جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان سے متعلق پاکستان کی پوزیشن واضح ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے متعلق پاکستان کی پوزیشن واضح ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مذاکرات کےذریعے سیاسی حل ہی آگےبڑھنے کاواحد راستہ ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کابل ایئرپورٹ پر پروازیں غیر…

کراچی، متعدد سینٹرز پر سائینو ویک، پاک ویک اورکین سائینو کی کمی

کراچی کے متعدد سینٹرز پر ویکسین کی کمی ہوگئی، ویکسین سینٹرز پر سائینو ویک، پاک ویک اورکین سائینو کی کمی کا سامنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن سینٹرز پر سائینو ویک کا دوسرا ڈوز لگایا جارہا ہے، سائینو ویک اور پاک ویک کے لیے لوگوں کو…

کابل میں طالبان کا گشت، ٹریفک نظام سنبھال لیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کی جانب سے گاڑیوں میں گشت کیا جا رہا ہے، سرکاری تنصیبات بھی طالبان کے کنٹرول میں ہیں۔کابل کی صورتحال سے متعلق افغان میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے کچھ چوکوں پر ٹریفک کا نظام بھی سنبھالا…

آسٹریلیا : لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 5ہزار ڈالر جرمانہ عائد

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے شہر سڈنی اور دیگر علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد حکام نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پانچ ہزار آسٹریلوی ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریاست میں جو بھی شہری گھر پر رہنے کی…

عمران صاحب سیاسی حسد میں جل رہے ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ کا تماشہ شروع ہو گیا، یہ تین سال میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے ، عمران صاحب سیاسی حسد میں جل رہے ہیں۔مریم…

پاکستان کیخلاف کسی ملک کا بیان نہ دینا ہماری کامیابی ہے، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ  افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، بھارت کو سانپ سونگھ گیا ہے، دلی میں مکمل سناٹا ہے۔معید یوسف نے کہا کہ پاکستان کیخلاف کسی ملک نے کوئی بیان نہیں دیا، جو ہماری کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

مبشر کھوکھر قتل کیس، گرفتار 2 ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

لاہور کی مقامی عدالت نے صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کر دی۔ملزمان ناظم اور عمر حیات کو بکتر بند گاڑی میں کینٹ کچہری لایا گیا، پولیس نے عدالت کو بتایا…

کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کابل میں ایئر پورٹ پر ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے کی گئی امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیاکے مطابق افراتفری کے بعد کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے اور تمام کمرشل پروازیں بھی منسوخ کردی گئی…

حکومت ہمارے کیسز کو ٹارگٹ کر رہی ہے، عطا اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہمارے کیسز کو ٹارگٹ کر رہی ہے اور عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔عطا اللّٰہ تارڑ نے بینکنگ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے ہفتے وفاقی حکومت نے…

کابل: صدارتی محل کی سیکیورٹی 313 بدری بریگیڈ کے حوالے

طالبان نے کابل میں صدارتی محل کی سیکیورٹی 313 بدری بریگیڈ کے حوالے کر دی۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کاکہنا ہے کہ افغانستان میں سفارتخانوں، بینکوں، تجارتی مراکز کو ترجیحی بنیادوں پر سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ذبیح اللّٰہ مجاہد نے…

پاکستان میں یکساں نصاب تعلیم کا اجراء

ملک بھر میں یکساں  نصاب تعلیم کا اجراء کردیا گیا ہے۔ سندھ میں بھی کوشش جاری ہے کہ یکساں نصاب تعلیم رائج ہو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے نفاذ کے آغاز کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں ہونےوالی تقریب سے خطاب…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں افغان صورتحال پر بات ہوگی، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغانستان کی صورتحال پر کہنا ہے کہ آج وزيراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کياہے جس میں افغانستان کی صورتحال پر بات ہوگی۔افغانستان کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے…

کابل کی فضائی حدود سے گزرنے والے طیاروں کو راستہ تبدیل کرنے کی ہدایت

کابل کی فضائی حدود سے گزرنے والے طیاروں کو راستہ تبدیل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔افغان سول ایوی ایشن حکام نے غیر ملکی طیاروں کو ہدایت کی کہ وہ اپنا راستہ تبدیل کرلیں۔ افغان سول ایوی ایشن حکام کے مطابق افغان فضائی حدود سے کسی بھی قسم کا…

نصرت سحر عباسی نے حجاب شروع کردیا

رکن سندھ اسمبلی جی ڈی اے نصرت سحر عباسی نےحجاب شروع کردیا۔ نصرت سحر نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت بھی کی، انہوں نے کہا کہ  اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی ہے، ہدایت کسی کو بھی اچانک ہی ہوتی ہے۔ نصرت سحر عباسی نے کہا کہ کئی لوگ…

پشاور میں افغان کرنسی کی خریدو فروخت معطل

طالبان کی جانب سے کابل پر قبضے کے بعد پشاور میں افغان کرنسی کی خریدو فروخت معطل ہوگئی۔ایکسچینج کمپنیز ذرائع کے مطابق پشاور میں افغان کرنسی کا کوئی خریدار نہیں ہے۔ذرائع ایکسچینج کمپنیز کا کہنا ہے کہ آخری ٹریڈنگ میں 1 افغان روپیہ…

ملزم ظاہر کے 2 ملازمین کا ڈی این اے کرانے کی درخواست منظور

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے 2 ملازمین کا ڈی این اے کرانے کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کے 2 ملازمین کا ڈی این…

بندوق کی ’بجلی بھری گولیاں‘ جو ایک سیکنڈ میں 200 فٹ دور پہنچ سکتی ہیں

لاس اینجلس: دستی گن ہو، ریوالور ہویا رائفل ان میں ایک قدرمشترک ہے کہ گولی میں جلنے والا بارود گولی کو آگے دھکیلتا ہے جس کی اپنی حد ہوتی ہے۔ اب دنیا کی سب سے تیز گولی پھینکنے والی ایک گن بنائی گئی ہے جو 200 فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے آگے…