پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 103 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
اپوزیشن لیڈر کے طے شدہ معاملے میں غلطی ہوگئی، سینیٹر کامران مرتضی
رہنما جمعیت علمائے اسلام ف سینیٹر کامران مرتضی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے طے شدہ معاملے میں غلطی ہوگئی ہے، غلطی ہوجائے تو اس کا مداوا کرنے سے معاملات حل ہو جاتے ہیں۔جیو نیو ز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے…
کراچی، پلاٹ کے تنازعے پر تصادم، 500 افراد کیخلاف مقدمہ
کراچی کے علاقے رام سوامی میں پلاٹ کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعہ کے تحت درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق رام سوامی میں گزشتہ 2 روز تک پلاٹ کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم ہوا، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے…
کراچی: ناظم آباد کے نالے میں گرنے والے بچےکی لاش مل گئی
کراچی کے علاقے ناظم آباد چھوٹا میدان میں نالے میں گرنے والے 7 سالہ بچےکی لاش نکال لی گئی ہے۔رات گئے ہیوی مشینری کے ذریعے بچے کی تلاش میں نالے کی صفائی کی گئی لیکن بچہ نہیں ملا تھا جس کے بعد آج صبح دوبارہ ریسکیو آپریشن کیا گیا۔کراچی…
لاہور :مکان میں گیس کا دھماکہ،4 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے برکی روڈ پر مکان میں گیس دھماکے سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 12 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے برکی روڈ پر واقع پنگالی گاؤں کے ایک مکان میں گیس بھر گئی اور جیسے ہی گھر میں آگ جلانے کی…
لاہور: کمسن ڈرائیور نے شہر ی کو کچل دیا
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں کمسن ڈرائیور نے 1 شہر ی کو کچل دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔سٹی ٹریفک آفیسر حماد احمد کا کہنا ہے کہ ویڈیو سامنے آنے پر گاڑی کے کاغذات، مالک کا ڈرائیونگ لائسنس،شناختی کارڈ قبضےمیں…
پیپلز پارٹی نے اتحاد کا بھروسہ توڑا ہے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اتحاد کا بھروسہ توڑا ہے۔احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے۔حکومت…
لاہور: پب جی اور نشے سے منع کرنے پر 4 افراد قتل
لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں پب جی گیم اور نشے سے منع کرنے پر ایک شخص نے فائرنگ کر دی۔فائرنگ سے ملزم کا بھائی، بہن، بھابھی اور 1 راہ گیر سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، ’جیو نیوز‘ نے واقعے کی ویڈیو حاصل کر لی ہے۔لاہور میں پب جی گیم نے ایک…
کراچی، 3 کروڑ مالیت کے پرائز بانڈ چھیننےکے واقعے کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں ملزمان کی جانب سے بلڈر کے ملازم سے 3 کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ چھیننےکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جمشید روڈ پر گزشتہ روز بلڈر کے رائیڈر سے 3 کروڑ روپے کے پرائز بونڈ چھیننے کا مقدمہ…
ٹیم میں واپس آکر پاکستان کیلئے میچز جیتوں گا، شاداب خان
پاکستانی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ انشا ﷲ میں واپس آؤں گا اور پاکستان کے لئے میچز جیتوں گا۔شاداب خان نے ٹوئٹر پر پیغام لکھتے ہوئے بتایا کہ جوہانسبرگ میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بیٹنگ کے دوران بائیں…
سوات اور مالاکنڈ میں بارش
سوات مینگورہ اور مالاکنڈ میں بارش ہوئی ہے اس کے علاوہ جیکب آباد میں بھی بارش برس پڑی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔علاوہ ازیں جنوری تا مارچ کے دوران…
بلوچستان، تنخواہیں بڑھانے کیلئے ایمپلائز گرینڈ الائنس کا مظاہرہ
تنخواہیں پچیس فیصد بڑھانے کے لیے ایمپلائز گرینڈ الائنس نے احتجاج کیا۔ سرکاری ملازمین نے بلوچستان کے کئی شہروں کو جانے والی شاہراہیں بلاک کردیں۔ حکام سے مذاکرات کے بعد سرکاری ملازمین منتشر ہوگئے، جس کے بعد سڑکیں بحال کردی گئیں۔مظاہرین کے…
پاکپتن : چینی کی 350 بوریاں برآمد، گودام سیل
پاکپتن میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، خیابان فرید کالونی کے گودام سے 350 بوری چینی سرکاری قبضے میں لے کر گودام سیل کر دیا۔ادھر فرید کوٹ میں 6 مقامات پر چینی کے ذخائر برآمد کرلیے گئے جبکہ 3 دکانیں سیل کردی گئیں۔یاد…
ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے
جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے۔ میچ کے بعد آفیشلز نے ہر زاویئے سے فخر زمان کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو کا مشاہدہ کیا اور وہ متفق ہیں کہ ڈی کوک نے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔دوسری جانب پاکستان ٹیم…
جنوبی افریقی کھلاڑی نے فخر زمان کو قصوروار قرار دیدیا
پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کے اسپن بالر تبریز شمسی نے پاکستان کے اوپنر فخر زمان کے آؤٹ پر انہی کو قصور وار ٹھہرا دیا۔ٹوئٹر پر تبریز شمسی نے لکھا کہ کوئنٹن ڈی کوک بیٹسمین کی طرف اشارہ یا اس سے بات…
جہلم، قلعہ روہتاس روشنیوں سے جگمگا اٹھا
محکمہ آثار قدیمہ پنجاب کی جانب سے قلعہ روہتاس جہلم کی بحالی کیلئے ایک اور اقدام کیا گیا، قلعہ روہتاس روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ ترجمان محکمہ آرکیالوجی نے کہا کہ پنجاب کے 27 تاریخی مقامات پر لائٹنگ کی جائے گی، شالامار باغ، کٹاس راج مندر،…
بیساکھی میلہ 14 اپریل کو منایا جائے گا، سردار امیر سنگھ
پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سردار امیر سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں بیساکھی میلہ 14 اپریل کو منایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایک ہزار سکھ یاتری واہگہ کے راستے 12 اپریل کو پاکستان آئیں گے۔جنرل سیکرٹری…
روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سرگئی لاوروف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وفد کی سطح پر بات چیت کریں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی وزیر خارجہ وزیر اعظم عمران خان سے بھی…
رمضان میں ضوابط سے متعلق این سی اوسی کا اجلاس آج ہوگا
رمضان المبارک میں کورونا سے متعلق ضوابط کیا ہوں گے، اس حوالے سے این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے یا کھولنے کے فیصلے کا امکان ہے۔سندھ میں پندرہ روز کے لیے آٹھویں…
ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘چارج سے بچ گئے
جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک ’فیک فیلڈنگ‘ چارج سے بچ گئے۔ میچ کے بعد آفیشلز نے ہر زاویئے سے فخر زمان کے آؤٹ ہونے کی ویڈیو کا مشاہدہ کیا اور وہ متفق ہیں کہ ڈی کوک نے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔دوسری جانب پاکستان ٹیم…