جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق آل راؤنڈر کرس کیرنز کی حالت پہلے سے بہتر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر کرس کیرنز نے ہارٹ سرجری کے بعد اسپتال میں فیملی کے ساتھ بات چیت شروع کر دی، ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ کرس کیرنز سڈنی کے اسپتال میں اب لائف سپورٹ کے بغیر ہیں۔کرس…

21ویں سندھ امیچر گالف چیمپئن شپ کل سے کراچی میں کھیلی جائے گی

21ویں سندھ امیچر گالف چیمپئن شپ کل سے کراچی گالف کلب میں کھیلی جائے گی۔چیمپئن شپ میں 76 امیچرز سمیت 113 گالفرز شریک ہوں گے جو 54 ہولز پر مقابلہ کریں گے۔ایونٹ میں امیچرز، ویٹرنز، لیڈیز اور جونیئرز شامل ہیں، امیچرز 54 ہولز پر مقابلہ کریں…

پی سی بی کا ڈومیسٹک سیزن کیلئے کوچز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لئے کوچزکا اعلان کردیا۔پی سی بی کے مطابق 266 میچزکے لئے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنزمیں شامل 42 ٹیموں کے کوچزکا اعلان کیا گیا ہے، تقرریوں کا عمل پرفارمنس کا جائزہ لینے کے بعد مکمل کیا گیا…

ابھی کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کی ضرورت نہیں ، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ موجودہ اعداد و شمار اس بات کی نشاندہی نہیں کرتے کہ ابھی کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کی ضرورت ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق، عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اعلیٰ آمدنی والے ممالک…

لالیگا لیگ میں کل 4 میچز کھیلے جائیں گے

لالیگا لیگ میں کل چار میچز کھیلے جائیں گے، ریال بیٹس ، سیڈیز، ویلینشیا ، گرینیڈا ، ایلویز، مالور کا، اسپینیول اور ویلاریال کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔اسپینش لیگ لالیگا میں ٹیموں کا ایکشن جاری ہے، لیگ میں کل بھی چار میچز کھیلے جائیں گے۔…

افغانستان کیخلاف ODI سیریز میں کپتانی شاداب کے سپرد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کی تیاری کرلی، قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کریں گے، جبکہ بابر اعظم سمیت 4 کرکٹرز آرام کریں گے۔ پی سی بی نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز…

سرمائے کا کوئی مذہب، جغرافیائی حد نہیں، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سرمائے کا کوئی مذہب، جغرافیائی حد نہیں ، سرمایہ کار کو جہاں منافع نظر آتا ہے وہاں کا رخ کرتا ہے، حکومت تاجروں کے مفاد میں اپنی معاشی پالیسیاں بہتر بنائے گی۔کراچی میں تاجروں اور سرمایہ کاروں سے…

وزیرِ اعظم کا ایئر لفٹ کمپنی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم عمران خان نے ایئر لفٹ کمپنی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے۔جاری کیئے گئے بیان میں کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایئر لفٹ کمپنی میں 85 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا…

’زوم‘ سے اکتاگئے ہیں تو فیس بک کا مجازی کمرہ آزمائیں

کیلیفورنیا: کووڈ وبا کے عالمی تناظر میں تدریس اور ملاقاتوں کے لیے ہم نے زوم کا سہارا لیا لیکن کئی لوگوں نے اسے اکتاہٹ اور تھکادینے والا تجربہ قرار دیا ہے۔ اس کے جواب میں فیس بک نے مجازی حقیقت (ورچول ریئلٹی) پر مبنی ایک ایپ بنائی ہے جس…

دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں ساڑھے 11 ہزار سے زائد اموات

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ساڑھے 11 ہزار سے زائد…

سونف اور اس کے قہوے کے صحت سے متعلق طبی فوائد

سونف ایک عام جڑی بوٹی ہے جو کہ انسانی صحت کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں، اس کے چھوٹے چھوٹے ہرے دانے انسانی مجموعی صحت اور خوبصورتی کے لیے بیش بہا فوائد اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔غذائی ماہرین جڑی بوٹی کے مطابق سونف معدے کی کارکردگی اور اس کی…