عالمی شپنگ فریٹ میں 250 فیصد تک اضافہ
کورونا وائرس کی صورتِ حال کے بعد پاکستان سے چین، یورپ اور امریکا تجارتی مال کی آمدورفت کئی گنا مہنگی ہو گئی۔شپنگ لائنز کا منافع بلند ترین سطح پر آ گیا ہے، عالمی شپنگ فریٹ ایک سال میں تقریباً 250 فیصد تک بڑھ گئے ہیں۔کورونا وائرس کی وباء…
محکمہ صحت پنجاب کی کورونا بوسٹر لگانے کی تجویز
بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو کورونا بوسٹر ڈوز لگانے کی تجویز دے دی گئی۔ ذرائع محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک سائنو فارم اور سائنو ویک تسلیم نہیں کر رہے ،اس لیے بوسٹر ڈوز لگانا چاہتے ہیں تاکہ وہ بیرون ملک سفر…
بریکنگ نیوز: طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=PUAmrHfBFnk
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | طالبان نے شمالی شہروں پر قبضہ کر لیا 15 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=mQJQJqUPRc8
واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا
سلیکان و یلی: رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے۔ گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔…
دھماکے کی زخمی خاتون کے بھائی کا الزام
کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ شب منی ٹرک میں ہوئے دھماکے کی زخمی خاتون کے بھائی اسد اللّٰہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سول اسپتال میں کوئی دیکھنے والا نہیں، عملے کا رویہ درست نہیں۔کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ شب منی ٹرک میں ہوئے…
لوئر دیر: پولیس وین پر بم حملہ، 4 ایلیٹ فورس اہلکار زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں میدان کے علاقے دارو جبگئی میں پولیس وین پر ریمویٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں 4 ایلیٹ فورس کے اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کے چاروں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے…
کراچی ٹرک دھماکا: شہباز شریف کا اظہارِ افسوس
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کراچی میں ٹرک میں ہوئے دھماکے میں 13 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔جاری کیئے گئے بیان میں شہبازشریف نے کہا ہے کہ شادی کی تقریب سے آنے والے…
6 محرم کے جلوسوں کیلئے شہر کی سیکیورٹی سخت ہے، DIG آپریشنز لاہور
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ آج 6 محرم الحرام کے موقع پر شہر میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کے مطابق آج شہر میں 416 مجالس اور 56 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے، چار ہزار…
بنوں:4 لیڈی ڈاکٹرز ملازمت سے برطرف
بنوں وومن اینڈ چلڈرن اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون کی موت کے معاملے میں غفلت ثابت ہونے پر اسپتال کی 4 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔اسپتال اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹراسپتال امن اللہ کی خدمات محکمہ صحت کو واپس کردی گئی…
ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل سوتیلا بھائی گرفتار
لاہور پولیس نے ماڈل نایاب کے مبینہ قاتل اُس کے اپنے سوتیلے بھائی کو گرفتار کرلیا، ملزم نے غیرت کےنام پر بہن کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے غیرت کےنام پر یہ قتل کیا…
بریکنگ نیوز: ماڈل نایاب قتل کیس: پولیس کا مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=1tH7fZrhTxg
ٹھٹھہ: خاتون کی لاش کی قبر سے نکال کر مبینہ بے حرمتی
سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے قبرستان میں 13 اگست کو سپردِ خاک کی گئی خاتون کی لاش کی نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر بے حرمتی کی اور لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔انتقال کرنے والی خاتون کو 13 اگست کو ٹھٹھہ کے نواحی علاقے غلام اللّٰہ میں واقع…
پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں مزید 67 اموات
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک دن بعد ہی پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ…
پاسو کونز سر کرنیوالے کوہ پیما شمشال پہنچ گئے
مشہور پہاڑ پاسو کونز کو 12 پاکستانی مرد و خواتین کوہ پیما سر کرکے واپس ہنزہ اپنے علاقے شمشال پہنچ گئے جہاں اہل علاقہ نے ان کا شاندار استقبال کیا، کوہ پیماؤں کا دعوی ہے کہ 6106 میٹر بلند و مشکل پہاڑ کو پہلی بار سر کیا گیا ہے۔ہنزہ کے…
کدو کی سبزی کے صحت پر حیرت انگیز اثرات
وٹامن سی سے بھر پور کدو کی سبزی کو لوکی بھی کہا جاتا ہے، یہ سبزی لمبی اور گول شکل میں بھی پائی جاتی ہے، کدو کے استعمال سے گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جبکہ فرحت بخش ہری سبزی لوکی کے مختلف طریقوں سے استعمال کرنے سے بے…
بریکنگ نیوز: افغان طالبان نے دوسری سرحد کا کنٹرول سنبھال لیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=dHXjGvr3ZsY
بریکنگ نیوز: ہیٹی میں 7.2 شدت کا زلزلہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=S-orybG33LA
کراچی: ٹرک دھماکا، اموات 13 ہو گئیں، مقدمہ درج نہ ہو سکا
کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ روز منی ٹرک میں ہوئے دھماکے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جا سکا، دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہو گئی۔دھماکے میں 1 ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، جن میں 7 خواتین اور 6 بچے شامل…
ہوم گراؤنڈ پر KPL کھیل کے بہت خوش ہوں، سلمان ارشاد
کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم میر پور رائلز کے فاسٹ بولر سلمان ارشاد کا کہنا ہے کہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر کے پی ایل کھیلنے کا موقع ملا بہت خوش ہوں۔سلمان ارشاد پہلے کشمیری کرکٹر ہیں جنہیں پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا موقع ملا ہے اور یہ موقع پی ایس…