جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شادی کی سالگرہ پر وہاب ریاض اور اہلیہ میں مزاحیہ پیغامات کا تبادلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض اور اہلیہ زینب وہاب میں شادی کی آٹھویں سالگرہ پر مزاحیہ پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔وہاب ریاض نے اہلیہ کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کو زندگی میں برداشت کرنا انتہائی مشکل…

آسمان میں اڑنے والی کار

سوشل میڈیا پرایک ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے جس میں ایک لڑکی اپنی کار میں بیٹھی ہواؤں میں اڑ رہی ہے ۔کیلیفورنیا کی رہائشی22سالہ ہیننا کولبی کی اس ویڈیو کو 70لاکھ سے زائد افراد نے پسند کیا، لاکھوں افراد نے اس اڑتی ہوئی کار کو دیکھ کر حیرت…

تباہی سرکار سے پہلے چینی کی قیمت 55 روپے کلو تھی: شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تباہی سرکار سے پہلے چینی کی قیمت 55 روپے فی کلو تھی جبکہ موجودہ حکومت میں چینی کی قیمت 115/120 روپے فی کلو تک چلی گئی ہے۔شیری رحمان نے اپنے بیان میں چینی کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارِ خیال…

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کیمپ جاری

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کیمپ جاری ہے۔کیمپ میں شریک نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا کہ تمام کھلاڑی کیمپ میں سخت محنت کر رہے ہیں، ہم ٹیم منیجمنٹ کے پلان کے مطابق ٹریننگ کروا رہے ہیں۔بابر…

فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ پیرس کے مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ ایک تربیتی…

بنگلا دیش: پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک

بنگلا دیش میں تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوب مشرقی بنگلادیش میں تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر چینی پاور پلانٹ کے ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر پولیس کی فائرنگ کے…

جاوید میانداد کے ورلڈ ریکارڈ کو 47 برس مکمل

پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو کم عمری میں ٹرپل سینچری بنانے کا منفرد اعزاز اپنے نام کیے 47 برس بیت گئے۔موجودہ وزیراعظم اور ماضی کے لیجنڈری کرکٹر عمران...جاوید میانداد کے 47 برس قبل آج ہی کے دن بنائے گئے اس ورلڈ ریکارڈ…

پوری کوشش کی کہ مسئلہ حل کریں،وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم نے پوری کوشش کی ہے کہ مسئلہ حل کریں، ایسا حل کہ ان کے کسی عمل سے پاکستان کو نقصان نہ پہنچے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ…

پاکستان باسکٹ بال ٹیم کے سابق کپتان غلام فرید چل بسے

پاکستان باسکٹ بال ٹیم کے سابق کپتان غلام فرید انتقال کرگئے۔سابق کپتان غلام فرید کے انتقال پر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔پاکستان باسکٹ بال فیڈرشین کے سیکریٹری خالد بشیر نے کہا کہ غلام فرید کچھ عرصہ سے…

حکومت نے رمضان بازاروں کیلئے 7ارب کی سبسڈی کا ڈرامہ کیا،عظمی بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے رمضان بازاروں میں ناقص اور غیرمعیاری اشیاء کے فروخت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے رمضان بازاروں کےلئے 7ارب کی سبسڈی کا ڈرامہ کیا۔انہوں نے کہا کہ صوبائی وزراء یہاں کا آٹا اور چینی گھر…

کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار تک جاپہنچی

وفاقی وزیر پلاننگ اور منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار تک جاپہنچی ہے، آکسیجن کی فراہمی اس وقت دباؤ کا شکار ہے، اسپتال کورونا کے مریضوں سے مسلسل بھر رہے ہیں۔اسد عمر نے…

وزیراعظم عمران خان کا ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب متوقع، ذرائع

وزیراعظم عمران خان کا ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب متوقع ہے۔وزیراعظم عمران خان نے مغربی ممالک سے نبیﷺ کی شان میں گستاخی پرسزا کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کےخطاب کا وقت آج یا کل مرکزی قیادت کی…

شہباز شریف ضمانت کیس میں 3 رکنی بینچ تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں ضمانت کے معاملے پر جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں بینچ تشکیل دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے تشکیل دیئے گئے تین رکنی بینچ میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز…

مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس غیر ذمہ دارانہ تھی، مصطفیٰ نواز

پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن قابل احترام ہیں لیکن ان کی پریس کانفرنس غیرذمہ دارانہ تھی، حالات کا تقاضا ہے تدبر اور تحمل کے ساتھ معاملات کا حل نکالا جائے۔سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے…

نیب کا نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب کے مطابق نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے لئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو عدالت…

لیاقت بلوچ کا تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

نائب امیر جماعت اسلامی اور سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔لاہور میں ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کے بعد لیاقت بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے حالات بگڑ رہے…

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ملک کے امن و امان کی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ وقت بھی آئے گا جب…

کین ولیمسن اور ڈیوڈ وارنر نے بھی راشد خان کے ساتھ روزہ رکھ لیا

انڈین پریمئر لیگ میں شامل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ساتھی افغان کرکٹرز کے ہمراہ روز رکھ لیا۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی زینت بنائی ہے۔آئی…

عمران خان آج قوم سے تاریخی خطاب کریں گے، شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج مذہبی جماعت سے مذاکرات ہوں گے، عمران خان آج قوم سے تاریخی خطاب کریں گے۔سینئر وفاقی وزراء اور پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو…

وزیرخارجہ دبئی میں دو دن گزارنے کے بعد ابوظبی روانہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دبئی میں دو دن گزارنے کے بعد ابوظبی روانہ ہوگئے۔وزیرخارجہ اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زایدالنہیان سمیت دیگراہم قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقات میں علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…