وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے
وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت سمیت وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔وزیراعظم سگیاں کے علاقے میں میواکی جنگل میں افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔بشکریہ جنگ;} a…
طالبان کا جمعے سے پانچ صوبائی دارالحکومتوں پر قبضے کا دعویٰ، ’افغان حکومت سے کوئی جنگ بندی کا معاہدہ…
طالبان کا سرِ پل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی بی 52 طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم…
آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی
آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانیتھیو لیگیٹ نامہ نگار برائے بزنس ، بی بی سی نیوز 35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنکارلوس کا زوال دنیا بھر میں شہ سرخیوں کا حصہ بنایہ سازشوں کا جال تھا جس کی وجہ سے دنیا…
پی پی، پی ٹی آئی کے ساتھ بریکٹ ہوچکی، فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ پی پی، پی ٹی آئی کے ساتھ بریکٹ ہو چکی ہے۔کراچی میں شاہ اویس نورانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہاکہ…
بلاول بھٹو کے منہ سے عزت کی سیاست کی بات نہیں جچتی، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے منہ سے عزت کی سیاست کرنے کی بات جچتی نہیں ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے بلاول بھٹو زرداری کے کوئٹہ تقریب سے خطاب میں ردعمل کا اظہار کیا۔انہوں…
بلاول بھٹو اور عبدالقادر بلوچ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ
بلوچستان کے جلسے کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور عبدالقادر بلوچ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔کوئٹہ میں تقریب کے دوران مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے پی پی جوائن کرلی۔تقریب سے ثنا اللہ زہری، عبدالقادر…
صحت پہلے | 08 اگست 2021 | کوویڈ 19 ڈیلٹا ویرینٹ
https://www.youtube.com/watch?v=TjiFX2rg6NI
راے – 8 اگست 2021 | سیاسی اور قانونی مسائل پر ایک جاندار بحث۔
https://www.youtube.com/watch?v=_JjdIK0STTY
کوئٹہ دھماکا: جام کمال، شہباز شریف، بلاول بھٹو کی مذمت
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ کے زرغون روڈ پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کی اور حکام سے رپورٹ طلب…
سی ڈی اے کا سیکٹر سی الیون کا نالہ چھوٹا کرانے کا اعتراف
اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون کے نالے کو چھوٹا کرنے کی منظوری ہم نے دی، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اعتراف کرلیا۔سی ڈی اے نے موقف اپنایا ہے کہ گزشتہ 100 سال کی بارشوں کا ریکارڈ دیکھ کر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو 2012 میں برساتی نالے…
وزیرستان میں سرحد پار سے فوجی چوکی پر فائرنگ
شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…
محرم میں ضابطہ اخلاق کی پابندی یقینی بنائی جائے گی، حامد موسوی
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا حامد علی موسوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کے لیے ضابطہ اخلاق کی پابندی یقینی بنائی جائے گی۔راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو میں حامد موسوی نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم کرنے…
سندھ میں کورونا کے 1655 نئے کیسز، 26 اموات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17625 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1655 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ اس دوران 26 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس طرح صوبے…
بلاول بھٹو دہشت گردی کے اسپانسرز کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ فواد چوہدری کا سوال
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔کوئٹہ دھماکے پر دیے گئے مذمتی بیان میں پی پی چیئرمین نے کہا تھا کہ حکومت دہشت گردوں کو خوش کرنا بند کرے، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنا…
افغان بورڈ کی پاکستان سے ون ڈے سیریز کی تصدیق
افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تصدیق کردی۔ حکام کے مطابق ون ڈے سیریز کی میزبانی افغانستان کرکٹ بورڈ کرے گا۔افغان ترجمان کے مطابق سیریز آئندہ ماہ ہوگی، جس کے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔افغان ترجمان کے مطابق…
آئین سندھ میں گورننس کے مسائل حل کرتا ہے ، فواد چوہدری ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=foyhbRISwqA
انفوکس – 8 اگست 2021 | افغانستان میں بڑھتی ہوئی جنگ ، پاکستان کتنا متاثر ہو سکتا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=WlvIepR4jnc
کوئٹہ دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، ڈی آئی جی پولیس
ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ اظہر اکرام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق کوئٹہ دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعےکیا گیا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تھے کہ قریب کھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا…
32ویں اولمپک گیمز امریکا کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر
32ویں اولمپک گیمز امریکا کی برتری کے ساتھ ختم ہو گئے، ٹوکیو کے نیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب میں اولمپک پرچم 2024 گیمز کے میزبان شہر پیرس کے حوالے کردی گئی، تقریب کے اختتام پر دلکش آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ خواتین کے…
تنازع پر صلح کے لیے بھائی کو بلایا گیا تھا، جمشید دستی
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا اپنے بھائی کے قتل سے متعلق کہنا ہے کہ ہمسایوں کے تنازع پر صلح کے لیے بھائی مشتاق دستی کو بلایا گیا تھا۔ مظفر گڑھ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ موقع پر فریقین میں…