جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیری کے شعبے سے وابستہ افراد کو ہنرمند بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈیری کے شعبے سے وابستہ افراد کو ہنرمند بنانے اور جدید تکنیک سے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ڈیری انڈسٹری کے وفد سے ملاقات میں کیا ہے۔ صدرمملکت کا کہنا تھا کہ روزگار کے…

البانیہ: مسجد میں چاقو سے حملہ، 5 افراد زخمی

البانیہ کےدارالحکومت تیرانہ(Tirana ) کی مسجد میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چونتیس سالہ حملہ آور کو حملے کے فوری بعد گرفتار کر لیا گیا۔ حملہ آور پولیس کو مارچ میں کیے گئے…

لاہور: 4 بڑے اسپتالوں کے وینٹی لیٹر بیڈ 100 فیصد بھر گئے، محکمہ صحت پنجاب

محکمہ صحت پنجاب نےاعتراف کیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے 4 بڑے اسپتالوں میں وینٹی لیٹر بیڈ 100 فیصد بھر گئے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے بڑے اسپتالوں میں میو، جناح، کوٹ خواجہ سعید اور نواز شریف اسپتال شامل ہیں۔رپورٹ کے…

سیاسی کمیٹی اجلاس میں جہانگیر ترین کے تحفظات پر مشاورت

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں جہانگیر ترین سے بات چیت کرنے پر بھی مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر اسد قیصر، پرویز خٹک، اسد عمر، شفقت محمود، عامر محمود کیانی اجلاس میں…

امریکا کی پاکستان کو ورچوئل موسمیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

امریکا نے پاکستان کو ورچوئل موسمیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی، امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات جان کیری نے پاکستان کے وزیر ماحولیات ملک امین اسلم کو خط لکھ کر اجلاس میں اظہارِ خیال کی دعوت دی ہے۔ جان کیری کے خط میں…

میں اور میرا گروپ صرف وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ میں اور میرے گروپ کے ارکان اسمبلی صرف وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی وزیراعظم عمران خان اور جہانگیرترین میں رابطہ کا طریقہ کار طے کرے گی، کمیٹی کی رپورٹ پر…

ڈاکٹر قبلہ ایاز دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر

صدر مملکت عارف علوی نے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین سمیت 12 ارکان تقرر کر دیا، ڈاکٹر قبلہ ایاز کو دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر کردیا گیا۔وزارت قانون نے اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری…

موجودہ حالات میں ن لیگ نے ذمہ داری کا ثبوت دیا، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں ن لیگ نے ذمہ داری کا ثبوت دیا، پی ٹی آئی اپوزیشن میں تھی تو انہوں نے ہمارے گھروں پر حملے کروائے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے…

کرتارپور میں دربار گورونانک پر بیساکھی تہوار کی تقریبات

کرتارپور دربار بابا گورو نانک میں 322 ویں بیساکھی تہوار کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔بھارتی اور مقامی یاتریوں نے دربار بابا گورو نانک سے بارڈر ٹرمینل تک نگر کیرتن جلوس نکالا۔یاتری پیدل اور گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں زیرو پوائنٹ پہنچے اور…

لاہور واقعے کے خلاف ہڑتال، بیشتر شہروں میں ٹریفک کم

لاہور واقعے کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کی کال پر بیشتر شہروں میں سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم رہی جبکہ بعض مارکیٹوں میں جزوی ہڑتال اورکہیں کہیں کچھ دکانیں کھلی رہیں۔کراچی میں اکثر مارکیٹیں اور پیٹرول پمپس بند رہے، ٹریفک میں کمی دیکھی گئی۔لاہور…

بھارت بھی سفری پابندیوں کی برطانوی ریڈلسٹ میں شامل

برطانیہ نے بھارت کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کردیا ہے جبکہ کورونا صورتحال کے باعث برطانوی وزیراعظم بورس جانسن دورہ بھارت منسوخ کرچکے ہیں۔بھارت میں ایک روز میں ریکارڈ 2 لاکھ 73 ہزارافراد وائرس سے متاثر ہوئے، دلی کے اسپتالوں میں…

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے۔مذاکرات میں وزیرداخلہ شیخ رشید، وزیر مذہبی امور نور الحق قادری شریک ہیں جبکہ مذاکرات میں حافظ طاہر اشرفی بھی شامل ہیں۔ کالعدم تنظیم سے مذاکرات کے پہلے دو راؤنڈز میں گورنر…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہرارے میں ٹریننگ کا آغاز

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ زمبابوے کے لیے ہرارے میں ٹریننگ کا آغاز کردیا، زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری کے لیے قومی اسکواڈ نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع بدھ سے شروع ہو…

برطانیہ کا بھارت کو ریڈلسٹ کرنے پر آئی سی سی کا ردعمل

برطانیہ کی طرف سے بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ردعمل دے دیا۔آئی سی سی نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ بھارت کو ریڈلسٹ میں ڈالنے کے اثرات پر برطانوی حکومت سے رابطے میں ہیں۔آئی…

اسٹیٹ بینک کے مارچ میں بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اعداد و شمار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مارچ 2021ء میں بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال مارچ میں 28 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، نجی شعبے میں 15 اعشاریہ 87 کروڑ کی سرمایہ…

مسجد الحرام: خواتین سیکورٹی اہلکار صحن مطاف میں تعینات

مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں تعینات کر دیا گیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق خواتین اہلکار خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی اور دیگر سہولتیں فراہم کررہی ہیں۔اس سے قبل خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو مساجد کے انتظامی اور…

فلپائن میں سمندری طوفانی ہواؤں اور بارش سے ساحلی قصبے زیر آب، ایک شخص ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان کے زیر اثر چلنے والی ہواؤں، موسلا دھار بارش اور بلند لہروں سے درجنوں ساحلی قصبے زیر آب آگئے، جبکہ مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک اور ایک لاپتا ہوگیا۔فلپائن کے مشرقی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کے زیر اثر اٹھنے…

یورپی یونین کا فائزر سے کووڈ ویکسین کی 10 کروڑ اضافی خوراک لینے کا فیصلہ

یورپی یونین نے فائزر کمپنی سے کووڈ ویکسین کی 10 کروڑ اضافی خوراک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈبلن سے آئرش میڈیا کے مطابق  آئرلینڈ یورپی یونین ویکسی نیشن اسکیم کے تحت 10 لاکھ سے زیادہ خوراکیں خرید سکتا ہے۔ اس طرح یورپی یونین کی فائزر بائیوٹیک…

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کورونا میں مبتلا

سابق بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے بعد پیر کے دن انھیں آل انڈیا انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسسز دہلی میں داخل کروادیا گیا ہے۔ 88 سالہ کانگریس پارٹی کے رہنما اور معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر من موہن…

عثمان ڈار لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر دیکھ کر خوش

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے لاہور قلندرز کے ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا ہے۔انہوں نے اس دوران لاہور قلندرز کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں موجود سہولیات کا جائزہ لیا اور…