جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

موٹر وے پولیس کی ہائی بیم لائٹوں کیخلاف مہم

موٹر وے پولیس نے ایچ آئی ڈی اور ایل ای ڈی لائٹوں کے خلاف مہم کے دوران 413 گاڑیوں کو چالان ٹکٹ جاری کردیئے، موٹرو ے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہائی بیم لائٹیں استعمال کر نے والے اپنی اور دوسروں کی زندگی سے کھیلتے ہیں۔ایس ایس پی موٹر وے…

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 17 ہزار سے زائد ہو گئیں

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد…

کراچی، عائشہ منزل پل کے قریب ٹرالر الٹ گیا

کراچی میں عائشہ منزل پل کے قریب تیز رفتار ٹرالر الٹ گیا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ٹریفک پولیس کے مطابق عائشہ منزل پل کے قریب تیز رفتار ٹرالر الٹ گیا، ٹرالر سامان سے لدا ہوا تھا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔حادثے کے…

مٹیاری: اسپتال کی مبینہ غفلت، ماں اور بچہ جاں بحق

سندھ کے ضلع مٹیاری میں اسپتال کے عملے کی مبینہ غفلت کے باعث ماں اور بچہ انتقال کر گئے۔ورثاء نے اسپتال کے عملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انصاف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ریسکیو کے مطابق قبضہ ولانہ ک قریب والدہ تالاب کے قریب کپڑے دھورہی تھی کہ…

کراچی کے 4 ٹاؤنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی ضلع وسطی کے چار ٹاؤنز میں 8 مئی تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ ان میں گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی یونٹس شامل ہیں۔متاثرہ علاقوں کے مکینوں کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی لگادی گئی…

چین سے 3 لاکھ سے زائد ویکسین اسلام آباد پہنچ گئیں

چین سے تین لاکھ سے زائد کورونا ویکسین لیکر پی آئی اے کا پہلا طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق دوسری پرواز بھی 3 لاکھ سے زائد ڈوز لیکر کچھ دیر بعد اسلام آباد پہنچے گی جبکہ تیسری پرواز صبح 10 بجے تک چین سے اسلام…

لاہور، کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 5 سیلون سیل

لاہور میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئی ہیں۔ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گلبرگ لاہور سمیت 5 سیلون سیل کردیے گئے جبکہ کامونکی میں 2 فوڈ پوائنٹس اور تین بڑے ہوٹلوں کو جرمانے ہوئے۔ادھر پشاور کی یونیورسٹی روڈ پر 16 اور…

مردان اور لوئر دیر میں لاک ڈاؤن لگانے کا امکان

سیکریٹری صحت خیبر پختونخوا سید امتیاز حسین شاہ نے کہا ہے کہ مردان اور لوئر دیر میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ ہوئی تو لاک ڈاؤن کا آپشن استعمال کیا جاسکتا ہے۔سید امتیاز حسین شاہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسپتالوں میں مریضوں کا…

پشاور میں بی آر ٹی سروس آج معطل رہے گی

حکومتی احکامات پر پشاور میں بی آر ٹی سروس آج معطل رہے گی۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی سروس 26 اپریل سے فعال کردی جائے گی۔ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ سروس کی عارضی معطلی کا اطلاق تمام فیڈر روٹس پر بھی ہوگا۔ذرائع کے مطابق…

کوئٹہ دھماکا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔سلامتی کونسل نے دہشت گردی میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ نے دھماکے کے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی عالمی امن…

کورونا کیسز میں اضافہ، لاہور کے 15 علاقوں میں لاک ڈاؤن

کورونا کیسز میں اضافے پر لاہور کے 15 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ لاک ڈاؤن 7 مئی تک نافذ رہے گا۔ادھر پنجاب کے مختلف علاقوں میں نافذ لاک ڈاؤن میں 17 مئی تک تو سیع کردی گئی۔پنجاب میں کاروباری مراکز شام 6 بجے بند کر دیے جائیں گے جبکہ…

پشاور، ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 200 شہری گرفتار

پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی فوج کے ہمراہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اب تک 200 شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔پشاور پولیس نے لاؤڈ اسپیکرز پر عوام سے کورونا…

گلگت بلتستان، ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ہوگا

گلگت بلتستان میں ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ہو گا۔ گلگت بلتستان میں سیاحوں کیلئے کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ داخلی راستوں پر اسکریننگ سائٹس بنائی جائیں گی۔گلگت میں اسکول بند کر دیئے گئے، جبکہ شام 6 بجے تک کمرشل سرگرمیوں…

پاک زمبابوے فیصلہ کن ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے زیر کیا تھا۔ جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے…

علاقائی کانفرنس، میانمار کے فوجی سربراہ جکارتا پہنچ گئے

میانمار ملٹری کے سربراہ جنرل منگ آنگ ہائنگ آسیان علاقائی کانفرنس میں شرکت کیلئے جکارتا پہنچ گئے۔ میانمار ملٹری چیف کا فوجی بغاوت کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت میں ہونے والی بات چیت میانمار میں جاری بحران کو حل…

آج سے 60 تا 64 سال کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آج سے ساٹھ سے چونسٹھ سال تک کی عمر کے افراد کے لیے بھی واک اِن ویکسی نیشن کا آغاز ہوگا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پینسٹھ سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے واک ان ویکسی نیشن پہلے ہی جاری ہے، ساٹھ اور…

فردوس اعوان نے گوجرانوالہ میں موٹرسائیکل رکشا چلایا

گوجرانوالہ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے موبائل سستی شاپ اور موبائل دستر خوان کا افتتاح کیا اور موبائل دستر خوان رکشے پر سوار ہوکر رکشہ چلاکر بھی دکھایا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ…

سعودی عرب: کورونا وائرس کے 1072 نئے کیسز، 9 اموات رپورٹ

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید ایک ہزار 72 کیسز رپورٹ ہوگئے، جبکہ 9 اموات بھی سامنے آئی ہیں۔ اس حوالے سے ریاض سے سعودی وزارتِ صحت کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں نئے کیسز اور اموات سے متعلق بتایا گیا۔ اس میں کہا گیا کہ مملکت…

لاہور میں ڈاکٹر اپنے کلینک میں مردہ پایا گیا

لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک ڈاکٹر اپنے کلینک میں مردہ پایا گیا۔ ڈاکٹر کے جسم پر زخموں کے نشانات تھے جبکہ لاش کے قریب تیز دھار آلہ بھی پڑا ہوا تھا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر ظفر گلبرگ میں واقع اپنے کلینک میں مردہ پائے گئے ہیں۔ لاش کے قریب سے…

کراچی: 7 دنوں میں کورونا وائرس کے 2800 مریض

سندھ میں پچھلے ہفتے 17 سے 23 اپریل کے دوران کورونا وائرس کے صرف کراچی سے 2800 مریض سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ 7 روز میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.29 فیصد تک پہنچ…