ کراچی کے علاقے ہاکس بے میں کارروائی کے دوران 2 ملزم گرفتار کر لیے گئے ہیں۔سی ٹی ڈی افسر مظہر مشوانی کے مطابق ملزم نسیم اللّٰہ نسیم اور محمد عیسیٰ عرف مولوی ادریس دہشت گردی کی…

داتا گنج بخش کے 3 روزہ عرس کا دوسرا دن

لاہور میں معروف صوفی بزرگ حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے 978 ویں 3روزہ سالانہ عرس کا آج دوسرا دن ہے، عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔کورونا کی صورتحال کے باوجود حضرت علی بن عثمان الہجویری…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیزہواوں کے ساتھ بارش  کا سلسلہ جاری ہے، کینٹ اسٹیشن پر آندھی کے ساتھ بارش کے بعد کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کےانتظامات درہم برہم ہوگئے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا…

وزیرِ اعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر کراچی پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان اپنے دورۂ کراچی میں آج کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں عوام نے 5 سال کے لیے مینڈیٹ دیا ہے، 5سال بعد احتساب…

فہمیدہ مرزا کی پشاوری چپل خریدنے نمک منڈی آمد

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر پشاوری چپل خریدنے نمک منڈی چوک پہنچ گئے۔اس موقع پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ  پشاوری چپل دنیا بھر میں ایک برانڈ بن چکی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بہت خوشی سے پشاوری…

لاہور سےچینی شہری کی بیوی اغواء

لاہور کے فیکٹری ایریا سےچینی شہری کی بیوی اغواء ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق چینی شہری نے پاکستانی خاتون سےشادی کی تھی۔چینی شہری نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ کسی نے اس کی بیوی کو اغواء کرلیا ہے۔راولپنڈی سے 2 ماہ قبل اغواء ہونے…

کراچی میں آج اچانک بارش کیوں ہوئی؟

کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک ہونے والی تیز بارش مائیکرو برسٹ کے باعث ہوئی۔ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ صدر میں اچانک چاروں جانب سے تیز ہوائیں چلیں، بارش مخلتف سمتوں سے برسی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل…

اسمارٹ فون کیمرے کی بدولت آبی آلودگی کی شناخت ممکن

سنگاپور سٹی: آلودہ پانی اس وقت دنیا کے اکثرممالک میں کئی امراض کی وجہ بنا ہوا ہے۔ اب ایک اسمارٹ فون کیمرے کی مدد سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پانی میں آلودگی کی شرح کتنی ہے لیکن اس کے لیے سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ایک…

ناشتے میں چاکلیٹ کھانے کے طبی فوائد

چاکلیٹ ہر عمر کے فرد کی پسندیدہ غذاؤں میں سے ایک ہے، خوشی کے موقعوں پر بطور میٹھا کھائی جانے والی چاکلیٹ کا تعلق صرف خوشیوں اور تقریبات سے ہی نہیں بلکہ انسانی صحت کے ساتھ بھی جڑا ہے جسے متعدد بار سائنسی تحقیقات میں بھی ثابت کیا جا چکا…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیاحت کے عالمی دن پر پیغام

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان قدرتی خوبصورتی، مذہبی، سیاحتی اور تاریخی مقامات سے مالا مال ملک ہے، جو دنیا کی قدیم ترین تہذیب و ثقافت کا امین ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سیاحت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ…

پنڈی سے اغواء 2 طالبات بھکر سے بازیاب

راولپنڈی سے 2 ماہ قبل اغواء ہونے والی دسویں جماعت کی 2 طالبات بھکرسے بازیاب ہوگئیں، واقعے میں ملوث 5 اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی میں 2 ماہ قبل دونوں طالبات کو تھانہ رتہ امرال کی حدود سے اغوا کیا گیا…

گیارہ سو ارب روپے پیکج سے ہی KCR آ رہا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) گیارہ سو ارب روپے پیکج سے ہی آ رہا ہے، صوبائی حکومت صرف 6 ارب روپے دے رہی ہے، نون لیگ کئی بار حکومت میں آئی لیکن کراچی کیلئے کام نہیں کیا، جبکہ پیپلزپارٹی نے کراچی کو 13…