جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مصر: شمالی سینائی میں شدت پسندوں کیخلاف کارروائی، 3 ہلاک

مصر کے صوبے شمالی سینائی میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ قاہرہ سے مصری وزارت داخلہ کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدت پسند نے سکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ…

نیب حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، جس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ…

آئی جی پنجاب انعام غنی نے 11 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے

آئی جی پنجاب انعام غنی نے11 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردیے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عائشہ بٹ اے آئی جی ٹریننگ، رانا لطیف ایس ایس پی لیگل لاہور اور حسنین حیدر کو ایس ایس پی ایڈمن سی ٹی ڈی لاہور…

وزیراعظم نے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی حالات، امن و امان کی صورتحال، سیاسی امور اور مہنگائی پر گفتگو…

اتحادی ایم کیو ایم کا وزیراعظم کو اہم مشورہ

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو اہم مشورہ دےد یا۔ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر بیان جاری کیا اور وزیراعظم کو مشورہ دیا کہ وہ وزراء کو علمائے کرام سے مذاکرات…

وزیراعظم عالمی سطح پر ناموس رسالتﷺ کےعلمبردار بن کر ابھرے ہیں، شہزاد وسیم

سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عالمی سطح پرناموس رسالتﷺ کے علمبردار بن کر ابھرے ہیں۔ شہزاد وسیم نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں عوامی امنگوں کی ترجمانی کی، ہر عالمی فورم پر…

بارڈر کراسنگ پاکستان میں مند اور ایران کی طرف پشین میں کھول دی جائے گی، سفارتی ذرائع

بارڈر کراسنگ پاکستان میں مند اور ایران کی طرف پشین میں کھول دی جائے گی، ایرانی وزیر برائے روڈز اور شہری ترقی تیسرے ٹرمینل کا افتتاح کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک ایران دوسری بارڈر کراسنگ گزشتہ سال دسمبر میں گوادر، رمدان میں کھولی گئی…

انتشار پھیلانا، قوم کو تقسیم کرنا پاکستان دشمنوں کا ایجنڈا ہے، فردوس اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انتشار پھیلانا اور قوم کو تقسیم کرنا پاکستان کے دشمنوں کا ایجنڈا ہے، افسوس ہمارے کچھ نادان دوست، دشمن کا آلہ کار بن رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں…

بلوچستان یونیورسٹی: 11 روز کیلئے کلاسز معطل

بلوچستان یونیورسٹی میں 11روز کے لیے کلاسز معطل کردی گئیں، رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کردیا۔کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر بلوچستان یونیورسٹی کی انتظامیہ نے 20 تا 30 اپریل تدریسی عمل معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مجموعی طور…

جسٹس عیسیٰ فیملی کی لندن جائیداوں پر FBR رپورٹ طلب

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ نے رجسٹرار سے جسٹس عیسیٰ کے اہلخانہ کی لندن جائیداوں پر ایف بی آر کی رپورٹ طلب کرلی، جسٹس عیسیٰ نے رپورٹ خفیہ رکھنے پر اعتراض اٹھا دیا اور دلائل دیے کہ ان کے خلاف کیس تاخیر کا شکار کرنے کے…

تاریخ گواہ ہے، تشدد مزید تشدد کو جنم دیتا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے تشدد مزید تشدد کو جنم دیتا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے لاہورسمیت ملک بھر میں ہونے والے تشدد کی سخت مذمت کی۔انہوں نے تشدد…

آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر سری لنکن کھلاڑی پر 8 سال کی پابندی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سری لنکن کرکٹر دلہارا لوکوھیٹیگے پر 8 سال کے لیے ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگ گئی۔ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن ٹریبول نے اماراتی کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی طرف سے آئی سی…

وزیراعظم کی زیرصدارت سینئر وفاقی وزراء، رہنماوں کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سینئر وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں امن و امان کی صورتحال، کالعدم مذہبی جماعت کے دھرنے اور مذاکرات پر گفتگو کی گئی۔ حکام نے وزیراعظم کو مذاکرات پر بریفنگ دی۔ نورالحق قادری نے کہا کہ…

این اے 249ضمنی الیکشن، پولنگ عملےکے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد

صوبائی الیکشن کمشنر نے این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر نے این اے 249ء ضمنی الیکشن سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں پولنگ عملے کے موبائل فون استعمال…

1300 سے زائد سول سرونٹس کی کارکردگی چیک کی جارہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 1300 سے زائد سول سرونٹس کی کارکردگی چیک کی جارہی ہے۔سول سرونٹس کے حوالے سے وفاقی وزیر فواد چودھری کا بیان سامنے آیا ہے۔بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جن افسران کی سروس 20 سال ہوگئی ہے ایک…

بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی گئی، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت ہوا۔این سی او سی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پابندی بھارت سے فضائی اور زمینی راستے…

علماء کرام کے وفد کی سعد رضوی سے کوٹ لکھ پت جیل میں ملاقات

علماء کرام کے ایک وفد نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی سے ملاقات کی ہے۔سعد رضوی سے علماء کرام کی وفد کی ملاقات کوٹ لکھپت جیل میں ہوئی۔ نورالحق قادری نے کہا کہ تمام معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائےگا، آج رات بات چیت کا تیسرا…

آج سندھ میں کورونا کے 737 نئے کیسز رپورٹ، تین مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14109 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 737 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس طرح صوبے میں…

ٹی ایل پی اور حکومت کا مقصد ایک، طریقہ الگ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ان کی حکومت اور ٹی ایل پی کا مقصد ایک ہی ہے لیکن طریقہ کار میں فرق ہے، جرم کہیں اور ہو اور خودکش حملہ خود پر کرلیاجائے یہ کونسی عقل مندی ہے، فرانس سے تعلقات ختم کرنے سے…

سعودی عرب کیساتھ ڈائیلاگ کا ہمیشہ خیر مقدم کرتے ہیں، ایران

ایران اور سعودی عرب کےعہدیداران کے درمیان عراق میں ملاقات کی خبروں کے حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ نے نہ ہی تصدیق کی ہے اور نہ تردید، تاہم کہا کہ ایران سعودی عرب کیساتھ ڈائیلاگ کا ہمیشہ خیر مقدم کرتا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا…