جدہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی، سعودی وزارت دفاع
سعودی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جدہ پر حملے کی کوشش کی گئی تاہم دشمن کے فضائی ہدف کو تباہ کردیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ہفتے کی صبح ساحلی شہر جدہ پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور سعودی عرب کا ساحلی شہر بڑی تباہی…
آپ جیسے ووٹ چور کے مسلط ہوتے ہوئے الیکشن اصلاحات نہیں ہوسکتیں، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا شگوفہ چھوڑ کر عمران صاحب الیکشن چوری کا نیا منصوبہ بنا رہے ہیں، آپ جیسے ووٹ چور کے مسلط ہوتے ہوئے الیکشن اصلاحات نہیں ہوسکتیں۔اپنے ایک بیان میں مریم…
زلفی بخاری کا کامیاب مزدور پروگرام کا اعلان
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کامیاب مزدور پروگرام کا اعلان کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں زلفی بخاری نے کہاکہ مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے ’کامیاب مزدور‘ پروگرام شروع کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پروگرام کے تحت…
این اے 249 ضمنی الیکشن کے نتائج پر فردوس اعوان کا تبصرہ
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے این اے 249 ضمنی الیکشن کے نتائج پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں صرف 40 ہزار ووٹ گننے میں ساری رات لگی۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں…
پی ٹی آئی این اے 249 میں آخری نمبر پر رہی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی این اے 249 میں آخری نمبر پر رہی، اس لئے عمران خان کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔این اے 249 سے متعلق بیان پر رد عمل میں مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا…
مریم نواز نے تسلیم کیا کہ وہ بزدار حکومت کو نہیں گرانا چاہتے، کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے تسلیم کیا کہ وہ بزدار حکومت کو نہیں گرانا چاہتے، اندر کی باتیں کھل کر سامنے آگئیں کہ وہ حکومت کو نہیں گرانا چاہتے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ…
شو بازی کا زمانہ گزر چکا، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کے حکمرانوں کی طرح کھوکھلے نعرے نہیں لگاتے صرف کام پر یقین رکھتے ہیں، شو بازی کا زمانہ گزر چکا۔لاہور میں اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں عثمان بزدار نے کہاکہ اراکین اسمبلی کے…
پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ایک اور موقع فراہم کریں گے،حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو ایک اور موقع فراہم کریں گے۔ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عید کے بعد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلایا جائے گا،…
وزیر اعظم عمران خان سے عید کی تعطیلات کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ
وزیر اعظم عمران خان سے عید کی تعطیلات کے فیصلے پر اپٹما نے نظرثانی کا مطالبہ کردیا ۔سربراہ اپٹما گوہر اعجاز نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت عید تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔گوہر اعجاز نے کہا کہ…
خیبرپختونخوا: بونیر میں کورونا کی شرح 42 فیصد
خیبرپختونخوا میں مردان اور اپر دیر کے بعد ضلع بونیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی شرح بڑھنے لگی۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 12فیصد ہوگئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق کورونا کیسز کی سب سے زیادہ…
صوبائی الیکشن کمیشن یرغمال بنی ہوئی ہے،مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اس وقت صوبائی الیکشن کمیشن یرغمال بنی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب ہم چیف الیکشن کمیشن کے پاس گئے ہیں، امید رکھتے ہیں چیف الیکشن کمشنر ایکشن لیں گے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے…
یقین ہے ری پولنگ میں مفتاح اسماعیل بری طرح ہاریں گے: سعید غنی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کے این اے 249 کےضمنی الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی، ری پولنگ میں مفتاح اسماعیل بری طرح ہاریں گے۔انہوں نے ضمنی انتخاب میں نون لیگ کی شکست کی وجہ بتاتے ہوئے…
بلاول کو چاہیئے اپنے قد کے مطابق بات کریں: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں جو چوتھے نمبر پر بھی نہیں تھے وہ کیسے جیت گئے؟ بلاول صاحب کا مقام نہیں کہ وہ اس پر بات کریں، بلاول بھٹو کو چاہیئے کہ وہ اپنے قد کے مطابق بات کریں۔کراچی…
چیف الیکشن کمشنر سے درخواست ہے مسلم لیگ ن کو حق دیں: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ 5 فیصد سے کم فرق پر دوبارہ گنتی ہمارا قانونی و آئینی حق ہے، چیف الیکشن کمشنر سے درخواست ہے مسلم لیگ ن کو اس کا یہ حق دیں۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے مریم نواز کو این اے 249 کے ضمنی…
اپریل میں کورونا سے کتنے بچے متاثر ہوئے؟
وفاقی وزارتِ صحت نے ملک بھر میں گزشتہ ماہ (اپریل میں) کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعداد و شمار جا ری کر دیئے۔وفاقی وزارتِ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں اپریل میں 1 سے 10 سال تک کی 1 ہزار 424 بچیاں جبکہ 11 سے 20…
این اے 249 میں تمام جماعتیں دھاندلی ہونے کا دعویٰ کر رہی ہیں،عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 249 میں کم ٹرن آؤٹ کے باوجود تمام جماعتیں دھاندلی ہونے کا دعویٰ کر رہی ہیں اسی لیے حکومت ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعےانتخابی اصلاحات لانے کا عزم رکھتی ہے۔عمران خان نے کہا کہ یہی…
این اے 249: مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی دوبارہ گنتی کی درخواست منظور کر لی۔الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج پر حکم امتناع جاری…
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج مزدور کارڈ کا اجراء کریں گے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج شام مزدور کارڈ کا اجراء کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مزدور کارڈ کے اجراء کے حوالے سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے تحت محکمہ لیبر وفاق سے صوبوں کو منتقل ہوگیا،…
این اے249، الیکشن قوانین کی 143 خلاف ورزیاں ریکارڈ
فری اینڈ فیئرالیکشن نیٹ ورک (فافن) نے این اے 249 ضمنی انتخاب سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کراچی کے ضمنی انتخاب میں الیکشن قوانین کی خلاف ورزیوں کے143واقعات ریکارڈ ہوئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 58 خلاف ورزیاں ووٹ ڈالنے اور گننے سے…
سراج الحق نے کورونا ویکسین لگوالی
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوالی۔سراج الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ کورونا ویکسین لگوا رہے ہیں۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے…