جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: 8 محرم کا جلوس، کنٹینر لگا کر سڑکیں بند

کراچی میں آج آٹھویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا، جلوس کی گزرگاہ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق مرکزی جلوس کے سلسلے میں ایم اے جناح روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔سول…

8 محرم کا جلوس، ملتان اور خیر پور میں سیکیورٹی سخت

8 محرم الحرام کے سلسلے میں ملک بھر میں جلوس برآمد ہو رہے ہیں اور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔اس موقع پر جنوبی پنجاب کے اہم شہر ملتان اور سندھ کے شہر خیر پور میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کیئے گئے ہیں۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان کے مطابق…

بائیڈن کو افغان شہریوں کے لیے جرأت مندانہ اقدامات کرنا ہوں گے، ملالہ

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو افغان شہریوں خصوصاً خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کو افغان شہریوں کے لیے جرأت مندانہ اقدامات…

وزیر خارجہ کو امریکی ہم منصب کا ٹیلی فون

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں جامع سیاسی تصفیے کی اہمیت پر زور دیا۔وزیر…

جمیکا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دیدی

جمیکا ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز پلیئر آف دی میچ قرار پائے، انہوں نے مجموعی طور پر میچ میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز…

راولاکوٹ ہاکس نے کے پی ایل کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا، فائنل میں جگہ بنالی

راولاکوٹ ہاکس نے کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔کے پی ایل کے دوسرے ایلیمنیٹر میں میرپور رائلز کا مقابلہ راولاکوٹ ہاکس سے تھا، جہاں میرپور کے اوپنرز شرجیل خان اور مختار احمد نے 75 رنز کی شراکت…

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے پاورڈ پیراشوٹ سے فضائی نظارے

مظفر آباد آزاد کشمیر کے حسین نظارے اب فضا سے پاورڈ پیرا شوٹ کے ذریعے بھی کیے جا سکتے ہیں۔پاورڈ پیراشوٹ سے وادی کی سیر کرنے والے خوش ہیں تو کشمیر پریمئیر لیگ کے دوران فضا میں اڑتا یہ پاورڈ پیرا شوٹ حسین منظر بھی پیش کرتا ہے۔یہ پارورڈ پیرا…

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کو بھارت کے ہاتھوں 151 رنز سے شکست

بھارت نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد لارڈز ٹیسٹ کے آخری روز چند اوورز قبل 151 رنز سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری بھی حاصل ہوگئی ہے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے…

جسٹس احمد علی شیخ کا بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف نہ لینے کا فیصلہ

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج کی حیثيت سے حلف اٹھانے سے انکار کردیا۔صدر مملکت اور چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج تعیناتی کے لیے چیف جسٹس ہائی کورٹ کی…

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا، اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے…

کراچی: آٹھویں محرم کے جلوس کی تیاری، کنٹینر لگا کر روٹ سیل، دکانیں سربمہر

کراچی میں منگل کی صبح آٹھویں، نویں اور دسویں محرم کے جلوس کے سلسلے میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے تینوں دنوں کے جلوس کے روٹ کے اطراف کی سڑکوں اور گلیوں پر تین دن کے لیے…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، برآمدی شعبے کو رعایتی نرخ پر بجلی فراہمی کی منظوری

وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں برآمدی شعبے کو رعایتی نرخوں پر آر ایل این جی اور بجلی فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق برآمدی شعبے کے لیے…

جسٹس مشیر عالم کے اعزاز میں ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ

جسٹس مشیر عالم کے اعزاز میں کل ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ کر دیا گیا۔اس حوالے سے جاری کردہ سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر فل کورٹ ریفرنس منسوخ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق جسٹس مشیر عالم کے اعزاز میں کل…

کراچی؛ دھماکے سے متاثر منی ٹرک کی سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ موڑ میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی گاڑی کی دھماکے سے قبل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں متاثرہ گاڑی کو جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ متاثرہ شہریوں کی مدد اپنی…

کابل ایئرپورٹ: طالبان کے کنٹرول کے بعد سکیورٹی ترک فوج کے حوالے کرنے کے منصوبے پر شکوک و شبہات

کابل ایئرپورٹ: طالبان کے کنٹرول کے بعد سکیورٹی ترک فوج کے حوالے کرنے کے منصوبے پر شکوک و شبہات43 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAnadolu Agency،تصویر کا کیپشنکابل کے ہوائی اڈے پر شدید افرا تفری پھیلی ہوئی ہےافغانستان پر طالبان کے مکمل قبضے کے بعد…