جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

درآمدی چینی کی نگرانی کے لیے پاکستان کا پہلا ٹریکنگ سسٹم وضع کر لیا گیا

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے بندرگاہ سے مارکیٹ تک درآمدی چینی کی ترسیل کا مکمل ریکارڈ رکھنے کے لیے پاکستان کا پہلا ٹریکنگ سسٹم وضع کر لیا۔ترجمان پی آئی ٹی بی کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب کے لیے ٹریکنگ سسٹم بنایا گیا ہے۔ سسٹم پر…

گورنر سندھ نے گرین لائن کیلئے مزید 40 بسیں پہنچنے کی خوشخبری سنادی

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گرین لائن کی مزید 40 بسیں کراچی پورٹ پہنچنے کی خوشخبری سنادی۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ گرین لائن سروس کی مزید 40 بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئی ہیں۔انہوں نےکہا کہ ان 40 بسوں کی آمد کے بعد گرین لائن کے لیے…

آصفہ بھٹو کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ آمد

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے محسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی رہائش گاہ پہنچیں۔اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ سابق…

صہیب مقصود نے اپنے بلے کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز صہیب مقصود نے اپنے بلے کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صہیب مقصود نے لکھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے  میرا بلے تیار کرنے والے کاریگر نے بہت محنت کی۔ لیکن یہ ہونا…

پنجاب: مختلف بورڈز کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔چیئرمین بورڈ پروفیسر مرزا حبیب کا کہنا ہے کہ 1 لاکھ 62 ہزار طلبا نے امتحان دیا، کامیابی کا تناسب98.1 فیصد رہا۔چئیرمین انٹر بورڈ لاہور نے کہا کہ رواں سال کورونا کی وجہ سے صرف…

لاہور کے طالب علم کی سوشل میڈيا پر شرارت، امریکی انٹیلی جنس ادارے متحرک

لاہور میں بیٹھے طالب علم کی جانب سے سوشل میڈيا پر شرارت کرنے پر امریکا میں بیٹھے انٹیلی جنس ادارے متحرک ہوگئے۔نجی کالج کے طالب علم نے کلاس روم میں پستول کی ویڈیو سوشل میڈيا پر شيئر کی، امریکی انتظامیہ نے انٹرپول کے ذریعے ایف آئی اے سے…

انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 171 روپے 20 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 172 روپے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

نئی تعیناتی کے لیے وزیراعظم نے انٹرویو کی کوئی بات نہیں کی، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نئی تعیناتی کے لیے وزیراعظم نے انٹرویو کی کوئی بات نہیں کی۔پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد شیخ رشید نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر اعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریقہ کار ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ…

وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی کو حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں ارکان اسمبلی کو اپنے اپنے حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ ترقیاتی…

گوجرہ: موٹروے زیادتی کیس کا دوسرا ملزم بھی گرفتار کرلیا، ڈی ایس پی میاں وقار

گوجرہ میں موٹروے ایم فور پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث دوسرے ملزم  کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈی ایس پی میاں وقار کا کہنا ہے کہ ملزمان نے زیادتی میں استعمال ہونے والی گاڑی کرائے پر لی تھی، جبکہ ملزمان کا ساتھ دینے والی ملزمہ کی تلاش…

لاہور ہائی کورٹ میں توڑ پھوڑ کا معاملہ، وکیل کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور ہائی کورٹ کی کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ کرنے والے وکیل کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم وکیل ماجد جہانگیر کے معاملے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزم وکیل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا اور اُس کی…

ڈیڑھ سال سے بند لندن انڈر گراؤنڈ ٹیوب سروس آئندہ ماہ دوبارہ شروع ہوگی

لندن میں انڈر گراؤنڈ نائٹ ٹیوب سروس آئندہ ماہ سے دوبارہ شروع ہوجائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مارچ 2020 میں کورونا وبا کے سبب نائٹ ٹیوب سروس معطل کردی گئی تھی۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ٹرانسپورٹ فار لندن کے تحت وکٹوریہ اور سینٹرل…

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔چیئرمین بورڈ پروفیسر مرزا حبیب کا کہنا ہے کہ 1 لاکھ 62 ہزار طلبا نے امتحان دیا، کامیابی کا تناسب98.1 فیصد رہا۔چئیرمین انٹر بورڈ لاہور نے کہا کہ رواں سال کورونا کی وجہ سے صرف…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق ابہام دور ہوگیا، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عسکری قیادت سے مجھ سے زیادہ بہتر تعلقات کسی کے نہیں ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں…