جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسکاٹ لینڈ کی کٹ بنانے والی 12 سالہ لڑکی توجہ کا مرکز بن گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی کٹ بنانے والی 12 سالہ ریبیکا ڈاؤنی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ واضح رہے کہ اسکاٹ لینڈ نے اب تک ایونٹ میں ایک ہی میچ کھیلا اور اس میں بھی اس نے بنگلا دیش جیسی سخت حریف کو…

جب تک زندہ ہوں، انصاف کی جنگ لڑتا رہوں گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جب تک زندہ ہیں انصاف و قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑتے رہیں گے۔اسلام آباد میں رحمۃ للعالمینﷺ کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ انصاف اور قانون کی حکمرانی کی جنگ جیتے بغیر صحیح جمہوریت اور خوشحالی…

بیرنگٹن اور کراس کی T20 ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ

اسکاٹ لینڈ کے رچی بیرنگٹن اور میتھیو کراس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپ بنادی۔دونوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت بنائی۔اس سے قبل کائل کوئٹزر اور جارج منسی نے 2016 میں 84…

اسماعیل راہو کا وزیراعظم کے مہنگائی سے متعلق اجلاس پر تبصرہ

وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو نے وزیراعظم عمران خان کے مہنگائی سے متعلقہ اجلاس پر تبصرہ کیا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں اسماعیل راہو نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی پر اجلاس ’کھودا پہاڑ نکلا چوہا‘ کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ…

آئی ایم ایف سے مذاکرات، شوکت ترین واشنگٹن پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ شوکت ترین عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے۔وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نےآئی ایم ایف سے جاری مذاکرات سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے۔بیان میں ترجمان وزارت خزانہ نے…

حماد اظہر استعفیٰ دیں: امتیاز شیخ

وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ نے توانائی کے بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ 3 وفاقی وزراء کی تبدیلی اور 4 معاونینِ خصوصی کے مستعفی ہونے کے باوجود توانائی…

پیرس: FATF اجلاس آج شروع ہو گا

فناشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اور ایشیاء پیسفک گروپ کا 3 روزہ اجلاس آج سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہو گا۔جاری کیئے گئے اعلامیئے کے مطابق اجلاس میں رکن ممالک کی دہشت گردوں کی مالی مدد روکنے کی رپورٹس کا جائزہ لیا جائے…

فیاض الحسن چوہان نے نعت پڑھتے ویڈیو شیئر کردی

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے نعت پڑھتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نہ صرف ٹی وی اسکرین بلکہ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک نظر آ تے ہیں۔A post shared by Fayaz ul Hassan Chohan…

پشاور کے اسپتالوں میں 265 کورونا مریض زیرِ علاج

صوبۂ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں کورونا وائرس کے وار کم نہ ہو سکے۔شہر کے 3 بڑے تدریسی اسپتالوں میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ 265 مریض زیرِ علاج ہیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 کروڑ 19 لاکھ 74…

تمام امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آج میں تمام امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، حضور ﷺ تمام امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہیں۔ مراد علی شاہ نے نیو میمن مسجد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا کرتا ہوں کہ اللٌٰہ اس دن…

نوجوانوں کو سیرتِ نبویؐ کا علم ہونا چاہیئے: وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کو سیرتِ نبوی ﷺ کا علم ہونا چاہیئے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں قومی رحمۃ للعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا…

حضور ﷺ کے امتی ہونے سے بڑی کوئی نعمت نہیں: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے اس سے بڑی دنیا کی کوئی نعمت نہیں کہ ہم حضور ﷺ کے امتی ہیں۔وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے فیصل آباد میں میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تقریب سے خطاب…

صحافی آج سیاسی سوالات نہ کریں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صحافی آج سیاسی سوالات نہ کریں، آج کے روز قوم کا ذہنی اور قلبی سکون تباہ نہ کریں، قوم کو عید میلاد ﷺ کی خوشیاں منانے دیں، آج کے روز تمام پاکستانی دعاگو ہیں کہ اللٌٰہ پاکستان کو سلامت…

لاہور میں قتل کیے گئے 3 بھائیوں کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا

لاہور میں دو روز قبل معمولی تنازع پر قتل ہونے والے تین بھائیوں کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کردی گئی، لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔لواحقین کے مطابق حافظ طاہر محمود، حافظ طاہر مسعود…