جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

سابق وزیرِ اعظم، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی۔یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین سینیٹ کے…

جرمنی ؛منی ایچر میوزیم نے سُر بکھیرنے والی ماڈل ٹرین بنالی

جرمنی میں منی ایچر میوزیم نے سُر بکھیرنے والی ماڈل ٹرین بنالی ہے ۔ٹرین پانی سے بھرے ہزاروں گلاسوں سے ٹکرا کر موسیقی کی دُھنیں بکھیرتی ہوئی گزرتی ہے ۔میوزیکل ماڈل ٹرین نے طویل ترین دُھن بکھیرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا…

سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ

سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اے آئی جی ویلفیئر نے 50 سے 59 برس تک کے افسران و اہلکاروں کو رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی ہے ۔اے آئی جی ویلفیئر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران سے ویکسی نیشن سینٹرز…

حکومت سے PP کی ڈیل نہیں ہوئی: سلیم مانڈوی والا

سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ حکومت سے پیپلز پارٹی یا کسی پارٹی کی ڈیل نہیں ہوئی۔سینیٹر سلیم مانڈی والا نے احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی…

شعیب اختر کی فخر زمان اور بابر اعظم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے جنوبی افریقا کے خلاف فخر زمان اور بابر اعظم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی ہے۔شعیب اختر قومی ٹیم کی جنوبی افریقا کے خلاف تین ایک روزہ میچز میں بہترین کارکردگی پر بہت خوش ہیں۔انہوں نے ٹیم…

جہانگیر ترین PTI کے اہم ستون ہیں، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم ستون ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جہانگیر ترین کے بارے میں انتقامی کارروائیوں کا…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 29 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ساڑھے 6 لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 14 ہزار سے زائد افراد موت کے…

ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ ایس بی سی اے بلڈرز کا ایجنٹ ہے، اتنی بڑی عمارتیں بن جاتی ہیں، ادارہ کہاں ہوتا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس…

پنجاب و وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کل جہانگیر ترین کے ساتھ ایم این ایز اور ایم پی ایز موجود تھے، سمجھ لیں پنجاب اور وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہیں۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے…

لاہور، بچوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والا بلیک میلر گرفتار

لاہور میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچوں کو پستول چلانے کی ترغیب دے کر ساتھ لے جاتا تھا۔ ملزم کی بچوں کے ساتھ پستول چلانے کی ویڈیوز بھی سامنے…

پاکستان: کورونا وائرس کیسز کی شرح 10.69 فیصد ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

بابر اعظم دن بہ دن عظیم تر ہوتے جارہے ہیں : اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بھی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار پرفارمنس  کے معترف ہیں۔جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے…

شاہین شاہ آفریدی کے نام ایک اور اعزاز

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں مکمل کرنے والے بولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔شاہین شاہ آفریدی ون ڈے میچز میں 50 وکٹیں مکمل کرنے والے پاکستانی بولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر…

سپریم کورٹ کراچی، پولیس کے مبینہ دھکے، ٹیچر مشتعل

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر اسکول اساتذہ اور دیگر کا احتجاج جاری ہے، پولیس اہلکار کے مبینہ دھکا دینے پر ٹیچر غصے میں آگیا، پولیس اہلکاروں نے ٹیچر کو سمجھا بجھا کر غصہ ٹھنڈا کیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد آج سپریم کورٹ رجسٹری…

لاہور: تھیٹر سیل، جعلی مجسٹریٹ گرفتار

لاہور میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مال روڈ اور فیروز پور روڈ پر تھیٹر سیل کر دیئے گئے۔دوسری جانب شہر میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں سے جرمانے وصول کرنے والا جعلی مجسٹریٹ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا…

کراچی، حادثے میں کار مکمل تباہ، سوار محفوظ

کراچی میں عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے میں کار مکمل تباہ ہوگئی لیکن کار میں سوار افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق عائشہ منزل کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر الٹ گئی، حادثے کے وقت کار میں…

وزیراعظم صرف خواتین کو روک سکتے ہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جس وزیراعظم سے حکومت نہیں چلتی وہ صرف خواتین کو روک سکتے ہیں۔لاہور میں احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں نے مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گیٹ پر روک لیا جس کے بعد لیگی رہنما…

بلوچستان، میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے

بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے، امتحانات کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔چیئرمین بلوچستان بورڈ کا کہنا ہے کہ 400 کے قریب امتحانی سینٹرز بنائے گئے ہیں جبکہ 1200 افراد پر مشتمل سپروائزری اسٹاف تعینات…

غلام خان بارڈر پر پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا افتتاح

شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان بارڈر پر پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا افتتاح ہوگیا۔ طور خم کے بعد غلام خان بارڈر پر پہلی بار ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز ہوا ہے۔ کراچی سے پہنچنے والی ٹرانزٹ ٹریڈ کی 2 گاڑیوں کو غلام خان بارڈر سے کابل روانہ کردیا…

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ ایچ ای سی کے تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہوں گے، صدر عارف علوی آج آرڈیننس کی منظوری دیں گے۔ آرڈیننس کے…