جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، انتظار ہے کہ عمران خان جہانگیر ترین کو این آر او کب دیں گے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ نون احسن اقبال نے کہا کہ حکو مت کورونا وائرس…

گندم کا معاملہ، سندھ حکومت کی وفاق پر کڑی تنقید

سندھ حکومت نے گندم کے معاملے پر وفاق کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک بیان میں وزیرِ زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وفاق اپنے کاشت کار کو ایک من گندم کے 2 ہزار دینے کو تیار نہیں، جبکہ سندھ حکومت 2 ہزار روپے من گندم خرید رہی…

طاہر اشرفی سے قاضی القضاۃ فلسطین کا ٹیلیفونک رابطہ

وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرقِ وسطیٰ حافظ طاہر اشرفی سے قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الحباش نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران حافظ طاہر اشرفی اور ڈاکٹر محمود الحباش نے فلسطین اور…

لاہور: پتنگ کی ڈور نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پتنگ کی ڈور سے 4 سال کے بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا مقدمہ بچے کے والد کی مدعیت میں گلبہار تھانے میں درج کر لیا…

لاہور میں روزے دار چینی کیلئے لائنوں میں لگ گئے

لاہور میں سستی چینی حاصل کرنے کے لیے شہری لائنوں میں لگنے پر مجبور ہو گئے۔دعوؤں کے باوجود رمضان بازاروں میں چینی کے اسٹالز پر رش کم نہ ہو سکا، ایک خریدار کو 65 روپے کلو کے حساب سے 2 کلو چینی کا پیکٹ دیا جا رہا ہے۔عدالتِ عالیہ کے حکم کے…

عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک جاری ہے، انشا اللّٰہ عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کر رہے گا۔فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

پاکستان، کورونا کے باعث ایک اور بچے کا انتقال

عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کوویڈ19 کے باعث پاکستان میں ایک اور بچہ انتقال کر گیا ہے۔نیشنل اینڈ کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس کے باعث انتقال کرنے والے بچے کی عمر 10برس تھی، کورونا وائرس…

پاکستان کی زمبابوے کیخلاف بیٹنگ

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔گرین شرٹس کی جانب سے شرجیل خان اور محمد رضوان نے اننگ کا آغاز کیا تو پہلی وکٹ 35 کے اسکور پر گری جب  شرجیل خان 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔قومی…

کاہنہ میں بچے سے زیادتی و قتل کے ملزمان جلد گرفتار ہونگے: سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے کاہنہ میں بچے سے زیادتی اور قتل کے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کہنا ہے کہ اب تک پچاس ہزار سے زائد بچوں کو ریسکیو…

کورونا وائرس کی شرح پنجاب میں 11 فیصد، لاہورمیں 17.38 فیصد ریکارڈ

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تازہ ترین صورتِ حال کے حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ صوبے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد جبکہ دارالخلافہ لاہور میں 17 اعشاریہ 38 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں…

شہباز شریف سے آفتاب شیر پاؤ کا ٹیلی فونک رابطہ

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف سے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے…

پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق واپس دینگے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پسماندہ علاقوں کو ان کا چھینا گیا حق واپس دیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ماضی کے…

ملتان: کورونا SOPs کی خلاف ورزی پر 6 افراد گرفتار

صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران  13 مختلف تجارتی مراکز سیل کردیے گئے جبکہ…

کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40…

لاہور: لاک ڈاؤن والے علاقوں میں نقل وحرکت پر مکمل پابندی

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کسی بھی قسم کی نقل و حرکت پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور نے کورونا ایس او پیز کے معاملے میں کوتاہی نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ لاہور کے…

گوجرانوالہ: SOPs کی خلاف ورزی پر 20 افراد گرفتار

صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف پر 20 افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ڈپٹی کمشنر گوجرانولہ کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 22 دکانیں اور ریسٹورنٹ بھی سیل کیے گئے ہیں۔ڈی سی گوجرانوالہ کا…

پاکستان کے نئے سفیر بلال اکبر ریاض پہنچ گئے

پاکستان کے نئے نامزد سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب میں بطورِ پاکستانی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے ریاض پہنچ گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر آئندہ چند روز میں پاکستان کے نئے سفیر کا چارج سنبھال لیں گے۔اس موقع پر…

بلوچستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے ، گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11اعشاریہ 4 فیصد رہی، کوئٹہ میں کورونا کے 988 ٹیسٹ میں سے 122مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بلوچستان…

خیبر پختونخوا: کورونا سے ایک اور ڈاکٹر کا انتقال

خیبر پختونخوا کے نجی اسپتال میں سائیکاٹری ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر محمد علی چند دنوں سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ڈاکٹر محمد علی کے انتقال کے بعد…

کراچی: گھگھر پھاٹک پر حادثہ، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں گھگھر پھاٹک پل کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا میں ٹریفک حادثے میں...ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے…