پی ایس ایل 6: ڈیری سیمی کی نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ انٹری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں حصہ لے رہی ٹیموں نے پریکٹس کا آغاز کردیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور پشاور زلمی ڈیرن سیمی نے بالوں کے نئے اسٹائل کے ساتھ اسٹیڈیم میں انٹری دے دی ہے۔نیشن اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز اور ملتان…
بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ نے شادی کرلی
آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگز نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث گزشتہ ایک سال کی تاخیر کے بعد کرکٹ پریزینٹر ایرن ہالینڈ سے بلآخر شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں کی شادی آسٹریلیا کے شہر بیورن بے میں ہوئی۔ اس تقریب میں…
سینیٹ انتخابات: امیدواروں کے کوائف کی جانچ پڑتال شروع
سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کوائف نیب، ایف آئی اے، نادرا، ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کو بھجوادیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ اور صوبائی دفاتر میں قائم ڈیجیٹل سہولت سینٹرز نے کام شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا…
چیئرمین ایف بی آر نے ادویات، فوڈ آئٹمز پر آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ دینے کی نوید سنادی
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ادویات اور فوڈ آئٹم سمیت ضروری اشیا پر ٹیکس چھوٹ دینے کی نوید سنادی۔چیئرمین ایف بی آر جاوید غنی نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں، جس میں عام آدمی کے لیے ریلیف رکھا…
وزیراعظم عمران خان نے عوام پر ٹیکس بوجھ میں کمی کا آؤٹ آف باکس حل مانگ لیا
وزیراعظم عمران خان نے عوام پر بالواسطہ ٹیکسوں کے بوجھ میں کمی سے متعلق آؤٹ آف باکس حل تجویز کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں…
ریکارڈ ساز امپائر احسن رضا کا ناکامی سے کامیابی کا سفر
پاکستانی امپائر احسن رضا نے ٹی 20 میچوں میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے بعد آئی سی سی ایلیٹ پینل کو جوائن کرلیا ہے۔ سینئر امپائر نے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان حالیہ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیسٹ امپائرنگ میں ڈیبیو کیا۔ انہوں نے…
بھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے احمد مجتبیٰ کا حکومت سے شکوہ
کشمیر ڈے پر مکس مارشل آرٹ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے پاکستان کے احمد مجتبیٰ کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر انہیں کسی نے شاباش تک نہیں کہا، ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات ہوئی لیکن وہ آرمی چیف سے ملنا چاہتے ہیں۔کراچی پریس کلب میں…
بلوچستان: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، سپاہی شہید
بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے گزشتہ رات گئے حملہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے جوان سپاہی اسد مہدی نے جام شہادت نوش کیا، دہشت گردوں کے فرار کے راستے بند کرکے سرچ آپریشن شروع کر…
پی ڈی ایم کی حکمت عملی کی وجہ سے پی ٹی آئی میں انتشار ہے، نثار کھوڑو
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی حکمت عملی کی وجہ سے پی ٹی آئی میں انتشار ہے، سینیٹ انتخابات میں وزیر اعظم اور پی ٹی آئی بند گلی میں پھنس چکے ہیں۔لاڑ کانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے…
کراچی: ایک اور پولیس مقابلہ جعلی قرار
کراچی میں ایک اور پولیس مقابلے کو جعلی قرار دے دیا گیا، بنارس میں گذشتہ ماہ ہونے والے جعلی مقابلے میں ایک شہری کو پولیس نے نشانہ بنادیا۔ پولیس اہلکاروں کے خلاف جعلی پولیس مقابلے میں شہری کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔سائٹ ایریا میں…
وزیراعطم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی۔اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 14 اعشاریہ07، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے 61 پیسے اور مٹی کا تیل 10 اروپے 79 پیسے فی…
آئی بی اے میں پروفیسر پر تشدد، جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل
آئی بی اے کے اسسٹنٹ پروفیسر پر طلبہ اور گارڈز کے مبینہ تشدد کے خلاف جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل رہا۔ آئی بی اے نے تحقیقات کے لیے معاملہ ڈسپلن کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ دوسری جانب جیو نیوز نے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی ہے۔جامعہ…
تحریک انصاف کے امیدوار کو انڈے مار مار کے بھگانا،مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ کے ٹکٹ کھرب پتیوں کو دیے، امیروں کو ٹکٹ اس لیے دیے گئے کہ ووٹ خرید سکیں۔وزیر آباد میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ایک کروڑ…
شہزاد اکبر سے پہلی ملاقات ڈیلی میل کے ڈیوڈ روزنے کروائی تھی، سربراہ براڈشیٹ
براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوی نے دعویٰ کیا ہے کہ 19 اکتوبر 2019 کو شہزاد اکبر سے ان کی پہلی میٹنگ ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز نے کروائی تھی اور وہ اس میٹنگ میں شریک بھی ہوئے تھے۔ کاوے موسوی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ پاکستان سے رقم کے حصول…
شیخ رشید کل یہ نہ کہہ دیں ایٹم بم پڑا ہے تو عوام پر چلاکر دیکھ لیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کل کو یہ نہ کہنا شروع کردیں کہ ایٹم بم بہت دیر سے پڑا ہے تو مہنگائی سے روتے عوام پر چلاکر دیکھ لیں۔مریم نواز نے شیخ رشید کے بیان پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کی باتیں…
کے 2: لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش میں تازہ ترین کیا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=z4vED4pUqrQ
سیربین 15 فروری 21: سدپارہ اور دیگر افراد کا سراغ لگانے کے لئے سرچ آپریشن 2 دن میں بڑھایا گیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=EKy_8AWgAgw
فن لینڈ برفانی فن: زمین کی تزئین کی نشاندہی کردہ ناقابل یقین وشالکای نمونوں – بی بی سی یو آر…
https://www.youtube.com/watch?v=TtkkNLEldNw